براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
پختونخوا؛ غیرت کے نام پر فائرنگ سے خاتون اور بچے سمیت 3 افراد قتل
خیبر پختونخوا میں غیرت کے نام پر فائرنگ سے خاتون اور بچے سمیت 3 افراد قتل کردیے گئے۔
پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ رستم کے علاقے میں پیش آیا، جہاں نامعلوم افراد نے غیرت کے نام پر فائرنگ کرکے خاتون اور بچے سمیت 3 افراد کو قتل کردیا۔…
شاپنگ پر آئے شہریوں سے لوٹ مار میں ملوث گروپ گرفتار
لاہور میں شاپنگ پر آئے شہریوں سے لوٹ مار کرنے والے گروپ کوگرفتار کرلیا گیا۔
ترجمان پولیس کے مطابقشادمان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 2 رکنی ڈکیت گروپ گرفتارکیا۔ ڈکیت گروپ کو انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی کے دوران روہی نالے سے حراست میں لیا…
پرویز الٰہی پر درج مقدمات کی تفصیل سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ
ہائی کورٹ نے پرویز الٰہی پر درج مقدمات کی تفصیل سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔
سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی پر درج مقدمات کی تفصیلات کے لیے دائر درخواست پر سماعت لاہور ہائی کورٹ میں ہوئی، جس میں دورانِ سماعت وکیل نے…
پی ٹی آئی کا 22 مارچ کو جلسے کی اجازت کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع
پاکستان تحریک انصاف نے 22 مارچ کو مینار پاکستان جلسے کی اجازت کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔
پی ٹی آئی رہنما اکمل خان باری نے درخواست لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی، درخواست میں چیف سیکرٹری پنجاب، ڈپٹی کمشنر لاہور سمیت دیگر کو فریق…
26 نومبر احتجاج کیسز: بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع
انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے 26 نومبر احتجاج کیسز میں بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی۔
اے ٹی سی راولپنڈی کے جج امجد علی شاہ کی رخصت کے باعث 26 نومبر احتجاج سے متعلق 31 کیسز میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی…
فیصل جاوید کا نام پی سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سماعت 17 مارچ تک ملتوی
پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے رہنما فیصل جاوید کا پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نام نکالنے کی درخواست کی سماعت 17 مارچ تک ملتوی کر دی۔
پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس وقار احمد اور جسٹس ثابت اللہ خان پر مشتمل 2 رکنی بنچ نے فیصل جاوید کی درخواست پر…
گوادر ایئر پورٹ سے متعلق غیر ملکی میڈیا کا پراپیگنڈا بے نقاب
گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے متعلق غیرملکی میڈیا کا پراپیگنڈا بے نقاب ہو گیا۔
مغرب کے معروف میڈیا کی جانب سے گوادر ایئرپورٹ کے خلاف پراپیگنڈا شروع کیا گیا اور مغربی میڈیا نے سی پیک کے خلاف بھی غلط بیانیہ اختیار کیا تاہم گوادر کے خلاف ہونے…
لاہور ہائیکورٹ : ایف آئی آر سے فیصلے تک ریکارڈ ون لنک پر دستیاب ، پراجیکٹ مکمل
پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ایف آئی آر سے لیکر مقدمہ کے فیصلے تک مکمل ریکارڈ ون لنک پر ہوگا ،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم کے حکم پر پراجیکٹ مکمل کرلیاگیاجس کا نفاذ جلد ہوگا۔
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مس عالیہ نیلم…
انصاف کی فراہمی میں خواتین ججز کا کردار قابل ستائش ہے: چیف جسٹس یحییٰ آفریدی
چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ انصاف کی فراہمی میں خواتین ججز کا کردار قابل ستائش ہے۔
خواتین ججز کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کا کہنا تھا کہ پاکستان میں عدلیہ میں خواتین کی بڑھتی…
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج، صدر مملکت آصف علی زرداری خطاب کریں گے
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج سہ پہر 3 بجے ہوگا جس میں صدر مملکت آصف علی زرداری خطاب کریں گے۔
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اجلاس کی صدارت کریں گے، مشترکہ اجلاس کی تمام تر تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا…