براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
کسی ملک کا آئین کے مطابق نہ چلنا سنگین جرم ہے: شبلی فراز
پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما و سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ کسی ملک کا آئین کے مطابق نہ چلنا سنگین جرم ہے۔
جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شبلی فراز کا کہنا تھا کہ جو بھی چیزیں ہو رہی ہیں وہ آئین…
دہشتگردوں کا کوئی دین مذہب نہیں، ہم اپنی سکیورٹی فورسز کیساتھ ہیں: زرتاج گل
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما زرتاج گل وزیر نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کا کوئی دین مذہب نہیں، ہم اپنی سکیورٹی فورسز کے ساتھ ہیں۔
ڈسٹرکٹ کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے زرتاج گل کا کہنا تھا کہ جعفر ایکسپریس کے واقعے کی…
انٹرا پارٹی الیکشن کا عمل کب مکمل ہوگا؟ پی پی نے کمیشن کو آگاہ کر دیا
پاکستان پیپلز پارٹی نے انٹرا پارٹی الیکشن کا عمل مکمل کرنے سے متعلق کمیشن کو آگاہ کر دیا۔
ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں چار رکنی کمیشن نے کیس کی سماعت کی۔
وکیل پی پی نے کمیشن کو آگاہ کیا کہ پیپلز پارٹی نے الیکشن بورڈ تشکیل دے…
ملزمان کا گواہوں کے بیانات پر جرح کا حق ختم نہیں کیا جاسکتا: جسٹس طارق سلیم شیخ
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ ملزمان کا گواہوں کے بیانات پر جرح کا حق ختم نہیں کیا جا سکتا، عدالت نے قرار دیا کہ فوجداری کیسز میں گواہ کا بیان بہت اہم اہمیت کا حامل ہے، شفاف ٹرائل کا تقاضا ہے کہ ملزم کو بیگناہی…
پنجاب: سکولوں میں ’گڈ ٹچ بیڈ ٹچ‘ بارے آگاہی دینے کا فیصلہ
محکمہ داخلہ پنجاب نے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کو ’گڈ ٹچ بیڈ ٹچ‘ بارے آگاہی کے حوالے سے مراسلہ بھیج دیا۔
مراسلے میں کہا گیا ہے کہ ’گڈ ٹچ بیڈ ٹچ‘ سے آگاہی بچوں کے نصاب میں شامل کی جائے، بچوں کو ذاتی حفاظت کے بارے میں تعلیم دینا وقت کی…
سویلینز کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل: آرمی ایکٹ تو خصوصی طور پر افواج پاکستان کے ممبران کیلئے ہے، جج…
سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل سے متعلق کیس کی سماعت کل تک ملتوی کر دی۔
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل سے متعلق کیس کی سماعت جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 7 رکنی بینچ نے کی۔
دوران سماعت جسٹس محمد…
بھارتی دراندازی کی وجہ سے ٹرینوں پر حملے ہو رہے لیکن ہم ڈریں گے نہیں: اسپیکر پنجاب اسمبلی
اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمداحمد خان کاکہنا ہے کہ بھارتی در اندازی کی وجہ سے ملک میں ٹرینوں پر حملے ہو رہے لیکن ہم ڈریں گے نہیں۔
قصور کے علاقے کھڈیا ں میں وزیر مملکت برائے فوڈ سکیورٹی ملک رشید کے اعزاز میں عوامی افطار ڈنر اورجلسے کا…
جعفر ایکسپریس حملہ: بازیاب مسافروں کی تعداد 190 ہوگئی، 30 دہشتگرد ہلاک
بولان: کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس پر بولان میں دہشتگردوں کے حملے کے بعد فورسز کا آپریشن جاری ہے جس میں اب تک 190 یرغمال مسافروں کو بازیاب کرا لیا گیا ہے جب کہ 30 دہشتگرد بھی ہلاک ہو چکے ہیں۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق دہشتگرد…
خیرپور میں ڈپٹی ڈسٹرکٹ اٹارنی لیاقت علی فائرنگ سے قتل
خیرپور میں ڈپٹی ڈسٹرکٹ اٹارنی لیاقت علی پھلپوٹو ایڈووکیٹ کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔
پولیس کے مطابق مقتول لیاقت علی پھلپوٹو ایڈووکیٹ سانگھڑ میں ڈپٹی ڈسٹرکٹ اٹارنی کے عہدے پر تعینات تھے۔
پولیس نے بتایا کہ لیاقت علی…
اس حکومت کے ایک سال میں جو کچھ کرسکتے تھے وہ کیا ہے: مراد علی شاہ
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ اس حکومت کے ایک سال میں جو کچھ کرسکتے تھے وہ کیا ہے۔
سندھ حکومت کی ایک سالہ کارکردگی پر بریفنگ دیتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ گزشتہ ایک سال میں سندھ حکومت نے بہت سے عوامی منصوبے شروع کیے،کوشش…