براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
گنڈاپور کا پختونخوا کو سب سے امیر صوبہ بنانے کا دعویٰ، بلدیاتی نمائندوں اور اراکین اسمبلی کیلئے فنڈز…
وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے خیبر پختونخوا کو ملک کا سب سے امیر صوبہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔
مردان میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور کا کہنا تھا قرض لینے والی قومیں کبھی خود مختار نہیں ہوتیں، ہماری محنت سے خیبر پختونخوا…
این ایف سی ایوارڈ کا معاملہ، سینیٹ کمیٹی کا چاروں صوبائی وزراء کو بلانے کا فیصلہ
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے قومی مالیاتی کمیشن ایوارڈ کے معاملے پر چاروں صوبائی وزراء کو بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس آئندہ ہفتہ بلائے جانے کا امکان ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ…
پی ٹی آئی میں 3 پریشر گروپس ہیں، شیر افضل مروت کا انکشاف
رکن قومی اسمبلی شیرافضل مروت نے انکشاف کیا ہے کہ تحریک انصاف میں 3 پریشر گروپس ہیں جن میں اہم کردار پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا کا ہے جو اپنا بیانیہ پیش کرتا ہے۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کا کہنا تھا کہ تحریک…
وزیراعظم کا دوطرفہ تعلقات کی مضبوطی کیلئے امریکی انتظامیہ کے ساتھ ملکر کام کرنے کی خواہش کا اظہار
وزیر اعظم شہباز شریف سے ایرک میئر کی قیادت میں امریکی وفد نے ملاقات کی جس میں وزیراعظم پاکستان نے دو طرفہ تعلقات کی مضبوطی کیلئے امریکی انتظامیہ کے ساتھ ملکر کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا۔
پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم میں شرکت کے لیے…
یو اے ای کا 5 سالہ سیاحتی ویزا اب پاکستانیوں کیلئے دستیاب، ویزا کیسے ملے گا؟
دبئی: متحدہ عرب امارات کی جانب سے 5 سالہ ملٹی پل انٹری سیاحتی ویزا اب پاکستانی شہریوں کے لیے دستیاب ہے۔
متحدہ عرب امارات نے 5 سالہ ملٹی پل انٹری سیاحتی ویزا کچھ سال قبل متعارف کرایا ہے جو پاکستانیوں سمیت تمام ممالک کے شہریوں کے لیے…
اوورسیز پی ٹی آئی کی اسٹیبلشمنٹ سے انگیجمنٹ کی کوشش
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی رہائی کے لیے امریکا میں پی ٹی آئی سے وابستہ افراد اپنی ذاتی حیثیت میں اس بات پر قائل ہیں کہ انگیجمنٹ کے سوا کوئی راستہ نہیں، معاملہ بلآخر مذاکرات کی میز پر ہی حل ہوگا۔
سابق وزیراعظم عمران خان…
ارشد چائے والا کی پاکستانی شہریت پر سوال اٹھ گئے، شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بلاک
ارشد خان المعروف چائے والے کا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بلاک کردیا گیا۔
17 برس کی عمر میں اسلام آباد کے ایک بازار میں چائے بیچتے ہوئے تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے سے شہرت پانے والے ارشد خان کی پاکستانی شہریت پر سوال اٹھ گئے ہیں۔…
صدر کراچی بار عامر وڑائچ پر موٹر سائیکل سوار ملزمان کا تشدد
کراچی بار کے صدر عامر وڑائچ کو موٹر سائیکل پر سوار 2 ملزمان تشدد کانشانہ بناکر فرار ہوگئے۔
پولیس کے مطابق تشدد کا واقعہ آئی آئی چندریگر روڈ پر واقع ریسٹورنٹ پر پیش آیا جس دوران موٹر سائیکل پر سوار 2 ملزمان نے عامر وڑائچ کو تشدد کا…
پنجاب اور سندھ میں گندم کٹائی کا عمل شروع، سرکاری قیمت مقرر نہ ہونے سے کاشتکار پریشان
پنجاب اور سندھ کے مختلف اضلاع میں گندم کٹائی کا عمل شروع ہوگیا۔
سندھ میں سرکاری سطح پر خریداری اور ریٹ مقرر نہ ہونے پر کاشتکار پریشان ہیں جبکہ پنجاب کا کسان قیمت کم ملنےپرپریشان ہے۔
مرکزی صدر کسان اتحاد خالد کھوکھر نے میڈیا سے گفتگو…
‘عدالتی فیصلے کے بعد ہمیں کسی کو عمران خان سے روکنے کی ضرورت نہیں ہے، وہ خود نہیں ملنا…
وزیرمملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا کہنا ہےکہ عدالتی فیصلے کے بعد ہمیں کسی کو بانی پی ٹی آئی عمران خان سے روکنے کی ضرورت نہیں ہے، بہت سارے لوگوں سے وہ خود نہیں ملنا چاہتے۔
نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ…