براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
عمران خان نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں 3 ججز کا تبادلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا
بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں تین ججوں کا تبادلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔
بانی پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم کی جانب سے آئینی درخواست عدالت عظمیٰ میں دائر کی گئی جس میں وفاقی حکومت،…
جنید اکبر و دیگر کی عمران خان سے ملاقات کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما جنید اکبر و دیگر کی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس خادم حسین نے پی ٹی آئی رہنماؤں کی درخواست پر سماعت کی، پی ٹی آئی رہنما و…
سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا: علیمہ خان جے آئی ٹی میں دوبارہ طلب
سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا کرنے پر جے آئی ٹی نے علیمہ خان کو دوبارہ طلب کر لیا۔
جے آئی ٹی نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان کو گزشتہ روز غیر حاضری پر 14 مارچ کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کی ہدایت کر دی، جے آئی ٹی کے پاس اس…
مریم نواز شریف کا جعفر ایکسپریس آپریشن کی کامیابی پر اظہار تشکر
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے جعفر ایکسپریس آپریشن کی کامیابی پر اظہار تشکر کیا ہے۔
اپنے ایک بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ بلوچستان میں جعفر ایکسپریس پر حملہ کرنے والے دہشت گرد جہنم واصل اور عبرت کا نشان بن…
خواجہ آصف میں اخلاقی جرات اور شرم وحیا ہوتی تو مستعفی ہو جاتے: اسد قیصر
سابق سپیکر قومی اسمبلی اور رہنما پی ٹی آئی اسد قیصر نے کہا کہ وزیر دفاع کے دل و دماغ پر پی ٹی آئی اور سوشل میڈیا سوار ہے، خواجہ آصف میں اخلاقی جرات اور شرم وحیا ہوتی تو مستعفی ہو جاتے۔
قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے سابق سپیکر…
قومی اسمبلی میں جعفر ایکسپریس پر حملے کیخلاف متفقہ قرار داد منظور
قومی اسمبلی میں جعفر ایکسپریس پر حملے کیخلاف متفقہ قرار داد منظور کر لی گئی۔
قومی اسمبلی میں قرار داد وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چودھری نے پیش کی جسے متفقہ طور پر منظور کر لیا گیا۔
قرارداد کے متن کے مطابق جعفر ایکسپریس واقعے…
بلوچستان میں امن کا مشن، وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے
بلوچستان میں امن کا مشن لئے وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے۔
کوئٹہ آمد پر وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے وزیراعظم کا استقبال کیا، وفاقی وزراء بھی شہباز شریف کے ہمراہ پہنچے۔
دورہ کوئٹہ کے دوران وزیراعظم امن و…
وزیراعظم کی ازبکستان کیساتھ کئے گئے فیصلوں پر فوری عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت
وزیراعظم شہباز شریف نے ازبکستان کیساتھ کئے گئے فیصلوں پر فوری عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت کر دی۔
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ازبکستان کے سفیر علیشیر تختائیف نے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔
ملاقات میں وزیر اعظم شہباز شریف نے ازبک…
نادرا کو اسلحہ لائسنسز کی آن لائن تصدیق کیلئے کیو آر کوڈ جاری کرنے کی ہدایت
محکمہ داخلہ پنجاب نے نادرا کو تمام اسلحہ لائسنسز کی آن لائن تصدیق کیلئے کیو آر کوڈ جاری کرنے کی ہدایت کر دی۔
ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق سیکرٹری داخلہ نورالامین مینگل کی زیرِ صدارت اسلحہ لائسنس کی تصدیق کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا…
شراب اور اسلحہ برآمدگی کیس: علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری برقرار
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے شراب اور اسلحہ برآمدگی کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری برقرار رکھے ہیں۔
جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن چشتی نے علی امین گنڈاپور کے خلاف شراب اور اسلحہ برآمدگی کیس کی سماعت…