براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

سب سے زیادہ خوش قوموں میں پاکستانیوں نے بھارتیوں کو بہت پیچھے چھوڑ دیا

سب سے زیادہ خوش قوموں میں پاکستانی بھارتیوں سے بہت آگے ہیں۔ یہ بات گیلپ پاکستان کے ایک حالیہ سروے میں سامنے آئی ہے۔ عوامی آرا جاننے والے ادارے گیلپ کے خوشی ( happiness) کے انڈیکس میں پاکستان کا 44ممالک میں 8 واں نمبر ہے۔ 72 فیصد…

لاہور: پولیس کا گرینڈ ہیلتھ الائنس کے مظاہرین کیخلاف کریک ڈاؤن، متعدد افراد زیر حراست

لاہور میں پولیس نے وزیراعلیٰ ہاؤس کے سامنے دھرنا دینے والے گرینڈ ہیلتھ الائنس کے مظاہرین کے خلاف کریک ڈائون کرکے متعدد افراد کو حراست میں لے لیا۔ لاہور میں گرینڈ ہیلتھ الائنس کے دھرنےکے 23 ویں روز دھرنےکے شرکاء نے آج ایوان وزیر اعلیٰ…

پہلگام حملےکے 5 منٹ بعدکسی پر الزام لگانا انتہائی نامناسب ہے: سابق امریکی نائب وزیر خارجہ

امریکا کی سابق نائب وزیر خارجہ برائے جنوبی ایشیا رابن رافیل نے وزیراعظم شہباز شریف کی پہلگام حملےکی تحقیقات غیر جانبدار ماہرین سے کرانے کی تجویز کی حمایت کردی۔ ہارورڈ یونیورسٹی میںنجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ…

کیس بینچ میں مقرر نہ ہونے کے باوجود جسٹس بابر ستار نےکیس کی سماعت کی، نیا تنازع کھڑا ہوگیا

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس بابر ستار کا عبوری آرڈر قائم مقام چیف جسٹس کے ڈویژن بنچ سے معطل ہونے پر نیا تنازع کھڑا ہوگیا۔ جسٹس بابر ستار کی ہدایت کے باوجود کیس اُن کے بنچ میں مقرر نہ ہو سکا، تاہم آرڈر معطل ہونے کے باوجود جسٹس بابر…

عالمی بینک سے بھارت کی طرف سے سندھ طاس معاہدےکی معطلی پرکوئی بات نہیں ہوئی: وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عالمی بینک سے بھارت کی طرف سے سندھ طاس معاہدے کی معطلی کے حوالے سےکوئی بات نہیں ہوئی۔ میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ عالمی بینک سے مذاکرات میں ہمارا فوکس کنٹری…

پاک افغان سرحد کے قریب سویپنگ آپریشن، مزید 17 خوارج ہلاک، تعداد 71 ہوگئی

سکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد کے قریب سویپنگ آپریشن کرتے ہوئے مزید 17 خوارج کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد پر حسن خیل کے نواحی علاقوں میں کلیئرنس آپریشن کیا جس میں…

پی ٹی آئی میں اختلافات دن بدن بڑھتے جا رہے ہیں: شیر افضل مروت

رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کا کہنا ہے پاکستان تحریک انصاف میں اختلافات دن بدن بڑھتے جا رہے ہیں۔ میڈیاسےگفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت کا کہنا تھا پی ٹی آئی کو ایسا تاثر نہیں دینا چاہیے کہ پارٹی میں انتشار ہے۔ ان کا کہنا تھا پی ٹی…

جنوبی وزیرستان میں امن کمیٹی کے دفتر کے قریب دھماکا، 6 افراد جاں بحق

جنوبی وزیرستان میں امن کمیٹی کے دفتر کے قریب دھماکے میں 6 افراد جاں بحق اور کئی زخمی ہو گئے۔ ڈپٹی کمشنر ناصر خان کا بتانا ہے کہ دھماکا وانا میں امن کمیٹی کے دفتر کے قریب ہوا جس میں 6 افراد جاں بحق اور 16 زخمی ہوئے۔ ڈپٹی کمشنر کا بتانا…

بھارتی اقدام پر آج عالمی عدالت انصاف روانگی تھی لیکن منسوخ کردی: اٹارنی جنرل پاکستان

اٹارنی جنرل پاکستان نے کہا ہےکہ بھارت نے جو کچھ کیا سب کی توجہ اس پر ہے اور آج عالمی عدالت انصاف روانگی تھی لیکن منسوخ کردی۔ فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل سے متعلق کیس میں اٹارنی جنرل نے بیان دیا کہ ملٹری ٹرائل کا سامنا کرنے والوں…

وزیراعلیٰ اور گورنر پختونخوا کو افغانستان سے ڈیل کی اجازت نہیں دیں گے: وزیر دفاع

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ اور گورنر خیبر پختونخوا کو افغانستان سے آزادانہ ڈیل کی اجازت نہیں دیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ دفاع اور خارجہ امور کا معاملہ آئین میں بہت واضح ہے، قانونی و…