براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
اورماڑہ کے ساحل پر پھنسنے والی نایاب ڈولفن کو ماہی گیروں نے واپس سمندر میں چھوڑدیا
اورماڑہ کے ساحل پر پھنسنے والی نایاب نسل کی ڈولفن کو ماہی گیروں نے واپس سمندر میں چھوڑدیا۔
تکنیکی مشیر ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان محمد معظم خان کے مطابق اورماڑہ میں ایک نایاب قسم کی ڈولفن کو ساحل کے قریب دیکھا گیا، اس ڈولفن کو ریسو ڈولفن…
سی پی این ای کا صحافی فرحان ملک اور وحید مرادکی گرفتاری پرتشویش کا اظہار
کونسل آف پاکستان نیوز پیپرایڈیٹرز (سی پی این ای) نے صحافی فرحان ملک اور وحید مراد کی گرفتاری پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
سی پی این ای نے راولپنڈی میں ٹریفک پولیس کےخلاف ویڈیو وائرل کرنے والے دکاندار کی پیکا ایکٹ کے تحت حراست پر بھی تشویش…
کراچی: ڈسٹرکٹ جیل ملیر میں بھارتی قیدی نے خودکشی کرلی
ڈسٹرکٹ جیل ملیر میں بھارتی قیدی گورو ولد رام آنند نےخودکشی کرلی۔
جیل انتظامیہ کے مطابق بھارتی قیدی جیل کے واش روم میں گیا اور پھندا لگا کر خودکشی کی، ملزم کو 17 فروری 2022 کو جیل منتقل کیا گیا تھا۔
انتظامیہ کا بتانا ہے کہ مرنے والے…
خواتین اساتذہ زیادہ میک اپ نہ کریں، ہائی ہیل اور زیادہ زیورات نہ پہنیں، محکمہ تعلیم سندھ کا ضابطہ…
محکمہ تعلیم سندھ نے اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے اسکول اساتذہ کے لیے ضابطہ اخلاق تیار کرلیا۔
محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے تیار کردہ ضابطہ اخلاق میں کہا گیا ہےکہ اساتذہ ایسا لباس پہنیں جو پیشہ ورانہ اقدار اور ثقافتی احترام کی عکاسی کرے۔…
یو اے ای کے وفدکی آرمی چیف سے ملاقات، والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے وفد نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات کی اور ان کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا اور ان کے بلند درجات کے لیے دعا کی۔
یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کی ہدایت پر اعلیٰ سطح وفد پاکستان…
پاکستان میں کپاس کی سالانہ پیداوار 15 لاکھ بیل سے کم ہو کر ساڑھے 4 لاکھ پر آگئی
اسلام آباد: پاکستان میں کپاس کی سالانہ پیداوار 15 لاکھ بیل سے کم ہو کر ساڑھے 4 لاکھ بیلز پر آگئی ہے ۔
ملک میں کپاس کی پیداوار میں مسلسل کمی سے نہ صرف کسان بلکہ ٹیکسٹائل انڈسٹری بھی شدید مشکلات کا شکار ہے۔
معروف زرعی ماہر شہزاد علی…
وزیر ریلوے کا کوئٹہ ریلوے سٹیشن کا دورہ، متاثرہ بوگیوں کا معائنہ
کوئٹہ:وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کوئٹہ ریلوے سٹیشن کا دورہ کیا۔
چیئرمین مظہر علی شاہ اور سی ای او ریلوے امیر بلوچ بھی وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی کے ہمراہ کوئٹہ ریلوے سٹیشن پہنچے۔
وفاقی وزیر ریلوے اور دیگر حکام نے حملے سے متاثرہ…
چیف الیکشن کمشنر سمیت ممبران کی تعیناتی میں تاخیر پر وزیراعظم اور صدر کو نوٹس جاری
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیف الیکشن کمشنر اور دو الیکشن کمیشن ممبران کی تعیناتی میں تاخیر کیخلاف درخواست پر وفاق، وزیر اعظم کو بذریعہ پرنسپل سیکرٹری اور صدر کو بذریعہ سیکرٹری پری ایڈمشن نوٹس جاری کر دیئے۔
اسلام آباد ہائیکورٹ…
وفاقی وزیر خزانہ کا آئی ایم ایف پروگرام پر سختی سے کاربند رہنے کا عزم
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے آئی ایم ایف پروگرام پر سختی سے کاربند رہنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
آئی ایم ایف معاہدہ ہونے کے بعد نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ ٹیکس، توانائی اور…
ہنگو: سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،کالعدم ٹی ٹی پی کمانڈر ہلاک
ہنگو میں سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم ٹی ٹی پی کمانڈر سعید ہلاک ہوگیا۔
جنوبی وزیرستان میں تورہ گولہ کے علاقے میں فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید ہوگیا، ڈی پی او کے مطابق پولیس اہلکار عمران پولیس لائن وانا…