براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

دریائے سندھ میں سے کینالز نکالنے پر جی ڈی اے کا 14 مارچ کو سندھ بھر میں احتجاج کا اعلان

دریائے سندھ میں سے کینالز نکالنے پرگرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) نے 14 مارچ کو سندھ بھر میں احتجاج کا اعلان کر دیا۔ جی ڈی اے اور کینال مخالف تنظیموں کے رہنماؤں نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اگر دریائے سندھ پر کینالز بن…

بولان: سکیورٹی فورسزکا آپریشن جاری، جعفر ایکسپریس سے 104 یرغمال مسافر بازیاب، 16 دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس پر دہشت گردوں نے حملہ کر کے مسافروں کو یرغمال بنالیا جس کے بعد سکیورٹی فورسز نے کلیئرنس آپریشن کر کے 104 یرغمال مسافروں کو بازیاب کر والیا ہے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق بازیاب کروائے جانے والوں میں 58…

صدر اور وزیراعظم کی جعفر ایکسپریس پر دہشتگردوں کے حملےکی شدید مذمت

صدر مملکت آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے جعفر ایکسپریس پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے سکیورٹی فورسز کی مؤثر کارروائی پر فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ صدر آصف زرداری نے جعفر ایکسپریس پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید…

طورخم بارڈرکشیدگی ختم کرنےکیلئے پاک افغان جرگہ کی فیصلہ کن نشست کل ہوگی

طورخم سرحدی گزرگاہ کشیدگی کے خاتمہ کے لیے پاکستان اورافغان مشترکہ جرگہ کی فائر بندی معاہدے پر عملدرآمد آج تیسرے روز بھی جاری رہی، افغان جرگہ نے گزشتہ روز کابل میں اور آج جلال آباد میں اعلیٰ حکام سے ملاقات کی اور افغان حکام کو پاکستان کے…

ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کو ملی گرانٹ ترکیہ اور شام کے متاثرین کیلئے استعمال کا انکشاف

نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کی جانب سے ایشیائی ترقیاتی بینک سے ملنے والی 3 کروڑ ڈالر کی گرانٹ ترکیہ اور شام کے متاثرین کیلئے استعمال کر نے کا انکشاف ہوا ہے۔ پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں مواصلات،…

ڈیرہ اسماعیل خان: بچی کو ونی کرنے کے کیس میں گرفتار ملزمان کا جسمانی ریمانڈ منظور

ڈيرہ اسماعیل خان میں بچی کو ونی کرنے کے کیس میں گرفتار ملزمان فرید اور کفایت کو 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا۔ مقدمے میں نامزد 2 ملزمان ملک عنایت اور رمضان نے خود کو عدالت میں پیش کردیا جنہیں 15 مارچ تک عبوری ضمانت مل…

جعفر ایکسپریس پر حملہ: ملک دشمن سوشل میڈیا اکاؤنٹس گمراہ کن، جھوٹے پروپیگنڈے میں مصروف ہیں: حکومتی…

بلوچستان میں دہشت گردوں کے جعفر ایکسپریس پر حملے کے بعد ملک دشمن سوشل میڈیا اکاؤنٹس گمراہ کن، جھوٹا اور فیک پروپیگنڈا کرنے میں مصروف ہیں۔ بلوچستان میں دہشت گردوں نے ڈھاڈر کے مقام پر جعفر ایکسپریس پر حملہ کرکے معصوم شہریوں کو یرغمال…

میو اسپتال میں انجکشن کے ری ایکشن سے مریضوں کی ہلاکت، 3 نرسز قصور وار قرار

لاہور کے میواسپتال میں انجکشن کے ری ایکشن سے دو مریضوں کی ہلاکت کے معاملے پر انکوائری کمیٹی نے نرسز کو قصور وار قرار دے دیا۔ ترجمان کے مطابق انکوائری کمیٹی نے اسپتال کی تین نرسز کو قصور وار قرار دیا جس کے بعد تنیوں نرسز کے خلاف پیڈا ایکٹ…

وزیراعظم کی انسانی اسمگلرکوگرفتار کرنیوالی ایف آئی اے ٹیم سے ملاقات، انعام اور شاباش دی

انسانی اسمگلر عثمان ججہ کو گرفتار کرنے والی ایف آئی اے کی ٹیم کو وزیراعظم شہباز شریف نے وزیراعظم آفس بلا کر 10،10 لاکھ روپے انعام دیا اور شیلڈ بھی دی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے وزیراعظم آفس بلا کر عثمان ججہ کو گرفتار کرنے والی ٹیم کو…

ملک میں امن قائم ہونےتک ترقی کا خواب شرمندہ تعبیرنہیں ہوگا: وزیر اعظم

وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں امن قائم ہونےتک ترقی کا خواب شرمندہ تعبیرنہیں ہوگا۔ کابینہ میں توسیع کےبعد پہلے باضابطہ اجلاس سے گفتگو کرتے ہوئے شہبازشریف کا کہنا تھا کہ نئےشامل ہونےوالےوزرا، مشیران اورمعاونین خصوصی…