براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
ژوب میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.8 ریکارڈ
بلوچستان کے ضلع ژوب میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.8 ریکارڈ کی گئی ہے اور گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ ہوئی ہے۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز ژوب سے 135 کلومیٹر جنوب مشرق میں تھا۔…
ریاست مخالف پروپیگنڈا کیس، جے آئی ٹی نے پی ٹی آئی کے25 افراد کو دوبارہ طلب کرلیا
سوشل میڈیا پرریاست مخالف پروپیگنڈے کے کیس میں مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) نے پاکستان تحریک انصاف کے 25 افراد کو دوبارہ طلب کرلیا۔
ذرائع کے مطابق 7 مارچ کو جے آئی ٹی نے پی ٹی آئی کے 25 افراد کو طلب کیا تھا لیکن بیرسٹرگوہر، رؤف حسن…
ریاست مخالف پروپیگنڈا کیس، جے آئی ٹی نے پی ٹی آئی کے25 افراد کو دوبارہ طلب کرلیا
سوشل میڈیا پرریاست مخالف پروپیگنڈے کے کیس میں مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) نے پاکستان تحریک انصاف کے 25 افراد کو دوبارہ طلب کرلیا۔
ذرائع کے مطابق 7 مارچ کو جے آئی ٹی نے پی ٹی آئی کے 25 افراد کو طلب کیا تھا لیکن بیرسٹرگوہر، رؤف حسن…
اسٹاف کا سائلین سے رقم کا مطالبہ، قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے انکوائری کا حکم دے دیا
اسلام آباد ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس سرفرازڈوگر نے جسٹس بابرستار کے پرائیویٹ سیکرٹری کےخط پر انکوائری کا حکم دےدیا۔
گزشتہ روز اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار کی ہدایت پر رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ کو خط بھیجا گیا جس میں…
جے یو آئی نے اپوزیشن الائنس میں شمولیت کیلئے پی ٹی آئی کو اپنی شرائط سےآگاہ کر دیا
جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) نے گرینڈاپوزیشن الائنس میں شمولیت کیلئے پاکستان تحریک انصاف کو اپنی شرائط سے آگاہ کردیا۔
ذرائع کے مطابق جے یو آئی نے اسد قیصر کو اپنی شرائط سے آگاہ کیا اور اسد قیصر نے پارٹی کے بعض مرکزی رہنماؤں کو…
حکومت کا افغان سٹیزن کارڈ رکھنے والوں کو واپس بھیجنےکا فیصلہ
حکومت نے افغان سٹیزن کارڈ رکھنے والوں اور غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی شہریوں کو واپس بھیجنے کا فیصلہ کرلیا۔
وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ تمام غیرقانونی مقیم غیرملکی 31 مارچ تک رضاکارانہ طور واپسی یقینی بنائیں۔…
تربیلا اور منگلا ڈیم ڈیڈ لیول کے نزدیک پہنچ گئے، ارسا نے صوبوں کو خبردار کر دیا
ملک کے دو بڑے ڈیم تربیلا اور منگلا ڈیڈ لیول کے نزدیک پہنچ گئے۔
انڈس ریور سسٹم اتھارٹی (ارسا) نے تربیلا اور منگلا ڈیم کے ڈیڈ لیول صورتحال سے صوبوں کو خبردار کر دیا۔
ارسا نے اپنے مراسلے میں پانی تقسیم کا نیا ضابطہ جاری کر دیا اور کہاکہ…
جے آئی ٹی کے پی ٹی آئی اراکین سے اداروں سے متعلق سوشل میڈیا پوسٹس پر سخت سوالات
پاکستان تحریک انصاف کی قیادت اور سوشل میڈیا ٹیم کی جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔
ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے طلب کردہ افراد سے سوشل میڈیا ہینڈلنگ سے متعلق سوالات کیے گئے جبکہ پاک فوج اور ریاستی اداروں سے…
ریاست مخالف پروپیگنڈے کا الزام، پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت جے آئی ٹی کے سامنے پیش
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی مرکزی قیادت اور سوشل میڈیا ٹیم وفاقی جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوگئی۔
ذرائع کے مطابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان، رؤف حسن اور شاہ فرمان جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوئے، ذرائع کا بتانا…