براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگا
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگا۔
کل ہونے والے وفاقی کابینہ اجلاس میں حکومت کی ایک سالہ کارکردگی کا جائزہ لیا جائے گا، اجلاس میں وزارتوں کی کارکردگی پر بھی غور ہوگا۔
دوسری جانب وزیراعظم شہباز شریف اور…
عدالتی حکم کے باوجود عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہیں دی جارہی: شیخ وقاص اکرم
رہنما تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جیل کے ڈیتھ سیل میں قید تنہائی میں رکھا گیا ہے، عدالتی حکم کے باوجود عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہیں دی جارہی۔
پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما شیخ…
پاکستان میں افغانستان سے دراندازی جاری، ایک اور افغان دہشتگرد کی شناخت
پاکستان میں افغانستان سے دراندازی کا سلسلہ تواتر سے جاری ہے۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں افغان دہشت گردوں کے ملوث ہونے میں بتدریج اضافہ سامنے آ رہا ہے، افغانستان کی سرزمین دہشت گردوں کیلئے جنت بن چکی ہے،…
وزیراعظم شہباز شریف اور بلاول بھٹو کے درمیان آج ہونیوالی ملاقات منسوخ
وزیراعظم شہباز شریف اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کے درمیان آج ہونے والی ملاقات منسوخ ہوگئی۔
ذرائع کے مطابق چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے مصروفیات کے باعث اسلام آباد آنے کا پروگرام موخر کیا جس کے باعث…
اکوڑہ خٹک دھماکہ: تمام زخمیوں کے بیانات بھی قلمبند کر لئے گئے
اکوڑہ خٹک دھماکے کی تحقیقات جاری، پولیس سمیت حساس اداروں نے تمام زخمیوں کے بیانات بھی قلمبند کر لئے۔
اب تک حساس اداروں نے 50 سے زائد افراد کے بیانات قلمبند کئے، خودکش بمبار کے اعضاء ڈی این اے کیلئے بھجوانے کے بعد سی سی ٹی وی تحویل میں لے…
ایرانی سفیر کی دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک آمد، مولانا حامد الحق کی شہادت پر اظہار افسوس
پاکستان میں ایران کے سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم کی دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک آمد، مولانا حامد الحق کی شہادت پر دلی افسوس اور دکھ کا اظہار کیا۔
ڈاکٹر رضا امیری مقدم نے کہا کہ دہشت گردی ایک ناسور ہے، مولانا سمیع الحق شہید کی طرح مولانا…
پارٹی کی اجازت کے بغیر پی ٹی آئی کےساتھ آگےنہیں بڑھ سکتے:کامران مرتضیٰ
رہنما جےیوآئی(ف) کامران مرتضیٰ نے کہا ہے کہ پارٹی کی اجازت کے بغیر پی ٹی آئی کے ساتھ آگے نہیں بڑھ سکتے۔
نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کامران مرتضیٰ کا کہنا تھا کہ ہم نےتحریک انصاف سےکچھ نہیں مانگا۔
انہوں نے کہا کہ ابھی…
وزیر اعظم کا چینی کی ذخیرہ اندوزی میں ملوث عناصر کے خلاف سخت کارروائی کا حکم
وزیر اعظم شہباز شریف نے چینی کی ذخیرہ اندوزی میں ملوث عناصر کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دے دیا۔
وزیر اعظم کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کے اجلاس میں ملک میں چینی کی سپلائی، قیمتوں کے کنٹرول اور عام عوام کو سستی اشیائے خور و نوش کی فراہمی پر…
لاہور: گاڑی کی ٹکر سے سڑک کراس کرتے پولیس ملازم جاں بحق
لاہور کے علاقے ہلوکی میں نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے پولیس ملازم جاں بحق ہو گیا۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ ہلو کی انٹر چینج رنگ روڈ کے قریب پیش آیا، پیدل سڑک کراس کرتے ہوئے پولیس ملازم نامعلوم گاڑی کی زد میں آگیا اور موقع پر ہی دم توڑ…
ایم کیو ایم پی ایس پی مافیا کے نرغے میں ہے: سعید غنی
وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم پی ایس پی مافیا کے نرغے میں ہے۔
شہر قائد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سعید غنی کا کہنا تھا کہ خالد مقبول بےبس سربراہ ہیں، ایم کیو ایم کی کوئی حیثیت نہیں۔ ایم کیو ایم پی ایس پی مافیا کے…