براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
آزاد کشمیر اور دیگر علاقوں میں بارش، برفباری، بالائی علاقوں میں سردی بڑھنے لگی
آزاد کشمیر اور دیگر مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش اور برفباری سے بالائی علاقوں میں سردی بڑھنے لگی۔
وادی نیلم میں وقفے وقفے سے ہلکی بارش اور برفباری ہوئی، بالائی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ بڑھ گیا، استور میں بارش اور بالائی…
پانی خطرناک مسئلہ، ہنگامی بنیادوں پر حل کرنا ضروری ہے: خورشید شاہ
رہنما پاکستان پیپلز پارٹی سید خورشید احمد شاہ نے کہا کہ پانی بڑا خطرناک مسئلہ ہے جس کو ہنگامی بنیادوں پر حل کرنا ضروری ہے۔
اروڑ یونیورسٹی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سید خورشید احمد شاہ نے کہا کہ وفاق تحریک انصاف کے احتجاجوں میں الجھا…
افغان باشندوں کیلئے 31 مارچ تک ملک چھوڑنےکی ڈیڈلائن میں توسیع نہ کرنےکا فیصلہ
وفاقی حکومت نے افغان باشندوں کیلئے 31 مارچ تک ملک چھوڑنےکی ڈیڈلائن میں توسیع نہ کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ کے اجلاس میں افغان باشندوں کے لیے 31 مارچ تک ملک چھوڑنےکی ڈیڈلائن پر سختی سے عمل کرنےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔…
آئی ایم ایف پروگراموں سے معیشت میں استحکام آتا ہے، دعا ہے یہ آخری آئی ایم ایف پروگرام ہو:…
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے آئی ایم ایف پروگراموں سے معیشت میں استحکام آتا ہے، دعا ہے یہ آئی ایم ایف کا آخری پروگرام ہو۔
وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ آج کا دن منفرد خوشی کا دن ہے، بطور وزیراعلیٰ پنجاب تعلیم، صحت…
وزیراعظم نے بلاول کو یقین دلایا کہ کینالز کے معاملے پر اتفاق رائے سے عمل ہوگا: رانا ثنا
وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے پیپلزپارٹی کو یقین دلایا کہ 6 کینال کے معاملے پر بیٹھ کر بات کریں گے، کینالز کے معاملے پر جو اتفاق رائے سے فیصلہ ہوگا اس پر عمل ہوگا۔
نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے رانا ثنا…
190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان نے سزا معطلی کی درخواست پر جلد سماعت کیلئے متفرق درخواست دائرکردی
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا معطلی کی درخواست جلد مقرر کرنےکےلیے متفرق درخواست دائرکردی۔
اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں عمران خان نے مؤقف اختیار کیا کہ 24 مارچ کو سزا معطلی کا کیس سماعت کے لیے مقرر…
سیاسی ٹیم بانی پی ٹی آئی کو باہر لانے کا لائحہ عمل دینے میں ناکام ہے: فیصل چوہدری
بانی پی ٹی آئی عمران خان کے سابق وکیل فیصل چوہدری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی سیاسی ٹیم میں تجربے کی کمی ہے۔
نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے فیصل چوہدری نے کہا کہ سیاسی ٹیم بانی کو باہر لانے کا لائحہ عمل دینے میں ناکام ہے،…
گورنر سندھ نے چیف جسٹس سے ہیوی ٹریفک حادثات کا نوٹس لینے کی اپیل کردی
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے چیف جسٹس سے ہیوی ٹریفک حادثات کا نوٹس لینے کی اپیل کردی۔
کراچی میں دن کے اوقات میں ہیوی ٹریفک سے بڑھتے ہوئے حادثات پر گورنر سندھ نے چیف جسٹس سپریم کورٹ سے ہیوی ٹریفک حادثات کا نوٹس لینے کی اپیل کی اور ساتھ خط…
مالاکنڈ میں کار حادثے کا شکار ہوکر نہر میں جا گری، 5 افراد جاں بحق
مالاکنڈ میں کار حادثے کا شکار ہوکر نہر میں جا گری جس کے نیتجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق مالاکنڈ کے علاقے خٹکو شاہ کے مہاجر کیمپ میں کار نہر میں گرنے سے حادثےمیں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔
ریسکیو حکام نے بتایا کہ گاڑی اور…