براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
فتنہ پھیلانے والے کئی لوگ عمران خان سے ملاقات میں رکاوٹ ڈالتے ہیں: شیر افضل مروت
ممبر قومی اسمبلی شیر افضل مروت کا کہنا ہے فتنہ پھیلانے والے کئی لوگ ہیں جو بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے میری ملاقات میں رکاوٹ ڈالتے ہیں۔
جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو ہوئے شیر افضل مروت کا کہنا تھا تحریک انصاف کی…
آہنی باڑ پھاڑ کر غیر قانونی طور پر پاکستان میں داخل ہونیوالے 50 افغان بچے حکام کے حوالے
فرنٹیئر کور ( ایف سی) حکام نے آہنی باڑ پھاڑ کر غیر قانونی طور پر پاکستان میں داخل ہونے والے 50 افغان بچے، بچیوں کو افغان حکام کے حوالے کردیا۔
ایف سی ذرائع کے مطابق طورخم سرحدی گزرگاہ کے قریب آہنی باڑ کو پھاڑ کر پاکستان میں 50 افغان بچے…
تونسہ: جھنگی میں پولیس چیک پوسٹ پر راکٹ حملہ، جوابی کارروائی میں ایک دہشتگرد ہلاک
تونسہ میں دہشت گردوں نے پنجاب اور خیبرپختونخوا کے سرحدی علاقے جھنگی میں پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کردیا۔
ڈی پی او ڈیرہ غازی خان سید علی کاظمی کے مطابق دہشت گردوں نے جھنگی پولیس چوکی پر راکٹ فائر کیے جس کے بعد پولیس نے تھرمل کیمروں کی مدد سے…
آئی جی پختونخوا کا وزیراعلیٰ کو خط، صوبے کو ہارڈ ایریا قرار دیکر پولیس کی تنخواہیں بڑھانے کا مطالبہ
انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس پختونخوا ذوالفقارحمید نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کو خط لکھا ہے۔
مراسلے میں آئی جی ذوالفقارحمید نے خیبرپختونخوا کو ہارڈ ایریا قرار دینے کا مطالبہ کیا اور کہا کہ کے پی کو ہارڈ ایریا قرار دےکرپولیس کی…
پنجاب جون 2024 سے دریائے سندھ میں نہربنانا چاہتا ہے، ہم نے روکا ہوا ہے: وزیراعلیٰ سندھ
سندھ کے وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پنجاب جون 2024 سے دریائے سندھ میں کینال بنانا چاہتا ہے، ہم نے روکا ہوا ہے اور کسی صورت کینال نکالنے کی اجازت نہیں دیں گے۔
وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے یومِ پاکستان کے موقع پر گورنر سندھ کے…
بھارت ہمیشہ پاکستان کو میلی آنکھ سے دیکھتا ہے: صدرمملکت
یومِ پاکستان کی پریڈ سے خطاب میں صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ بھارت ہمیشہ پاکستان کو میلی آنکھ سے دیکھتا ہے ، فتنۃ الخوارج اور دوسرے دہشت گرد گروپ اپنے ناپاک عزائم کے حصول کے لیے کوشاں ہیں، پاکستان کے عوام اور مسلح افواج مل کر ان…
حکومت سندھ نے غیر قانونی طور پر مقیم افغانوں کی ملک بدری کیلئے پلان تیار کرلیا
غیرقانونی تارکین اور افغان کارڈ ہولڈرز کے پاکستان چھوڑنے کی مہلت میں صرف 9 روز باقی رہ گئے۔
ذرائع کے مطابق سندھ میں دوسرے مرحلے میں قانونی اور غیر قانونی مقیم افغانوں کی ملک بدری کے لیے تیاریاں کرلی گئی ہیں، دوسرے مرحلےمیں یکم اپریل سے…
صدر مملکت کا مسلح افواج کے جوانوں اور افسران کیلئے فوجی اعزازات کا اعلان
صدر مملکت آصف علی زرداری نے مسلح افواج کے جوانوں اور افسران کے لیے فوجی اعزازات کا اعلان کردیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج، پاک فضائیہ اور پاک بحریہ کے 764 جوانوں اور افسران کے لیے فوجی اعزازات کا اعلان کیا گیا ہے۔
دو جوانوں…
غلط پارکنگ پرکھڑی گاڑی اٹھانےکی ویڈیو وائرل کرنے پر پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج
راولپنڈی میں ٹریفک پولیس کی جانب سے غلط پارکنگ پرکھڑی گاڑی اٹھانےکی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کرنے پر پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔
مقدمہ ٹریفک وارڈن عمران سکندر کی مدعیت میں تھانہ کینٹ میں پیکا ایکٹ 2016 کی دفعہ 21 کی سب سیکشن…
سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کو بعد از وفات نشان پاکستان عطا
سابق وزیر اعظم پاکستان ذوالفقار علی بھٹو کو بعد از وفات نشانِ پاکستان سے نوازا گیا۔
ایوان صدر میں ہونے والی اعلیٰ ترین سول اعزازات دینے کی تقریب میں ذوالفقار علی بھٹو کی بیٹی صنم بھٹو نے ایوارڈ وصول کیا، اس موقع پر ذوالفقار علی بھٹو کی…