براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

رواں سال کا پہلا مکمل چاند گرہن 14 مارچ کو ہوگا، کیا پاکستان میں دیکھا جاسکے گا؟

رواں سال کا پہلا مکمل چاند گرہن 14 مارچ کو ہوگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 14مارچ کو چاند گرہن کا آغاز صبح 8 بج کر 57 منٹ پر ہوگا اور صبح 11 بج کر 26 منٹ پر چاند کو مکمل گرہن لگے گا۔ محکمہ موسمیات کا بتانا ہےکہ صبح 11 بج کر 59 منٹ پر…

جعفر ایکسپریس پر حملہ کتنے بجے ہوا اور جان کیسے بچی؟ مسافروں نے آنکھوں دیکھا حال سنا دیا

بولان میں ٹرین پر ہونے والے کالعدم بی ایل اے کے دہشت گرد حملے سے بچ کر زندہ واپس آنے والے مسافروں نے آنکھوں دیکھا حال سنایا ہے۔ ایک مسافر کا کہنا تھا دھماکا ہوا تو اچانک کچھ لوگ آگئے اور مسافروں پر براہ راست فائرنگ شروع کر دی اور کہا…

جعفر ایکسپریس ٹرین دہشتگردی کے پیچھے بھارت ہے: ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہےکہ جعفر ایکسپریس پر حملہ بھی بیرون ملک بیٹھی قیادت نے کروایا اور اس ٹرین دہشتگردی کے پیچھے بھارت ہے۔ دفتر خارجہ میں ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان شفقت علی خان نے کہا کہ ہم نے ابھی جعفر ایکسپریس دہشتگردی پر…

2 دہائیوں تک اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب رہنے والے منیر اکرم 80 سال کی عمر میں سبکدوش

اقوام متحدہ میں طویل عرصے تک پاکستان کے مستقل مندوب رہنے والے منیر اکرم 80 سال کی عمر میں سبکدوش ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب کی حیثیت سے کم و بیش 2 دہائیوں تک فرائض انجام دینے والے وزارت خارجہ کے سینئر…

تیمور جھگڑا نے شیر افضل کو ایک ارب روپے ہتک عزت کے دعوے کا نوٹس بھیج دیا

پی ٹی آئی رہنما تیمور سلیم جھگڑا نے ایم این اے شیر افضل مروت کو ہتک عزت کا نوٹس بھیج دیا۔ رپورٹ  کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما تیمور سلیم جھگڑا نے مبینہ کرپشن الزامات پر رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کو ایک ارب روپے ہتک عزت کا قانونی…

کورنگی جام صادق پل 14 سے 17 مارچ تک ٹریفک کیلئے بند رہےگا

کورنگی میں جام صادق پل 14 سے 17 مارچ تک ٹریفک کیلئے بند رہےگا۔ ٹریفک پولیس کے مطابق جام صادق پل پرصبح 7 سے دوپہر 2 بجے تک ترقیاتی کام کیاجائےگا، اس دوران اور کورنگی، اخترکالونی اور کورنگی انڈسٹریل ایریا سے ٹریفک کوکورنگی روڈسے متبادل…

جعفر ایکسپریس حملہ: سلمان اکرم کا تمام جماعتوں کو ساتھ بیٹھنے کا مشورہ

تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے حکومت اور تمام جماعتوں کو ساتھ بیٹھنے کا مشورہ دے دیا۔ ایک بیان میں سلمان اکرم نے کہا کہ جعفر ایکسپریس واقعے کے بعد قوم کے پاس اکٹھے ہونے کے سوا کوئی آپشن نہیں، ہمیں سیاست سے اوپر اٹھنا ہے۔…

لاہور ہائیکورٹ کے جج کے نائب قاصد نے گولی مارکر خود کشی کرلی

سرور روڈ کینٹ کے علاقے میں ہائیکورٹ کے جج کے نائب قاصد نے گولی مار کر خود کشی کرلی۔ پولیس کے مطابق جسٹس جواد حسن کے نائب قاصد حسنین نے سحری کے بعد پولیس اہلکار سے رائفل لی اور خود کو کمرے میں بند کرکے گولی مارلی۔ پولیس کے مطابق حسنین…

بلوچستان میں دوران آپریشن پی ٹی آئی اور بھارتی میڈیا ملتی جلتی زبان بولتے رہے: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دوران آپریشن پی ٹی آئی اور بھارتی میڈیا ملتی جلتی زبان بولتے رہے۔ ایک بیان میں وزیر دفاع نے کہا کہ بہادر محافظوں نے بڑے سانحہ سے ملک کو بچالیا اور 33 دہشتگردوں کو جہنم واصل کرکے…

جعفر ایکسپریس حملہ: وزیراعظم شہباز شریف آج بلوچستان کا دورہ کریں گے

وزیراعظم محمد شہباز شریف جعفر ایکسپریس حملے کے بعد صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے آج بلوچستان کا اہم دورہ کریں گے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف، وفاقی وزراء کے ہمراہ کوئٹہ کا ایک روزہ دورہ کریں گے ۔ دورہ کوئٹہ کے…