براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

پنجاب کابینہ نے اسپیشل افراد، بزرگ شہریوں اور طلبہ کیلئے مفت سفری سہولت کی منظوری دیدی

پنجاب کابینہ نے اسپیشل افراد، بزرگ شہریوں اور طلبہ کے لیے مفت سفری سہولت کی منظوری دیدی۔ کابینہ کے اجلاس میں جنسی جرائم سے متعلق اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹس کے قیام کی بھی منظوری دی گئی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ٹریفک چالان اور…

جو آزمائشیں آنیوالی ہیں، پارٹی میں میرےنام سےسابقہ کاصیغہ ہٹنےمیں دیرنہیں لگےگی: شیر افضل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنما شیر افضل مروت کا کہنا ہےکہ وہ پارٹی میں ایک سال کے اندر تین بار سابق ہوچکے ہیں، جو آزمائشیں مستقبل میں آرہی ہیں، پارٹی میں ان کے نام سے سابقہ کا صیغہ ہٹنے میں دیر نہیں لگےگی۔ نجی ٹی وی کے…

پشاور میں ہوائی فائرنگ، ون ویلنگ اور شور مچانے والی بائیکس پرپابندی عائد

پشاور میں دفعہ 144 کے تحت ہوائی فائرنگ، ون ویلنگ اور شور مچانے والی بائیکس پرپابندی عائد کردی گئی۔ انتظامیہ کی جانب سے جاری حکمنامے کے مطابق ضلع پشاور میں دریاؤں، ڈیمز میں بغیر لائف جیکٹ تیرنا بھی ممنوع قرار دیا گیا ہے۔ حکم نامےکے…

پی ایم ڈی سی نے نجی میڈیکل کالجوں کی سالانہ ٹیوشن فیس کی حد مقرر کردی

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے نجی میڈیکل کالجوں کی سالانہ ٹیوشن فیس کے لیے حد مقرر کردی۔ پی ایم ڈی سی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق نجی میڈیکل کالجز میں ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس پروگراموں کے لیے سالانہ فیس…

کوئٹہ میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا، 3 افراد جاں بحق اور 21 زخمی

کوئٹہ میں ڈبل روڈ پر پولیس موبائل کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 21 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق دھماکے سے ایک گاڑی اور موٹر سائیکل کو نقصان پہنچا، ڈبل روڈ دھماکے میں جاں بحق افراد کی لاشیں سول اسپتال منتقل کر دی گئی ہیں۔…

ہائیکورٹ بینچ قائم مقام چیف جسٹس کی عدالت کے ماتحت عدالت نہیں، جسٹس اعجاز اسحاق

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان کا کہنا ہے کہ ہائیکورٹ کا بینچ قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کی عدالت کے ماتحت نہیں۔ جسٹس سردار اعجاز اسحاق کی عدالت سے زیر سماعت کیس دوسرے بینچ منتقل کرنے پر توہینِ عدالت ازخود کیس میں…

برطانیہ کیلئے پروازوں کی بحالی کی کوششیں جاری ہیں، سیفٹی آڈٹ رپورٹ کا انتظار ہے: سول ایوی ایشن

سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کا کہنا ہے کہ پاکستانی ائیرلائنز کی برطانیہ میں بحالی کی کوششیں جاری رکھی ہوئی ہیں۔ ترجمان سی اے اے کا کہنا ہے کہ برطانوی محکمہ ٹرانسپورٹ اور یوکے سی اے اے نے حالیہ دورہ پاکستان میں سی اے اے اور ائیرلائنز…

پاکستان نے دہشتگردی سے متعلق اقوام متحدہ کے بعض ماہرین کے بیان کو یکطرفہ اور غیر مصدقہ قرار دیدیا

دفتر خارجہ نے اقوام متحدہ کے بعض ماہرین کے بیان کو یکطرفہ اور غیر مصدقہ میڈیا رپورٹس پر مبنی قرار دے دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان کا کہنا ہے کہ عوامی بیانات میں معروضیت، حقائق کی درستگی اور مکمل سیاق و سباق کو ملحوظ رکھنا ضروری…

شوال کا چاند اتوار کی شام نظر آنے کا قوی امکان

شوال کا چاند اتوار کی شام کو نظر آنے اور عید الفطر 31 مارچ بروز پیر ہونے کا قوی امکان ہے۔ ماہرین فلکیات کے مطابق 30 مارچ کی شام کو چاند کی عمر لگ بھگ28 گھنٹے ہوگی جسے دیکھنا ممکن ہوگا تاہم چاندنظرآنے کاحتمی اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی…

تھیٹر کو بحال کر کے فن و ثقافت کی ترویج کیلئے بہترین ذریعہ بنائیں گے: مریم نواز

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ تھیٹر کو بحال کر کے فن و ثقافت کی ترویج کیلئے بہترین ذریعہ بنائیں گے۔ تھیٹر کے عالمی دن پر پیغام جاری کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ تھیٹر فن و ثقافت کا آئینہ دار ہے،…