براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

پنجاب اسمبلی کا 22 واں اجلاس 7 مارچ کو طلب

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے پنجاب اسمبلی کا 22 واں اجلاس طلب کر لیا۔ اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق پنجاب اسمبلی کا 22 واں اجلاس 7 مارچ کو صبح 11 بجے ہوگا، اجلاس کی صدارت سپیکر ملک محمد احمد خان کریں گے۔ اسمبلی سیکرٹریٹ نے پنجاب…

اکوڑہ دھماکہ: جامعہ حقانیہ کا تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل دینے کا مطالبہ

اکوڑہ خٹک دھماکے پر جامعہ حقانیہ نے جے آئی ٹی تشکیل دینے کا مطالبہ کر دیا۔ ناظم اعلیٰ جامعہ حقانیہ مولانا سلمان الحق حقانی نے کہا کہ حامد الحق حقانی شہید کی کسی سے کوئی ذاتی دشمنی اور عناد نہیں تھا، تحقیقات کو پایہ تکمیل تک پہنچا کر…

بلوچستان میں غیرمعمولی سردی کی لہر داخل، کوئٹہ میں پارہ منفی 2 ہوگیا

بلوچستان میں غیر معمولی سردی کی لہر داخل ہونے سے درجہ حرارت ایک بار پھر منفی ہوگیا۔ صوبے میں سردی کی لہر کی وجہ سے یخ بستہ ہوائیں چل رہی ہیں جس کی وجہ سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ سردی کی اس نئی لہر کے باعث کوئٹہ میں پارہ منفی 2…

سویلینز کا ملٹری ٹرائل کیس: سزا تو ہونی چاہیے ٹرائل یہاں ہو یا وہاں ہو کیا فرق پڑتا ہے، جج آئینی…

سپریم کورٹ میں سویلینز کے ملٹری ٹرائل کیس میں ریمارکس دیتےہوئے جسٹس جمال مندوخیل نے کہا کہ جرم کسی نے بھی کیا ہو سزا تو ہونی چاہیے، ٹرائل یہاں ہو یا وہاں ہو کیا فرق پڑتا ہے۔ سپریم کورٹ میں جسٹس امین الدین کی سربراہی میں سویلینز کے ملٹری…

کراچی میں بچوں کیلئے پاکستان کے پہلے منفرد تفریحی مقام ‘فنکلوژن’ کا افتتاح

کراچی میں بچوں کیلئے پاکستان کے پہلے منفرد تفریحی مقام 'فنکلوژن' کا افتتاح کردیا گیا۔ کراچی میں نیورو ڈائیورجنٹ اور خصوصی ضروریات کے حامل بچوں کے لیے پاکستان کے پہلے شمولیتی تفریحی مقام فنکلوژن کا افتتاح کردیا گیا جہاں بچے مختلف سرگرمیوں…

عمران اور بشریٰ بی بی کی ہر منگل کو ملاقات کرارہے ہیں، سپرنٹنڈنٹ اڈیالا جیل کا عدالت میں بیان

اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بشریٰ بی بی سے ملاقات نہ کرانے سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران سپرنٹنڈنٹ اڈیالا جیل نے کہا کہ عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ہر منگل کو ملاقات کرارہے ہیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے قائم…

سرگودھا سے شدید زخمی حالت میں ریچھ کو ریسکیو کرلیا گیا

غیر ملکی تنظیم فور پاز نے وائلڈ لائف اتھارٹیز کے ساتھ مل کر سرگودھا سے زخمی ریچھ کو ریسکیو کرلیا۔ فورپاز اعلامیے کے مطابق کارروائی اسلام آباد اورپنجاب وائلڈ لائف ڈپارٹمنٹ کی درخواست پر کی گئی۔ فورپاز کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ 7 سال…

عمران اور بشریٰ بی بی سحری و افطار میں کچھ نہ ملنے کے باعث نہار منہ روزہ رکھ رہے ہیں: بیرسٹر سیف

مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے دعویٰ کیا ہےکہ بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی نہار منہ روزہ رکھ رہے ہیں۔ ایک بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی سےملاقاتوں پر پابندی رمضان میں کارکنوں کو اذیت دینا…

مصطفیٰ قتل کیس: نیو ائیر نائٹ پارٹی کے عینی شاہد نے سامنے آکر نئی کہانی کھول دی

مصطفیٰ عامر قتل کیس میں نیو ائیر نائٹ پارٹی کا عینی شاہد بھی سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق عینی شاہد نے (نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر) بتایا کہ میں ارمغان کو سال 2016 سے جانتا ہوں اور وہ میرا بہت اچھا دوست تھا جب کہ ارمغان اپنے پیسوں سے سب…

مصطفیٰ عامر قتل کیس کا معاملہ قومی اسمبلی پہنچ گیا ، ایف آئی اے کو تحقیقات کا حکم

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے )کو مصطفیٰ عامر قتل کیس کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔ دوست کے ہاتھوں اغوا کے بعد قتل کیے جانے والے مصطفیٰ عامر کے کیس کا معاملہ قومی اسمبلی بھی پہنچ گیا ہے جس کے…