براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
امریکی ارکان کانگریس نے دورہ پاکستان کو کامیاب قرار دیدیا
امریکی ارکان کانگریس نے اپنا دورہ پاکستان کو کامیاب اور مثبت قرار دےدیا۔
اس حوالے سے رکن کانگریس جیک وارن نے کہا کہ پاکستان میں معدنیات کا شعبہ شراکت داری کےلیے اہم ہے، یہاں مخصوص شعبوں میں کام کر رہے ہیں، کان کنی کےنئے طریقے اور نئی…
طالبان بھی بچوں کو پولیو کے قطرے پلا رہے ہیں، ڈر لگتا ہے پاکستان پولیو والا اکیلا ملک نہ رہ جائے:…
وزیر وفاقی صحت مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے افغانستان میں طالبان بھی بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلا رہے ہیں، ڈر لگتا ہے کہ کہیں پاکستان پولیو وائرس والا دنیا کا واحد ملک نہ رہ جائے۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر کا کہنا…
مصطفیٰ عامر قتل کیس: ارمغان کے لیپ ٹاپ سے بین الاقوامی فراڈ گروپ کے شواہد مل گئے
مصطفیٰ عامر قتل کیس کے ملزم ارمغان کے لیپ ٹاپ سے بین الاقوامی فراڈ گروپ کے شواہد مل گئے۔
مصطفیٰ عامر قتل کیس پر ملزم ارمغان کے حوالے سے تحقیقات جاری ہیں اور اسی حوالے سے وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے ) نے انسداد دہشتگردی عدالت میں…
پنجاب بھر کے سکولوں میں گرمی کی شدت کے پیش نظر احتیاطی تدابیر نافذ
پنجاب بھر کے سکولوں میں گرمی کی شدت کے پیش نظر احتیاطی تدابیر نافذ کر دی گئیں۔
محکمہ تعلیم کی جانب سے تعلیمی اداروں میں ٹھنڈے اور صاف پانی کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی، طلبہ کو روزانہ 8 تا 10 گلاس پانی پینے اور ریفیلیبل بوتل…
بیساکھی کا تہوار جفاکش کسان کی محنت کا ثمر ہے: مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے بیساکھی پر خصوصی پیغام میں کہا کہ بیساکھی پنجاب کا خوبصورت زرعی ثقافتی تہوار ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے کہا کہ گندم کے سنہری خوشے بیساکھی کی خوشی کا پیغام لاتے ہیں، بیساکھی کا تہوار جفاکش کسان…
ترسیلات زر کا ریکارڈ سطح پر پہنچنا حکومتی پالیسیوں پر اعتماد کی عکاسی ہے، وزیرِاعظم
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ترسیلات زر کا ریکارڈ سطح پر پہنچنا سمندر پار پاکستانیوں کے حکومتی پالیسیوں پر اعتماد کی عکاسی ہے۔
بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات زر کا تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی بھی ایک ماہ میں 4 ارب ڈالر کی…
قتل کیس میں ناقص تفتیش؛ آپ جیسے لوگوں کی وجہ سے ملزمان بری ہو جاتے ہیں، جسٹس محسن
قتل کے مقدمے میں بریت کی درخواست پر سماعت کے دوران اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی کے اہم ریمارکس سامنے آئے ہیں۔
قتل کیس کی ناقص تفتیش پر جسٹس محسن اختر کیانی نے تفتیشی افسر پر برہمی کا اظہا کیا۔
جسٹس محسن اختر کیانی نے…
ایس ایچ کو افسران کو غلط پوزیشن بتانا مہنگا پڑ گیا
لاہور میں اسٹیشن ہاؤس افسر( ایس ایچ او) کو افسران کو غلط پوزیشن بتانا مہنگا پڑ گیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق ایس ایچ او گڑھی شاہو حمزہ نواز بھٹی وائرلیس کے ذریعے افسران کو غلط پوزیشن سے آگاہ کرتا رہا۔ ایس ایچ او گڑھی شاہو کی ڈیوٹی مادھو…
پنجاب سےافغان باشندوں کاانخلا،بچوں کی شناخت چیلنج بن گئی
پنجاب میں 17 ہزار سے زائد غیرقانونی طور پر مقیم افغان بچے موجود ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
پولیس ذرائع کے مطابق راولپنڈی اورگجرانوالہ غیرقانونی طورپر مقیم افغان بچوں کی آماجگاہ ہیں۔ پنجاب میں17ہزار سے زائد افغان بچے موجود ہونے کا انکشاف ہوا…
اسٹوریج کی کمی سے سبزیوں کی فصل ضائع ہونے لگی
اسٹوریج کی کمی سے سبزیوں کی فصل ضائع ہونے لگی، سبزیوں کی کاشت میں 15 سے 64 فیصد تک اضافے سے قیمتیں 52 فیصد تک گر گئیں۔
زرعی پیداوار میں اضافہ عموماً کسی بھی زرعی معیشت کے لیے خوش آئند تصور کیا جاتا ہے۔ تاہم، جب جدید ذخیرہ، پراسیسنگ اور…