براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

خاتون مسافر کی طبیعت خراب، دبئی سے ڈھاکہ جانیوالے طیارے کی کراچی میں ایمرجنسی لینڈنگ

دبئی سے ڈھاکا کی پرواز میں سوار خاتون مسافر کی طبیعت خراب ہونے پر طیارے نے کراچی میں میڈیکل ایمرجنسی لینڈنگ کی۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق غیر ملکی ائیر لائن کی پرواز ایف زیڈ 501 دبئی سے ڈھاکا جارہی تھی کہ بھارتی فضائی حدود میں طیارے میں…

امریکا پاکستان کا سب سے بڑا تجارتی پارٹنر ہے، اس کے ساتھ مثبت بات چیت کی جائیگی: وزیر خزانہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہےکہ تنخواہ دار طبقے کو اگلے بجٹ میں ریلیف دینے کے لیے پروگرام ترتیب دیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہاکہ معاشی استحکام کے لیے اقدامات جاری ہیں، کاروباری طبقے کی سہولت…

کراچی میں وقفے وقفے سے تیز ہوائیں چلیں گی، موسم گرم رہنے کا امکان

محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج موسم گرم رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنےکا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر کا کم سے کم درجہ…

میرپورخاص میں لیڈی پولیس اہلکار کی پھندا لگی لاش برآمد

میرپور خاص میں لیڈی پولیس اہلکار کی پھندا لگی لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق واقعے کے بعد ایک لیڈی پولیس اہلکار کوقتل کیاگیا ہے اور جیل اہلکارکو بھی حراست میں لےلیا گیا ہے۔ پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج اور دیگرشواہد حاصل کرلیے۔…

اسد عمر نے بزدار کو وزیراعلیٰ پنجاب بنانے کا تمسخر اڑاتے ہوئے انتہائی غلط فیصلہ قرار دیدیا

تحریک انصاف کے دور میں وفاقی وزیر خزانہ رہنے والے اسد عمر نے تحریک انصاف کے بانی کی طرف سے عثمان بزدار کو پنجاب کی وزارت اعلیٰ دینے کے فیصلے کا تمسخر اڑا دیا۔ ایک بیان میں اسد عمر نے کہا کہ ایک دن بانی پی ٹی آئی نے انہیں بتایا کہ پنجاب…

ہڑتال اور دھرنا شوق سے کریں لیکن عوامی مفاد پر سمجھوتا نہیں ہوگا: وزیر اعلیٰ بلوچستان

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے ہڑتال اور دھرنا دینے والوں کو دوٹوک پیغام دے دیا۔ سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ صحت کا اجلاس ہوا جس میں وزیر اعلیٰ بلوچستان نے صحت کے شعبےکی بہتری کیلئے ادارہ جاتی اصلاحات ایکٹ لانے کا فیصلہ کیا۔…

سندھ حکومت کی مؤثر پالیسی کے باعث دہشتگردی کو کنٹرول کیا گیا: مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہےکہ سندھ حکومت کی مؤثر پالیسی کے باعث دہشت گردی کو کنٹرول کیا گیا۔ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس دوران اجلاس کے شرکا نے سندھ کو دہشتگردی، منشیات اور دیگر جرائم…

کراچی میں پی اے ایف مسرور بیس پر حملے کی بڑی سازش ناکام بنادی گئی

انٹیلی جنس ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ ایک اہم پیشرفت کے تحت ملک کی سرکردہ انٹیلی جنس ایجنسی نے دہشت گردی کی ایک بڑی سازش کو ناکام بنا دیا ہے جس کا مقصد کراچی میں اسٹریٹجک لحاظ سے اہم سمجھی جانے والی مسرور ائیر بیس پر خطرناک حملہ کرنا تھا۔…

لاہور کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے بارش سے موسم خوشگوار

صبح سویرے لاہور کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ جمعہ کی صبح لاہور میں مال روڈ، گڑھی شاھو، مغلپورہ، لکشمی چوک، گوالمنڈی، سمن آباد، گلبرگ، ماڈل ٹاؤن اور ٹاؤن شپ سمیت مختلف علاقوں میں بارش ہوئی۔ قصور اور گردونواح میں…

کراچی: مشتعل افراد نے شہری کو ٹکر مار کر فرار ہونیوالے واٹر ٹینکر کو آگ لگا دی

کراچی کے علاقے سخی حسن کے قریب مشتعل شہریوں نے واٹر ٹینکر کو آگ لگا دی۔ پولیس اور عینی شاہد کے مطابق واٹر ٹینکر ڈرائیور ناظم آباد کے قریب شہری کو ٹکر مار کر فرار ہوا تھا جس کا شہریوں نے تعاقب کیا۔ جب سخی حسن کے قریب واٹر ٹینکر بے…