براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

اگر ایوان جعلی ہے تو کیا چیئرمین قائمہ کمیٹی غیر قانونی نہیں؟ ایاز صادق کا اپوزیشن کو جواب

اپوزیشن کی جانب سے اسمبلی کی کارروائی اور پارلیمنٹ کو غیرقانونی کہنے پر اسپیکر قومی اسمبلی کا صبر جواب دے گیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں سردار ایاز صادق کا کہناتھاکہ مجھے حوالدار کہا جاتا ہے تو مجھے اس پرفخر ہے، دو طرح کے…

جعفر ایکسپریس حملہ، سکیورٹی فورسز کے دہشتگردوں کیخلاف آپریشن کی ویڈیو جاری

جعفر ایکسپریس پر دہشت گرد حملے کے بعد سکیورٹی فورسز کے آپریشن اور مسافروں کو ریسکیو کرنے کی ویڈیو سامنے آگئی۔ گزشتہ دنوں بولان کے علاقے ڈھاڈر میں دہشت گردوں نے کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس پر حملہ کیا تھا اور مسافروں کو…

جعفر ایکسپریس شہدا میں 18 کا تعلق آرمی، ایف سی سے ہے، دہشتگرد کسی کویرغمال بنا کر نہیں لےگئے:…

پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ جعفر ایکسپریس میں دہشت گردوں کے ہاتھوں شہید ہونے والے 26 افراد میں سے 18 کا تعلق آرمی اور ایف سی سے ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے جعفر ایکسپریس پر ہونے والے حملے اور مسافروں…

لاہور ائیرپورٹ پر ایک پہیےکے بغیر لینڈ کرنے والے قومی ائیرلائن کے طیارے کا لاپتا پہیہ مل گیا

گزشتہ روز لاہور ائیرپورٹ پر ایک پہیےکے بغیر لینڈ کرنے والی قومی ائیرلائن کی پرواز پی کے 306 کا لاپتا پہیہ تلاش کرلیا گیا۔ پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے) کے مطابق لاپتا پہیہ کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے ریموٹ پارکنگ بے کے پاس…

سپریم کورٹ میں ای فائلنگ کا نیا نظام متعارف، درخواستیں آن لائن جمع کرائی جا سکیں گی

سپریم کورٹ آف پاکستان میں ای فائلنگ کا نیا نظام متعارف کروا دیا گیا۔ رجسٹرار سپریم کورٹ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق عدالت میں ای فائلنگ کا نیا نظام متعارف کروایا گیا ہے جس کے بعد اب مقدمات اور درخواستیں آن لائن بھی جمع کرائی جا…

جعفر ایکسپریس حملہ پاکستان میں بھارت کی دہشتگرد ذہنیت کا تسلسل ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ بلوچستان میں جعفر ایکسپریس پر ہونے والا حملہ پاکستان میں بھارت کی دہشت گرد ذہنیت کا تسلسل ہے جبکہ جعفر ایکسپریس…

جنوبی وزیرستان کی مسجد میں دھماکا، جے یو آئی کے ضلعی امیر سمیت 4 افراد زخمی

جنوبی وزیرستان کے اعظم ورسک بازار کی مسجد میں دھماکے سے جے یو آئی کے ضلعی امیر سمیت متعدد افراد کے زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دھماکا اعظم ورسک کی مسجد میں دھماکا ہوا، دھماکے میں کئی افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ ڈی پی او آصف…

امجد صابری کو غسل دیتے وقت کیا واقعہ پیش آیا؟ رمضان چھیپا کا حیران کن انکشاف

معروف سماجی رہنما رمضان چھیپا نے مرحوم قوال امجد صابری کے غسل سے متعلق انکشاف کیا ہے۔ چھیپا فاؤنڈیشن کے بانی رمضان چھیپا نے ایک ٹی وی پروگرام میں امجد صابری کے غسل کے دوران پیش آنے والے حیرت انگیز واقعے کا انکشاف کیا۔ رمضان چھیپا نے…

ہائی پاور سلیکشن بورڈ پر ایف بی آر افسران کی پروموشن کا عمل روکنے کا حکم امتناع ختم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ہائی پاور سلیکشن بورڈ پر ایف بی آر افسران کی پروموشن کا عمل روکنے کا حکم امتناع ختم کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس اعجاز اسحاق خان نے ہائی پاور سلیکشن بورڈ پر ایف بی آر افسران کی پروموشن کا عمل روکنے کے حکم…

عمران کو پیش نہ کیا جا سکا، عدالت کی لا کلرک پر مشتمل کمیشن کو جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے مشال یوسفزئی کی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے متعلق درخواست پر لا کلرک پر کمیشن کو عمران خان سے ملاقات کی ہدایت کر دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے مشال یوسفزئی کی عمران خان سے ملاقات سے…