براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

پولیس کیلئے 700 روپے ماہانہ یونیفارم الاؤنس دینے کی منظوری

خیبرپختونخوا حکومت نے پولیس کے لئے 700 روپے ماہانہ یونیفارم الاؤنس دینے کی منظوری دے دی۔ فیصلے کے تحت خیبرپختونخوا پولیس کے ایک لاکھ 23 ہزار 845 پولیس اہلکاروں کو الاؤنس دیا جائیگا، یونیفارم الاؤنس کی منظوری 28 فروری کو صوبائی کابینہ…

گورنر کے پی نے وزیراعظم کو رمضان میں بجلی گیس کی لوڈشیڈنگ پر خط لکھ دیا

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نےصوبے میں رمضان المبارک کے دوران لوڈ شیڈنگ کے معاملے پر وزیر اعظم کو خط لکھ دیا۔ فیصل کریم کنڈی نے وزیر اعظم شہباز شریف کو خط میں لکھا کہ خیبرپختونخوا وافر مقدار میں بجلی اور قدرتی گیس پیدا کرنے والا…

حکومت کا ایک سال مکمل ہونے پر فیصل واوڈا 60 ارب کا میگا اسکینڈل سامنے لے آئے

حکومت کا ایک سال پورا ہونے پر سینیٹ کی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے میری ٹائم کے چیئرمین فیصل واوڈا 60 ارب روپے کا میگا اسکینڈل سامنے لے آئے ۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کے دوران فیصل واوڈا نے حکومت کے ایک سال مکمل ہونے پر 60 ارب روپے کے…

کراچی: مارچ کے اوسط درجہ حرارت میں 6.3 ڈگری تک کمی، گزشتہ رات پارہ 10 ڈگری تک گرگیا

کراچی میں گزشتہ رات درجہ حرارت میں کمی دیکھی گئی جو 10 ڈگری تک گرگیا جب کہ سندھ کے دیگر شہروں میں بھی موسم ٹھنڈا رہا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مارچ کا معمول کا اوسط درجہ حرارت 19.4 ڈگری سینٹی گریڈہے تاہم گزشتہ رات کا درجہ حرارت 13.1ڈگری…

عمران کو کوئی تکلیف نہیں وہ بالکل صحت مند اور خوش لگ رہے تھے: علیمہ خان

بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے اپنے بھائی کو مکمل صحت مند قرار دےد یا۔ اڈیالا جیل کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ عمران خان بالکل صحت مند اور خوش لگ رہے تھے، ان کے کان میں کوئی تکلیف نہیں نہ کوئی اور بیماری…

بلوچستان: میٹرک امتحانات میں عملے کا اپنی نگرانی میں ہی اپنے بچوں کو پرچے دلانے کا انکشاف

بلوچستان میں میٹرک کے حالیہ امتحانات میں نگران عملے کا اپنے ہی بچوں کو پرچے دلانےکا انکشاف ہوا ہے۔ بلوچستان بورڈ کی جانب سے صوبے کے 22 سینٹر ز میں امتحانی عملے کی اپنے بچوں کے امتحانی سینٹرز میں تعیناتی کی نشاندہی کی گئی ہے۔ بلوچستان…

پاکستانی خفیہ ایجنسی نے امریکی سی آئی اے کی معلومات پر داعش کمانڈر کو گرفتار کرلیا: خبر ایجنسی

مغربی خبر ایجنسی نے دعویٰ کیا ہےکہ پاکستان نے سی آئی اے کی دی گئی معلومات کی بنیاد پر داعش کےکمانڈر کو گرفتار کرلیا جو 2021 میں افغانستان میں امریکی فوج کے انخلا کے موقع پر کی گئی بھیانک دہشتگردی کی سازش میں ملوث تھا۔ خبر ایجنسی کے…

حکومت پنجاب کی ستھرا پنجاب مہم، کچرا پنجاب مہم بن گئی، شہریوں نے سوالات اٹھا دیے

حکومت پنجاب کی ستھرا پنجاب مہم، کچرا پنجاب مہم بن گئی۔ لاہورمیں چند ایک علاقوں کے سوا بیشتر مقامات پر کچرا ہی کچرا، گندے نالے بھی کوڑے سے بھر گئے، عوام گھر گھر کچرا اٹھانے والوں کی راہ دیکھتے رہ گئے۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ستھرا…

وفاقی وزارت تعلیم اور خان اکیڈمی کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط

مفت آن لائن لرننگ سے متعلق دنیا کی معروف آن لائن تعلیمی درس گاہ خان اکیڈمی اور وفاقی وزارت تعلیم کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوگئے۔ وفاقی وزارت تعلیم اور خان اکیڈمی نے پاکستان میں تعلیمی انقلاب لانے کے لیے مفاہمتی یادداشت پر…

سکیورٹی فورسز نے بنوں کینٹ پر دہشتگرد حملہ ناکام بنا دیا، 6 خوارج جہنم واصل

سکیورٹی فورسز نے بنوں کینٹ پر فتنہ الخوارج کا دہشت گردی کا حملہ ناکام بناتے ہوئے 6 خوارج کو جہنم واصل کر دیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق آج افطار کے بعد دہشت گردوں نے بنوں کینٹ میں داخل ہونے کی ناکام کوشش کی، دہشت گردوں نے بارود سے لدی 2…