براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

بھارت جتنی طاقت استعمال کرےگا اس سے زیادہ ہم طاقت سے جواب دیں گے: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ہماری طرف سے جنگ کا آغاز نہیں ہوگا لیکن اگر جنگ مسلط کی تو بھرپور جواب دیں گے، بھارت جتنی طاقت استعمال کرے گا اس سے زیادہ ہم طاقت سے جواب دیں گے۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سےگفتگو میں خواجہ آصف کا…

ایل او سی پر کشیدگی، پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کی ہاٹ لائن پر بات چیت

ایل اوسی پرجاری کشیدگی پر پاک بھارت ڈی جی ایم اوزکی ہاٹ لائن پربات چیت ہوئی۔ غیر ملکی نیوز ایجنسی کے مطابق پاکستان اور بھارت کے ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز کا رابطہ ہوا ہے، ذرائع کے مطابق دونوں فوجی افسروں نے لائن آف کنٹرول کی خلاف…

پاک فوج کا ایل او سی پر بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب، بھارتی چیک پوسٹ تباہ کردی

29 اور 30 اپریل کی درمیانی شب بھارتی فوج نے ایل او سی پر سیز فائر کی خلاف ورزی کی جس پر پاک فوج نے دشمن کو منہ توڑ جواب دیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق 29 اور 30 اپریل کی درمیانی شب بھارت نے ایل او سی پر سیز فائر کی خلاف ورزی کی اور اس دوران…

پاکستانی حدود کی بندش سے بھارتی پروازوں کیلئے مشکلات، ویانا کو ٹرانزٹ اسٹیشن بنالیا

پاکستانی فضائی حدود کی بندش نے طویل دورانیے کی بھارتی پروازوں کیلئے مشکلات کھڑی کردیں۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق پاکستانی حدود کی بندش سے طویل دورانیے کی بھارتی پروازوں کو مشکلات کا سامنا ہے اور بندش کے سبب بھارتی ائیرلائنز نے ویانا کو…

پاکستان میں بھارتی ویب سائٹس بلاک کردی گئی ہیں: فیصل واوڈا

سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ پاکستان نے ملک میں بھارتی ویب سائٹس کو بلاک کردیا ہے۔ سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر پوسٹ میں سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا کہ پاکستان نے مرحلے میں انڈین ویب سائٹس پاکستان میں بلاک کردی ہیں۔ انہوں نے کہا جو انڈیا نے…

وزیراعظم کا آئی ٹی کمپنیوں کے 700 ملین ڈالر سرمایہ کاری کے اعلان کا خیرمقدم

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے آئی ٹی کمپنیوں کی جانب سے 700 ملین ڈالر سرمایہ کاری کے اعلان کا خیرمقدم کرتے ہوئے سرمایہ کاروں کو مکمل تعاون کا یقین دلا دیا۔ وزیرِاعظم سے پاکستان کے پہلے ڈیجیٹل فارن ڈائریکٹ انویسٹمنٹ فورم 2025 میں شرکت کرنے…

عالمی منڈی تک رسائی کیلئے ڈیجیٹائزیشن بہت ضروری ہے: اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ عالمی منڈی تک رسائی کیلئے ڈیجیٹائزیشن بہت ضروری ہے۔ ڈیجیٹل فارن ڈائریکٹ انویسٹمنٹ فورم سے خطاب کرتے ہوئے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ تمام مندوبین کو کانفرنس میں شرکت پر دل کی…

پاک بھارت کشیدگی: سکردو اور گلگت کی تمام پروازیں منسوخ

پاک بھارت کشیدگی کے سبب قومی ایئر لائن کی سکردو اور گلگت کی آج تمام 10 پروازیں منسوخ کردی گئیں۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق کراچی اور لاہور سے سکردو جانے والی 2، 2 پروازیں منسوخ کی گئی ہیں۔ ایئرپورٹ حکام کا کہنا ہے کہ اسلام آباد سے سکردو…

لاہور ہائیکورٹ کا پولی گرافک ٹیسٹ کے پروٹو کولز پیش کرنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے پولی گرافک ٹیسٹ کے رولز اور پروٹو کولز پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں بیان حلفی کی بنیاد پر پولی گرافک ٹیسٹ لینے کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی، جسٹس علی ضیاء باجوہ نے کیس کی سماعت کی، عدالتی حکم پر پراسیکیوٹر…

پُرامن اور ذمہ دار قوم، جنگ نہیں چاہتے: بیرسٹر علی ظفر

رہنما پاکستان تحریک انصاف اور سینیٹر بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ ہم پُرامن اور ذمہ دار قوم ہیں، جنگ نہیں چاہتے، اگر کسی نے حملہ کیا تو منہ توڑ جواب دیں گے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر علی ظفر کا کہنا تھا کہ…