براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

رواں ماہ درجہ حرارت میں اضافے اور بارشوں کا الرٹ جاری

پی ڈی ایم اے پنجاب نے رواں ماہ درجہ حرارت میں اضافے اور بارشوں کا الرٹ جاری کر دیا۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ آج سے 11 اپریل تک پنجاب کے بیشتر اضلاع میں گرد آلود ہوائیں و گرج چمک کیساتھ بارش ہو سکتی ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق…

جیل میں بہتر سہولتوں کیلئے بشریٰ بی بی کی درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے جیل میں بہتر سہولیات فراہمی کی بشریٰ بی بی کی درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس انعام امین منہاس نے رجسٹرار ہائیکورٹ اعتراض کے ساتھ سماعت کی، بشریٰ بی بی کی جانب سے…

بشریٰ بی بی کیخلاف29 مقدمات کی سماعت، کوئی وکیل عدالت پیش نہ ہوا

راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 26 نومبر کے 29 مقدمات پر سماعت کے دوران کوئی کیل پیش نہیں ہوا۔ بشریٰ بی بی کے خلاف 26 نومبر کے 29 مقدمات کی سماعت اے ٹی سی کے جج امجد علی شاہ نے کی،…

کینالز کے مسئلے پر حکومت اتحادیوں کے اعتراضات دور کرے گی: اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اسحق ڈار نے کہا ہے کہ وزیراعظم نےکینالز کے مسئلے پرایک کمیٹی تشکیل دی ہے، حکومت اپنے اتحادیوں کےاعتراضات دور کرے گی۔ اپنے ایک بیان میں انہوں ںے کہا کہ بعض اوقات کچھ غلط فہمیاں پیدا ہوجاتی ہیں ان غلط فہمیوں کو دور کرنا…

فیروزوالا: تیز رفتار مزدے نے 4 افراد کو کچل ڈالا، 2 جاں بحق

تیز رفتار مزدے تلے کچلے جانے سے 2 افراد جاں بحق جبکہ 2 شدید زخمی ہوگئے۔ افسوسناک حادثہ کالا شاہ کاکو روڈ پر پیش آیا جہاں تیز رفتا مزدے نے سڑک کنارے خراب پک اپ کو ٹھیک کرنے میں مصروف مکینکوں کو کچل ڈالا۔ حادثے میں 2 افراد موقع پر دم…

بیساکھی میلہ: پاکستان نے 6500 سکھ یاتریوں کو ویزے جاری کردیئے

پاکستان نے بیساکھی میلے میں شرکت کیلئے بھارت کے 6500 سے زائد یاتریوں کو ویزے جاری کر دیئے۔ پاکستان ہائی کمیشن کے مطابق یاتری 10 سے 19 اپریل 2025 تک پاکستان میں ہونے والی سالانہ تقریبات میں شرکت کریں گے، یاتری گوردوارہ پنجہ صاحب، گوردوارہ…

مسئلہ فلسطین: فضل الرحمان کا 10 اپریل کو کنونشن، 13 کو احتجاجی مظاہرہ کا اعلان

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے 10 اپریل کو مسئلہ فلسطین پر کنونشن اور 13 اپریل کو کراچی میں اسرائیل مردہ باد مظاہرہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس اور فیس بک پر اپنے ویڈیو پیغام میں مولانا فضل الرحمان…

پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس، علی امین گنڈا پور کے بیان پر شدید تحفظات کا اظہار

پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں علی امین گنڈا پور کے بیان پر شدید تحفظات کا اظہار کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں کہا گیا کہ شہرام ترکئی، اسد قیصر پارٹی کے سینئر لوگ ہیں، علی امین گنڈا پور کو ایسے بیان نہیں دینا چاہئے…

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی کیس سماعت کیلئے مقرر کر لیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی کیس منگل کو سماعت کے لیے مقرر کر لیا۔ پی ٹی آئی انٹرا پارٹی کیس کی کاز لسٹ جاری کر دی گئی، الیکشن کمیشن کی جانب سے بیرسٹر گوہر اور رؤف حسن کو نوٹس جاری کر دیا گیا۔ الیکشن کمیشن آف…

گورنر سندھ کا وزیراعظم کو خط، کراچی کی ترقی کیلئے 100 ارب روپے مانگ لئے

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کراچی کی ترقی کے لیے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔ خط میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے وزیر اعظم سے کراچی کی ترقی کیلئے 100 ارب روپے مانگ لئے۔ گورنر سندھ نے خط میں کہا کہ کراچی کی تباہ ہوتی ہوئی…