براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
سعودیہ، امارات سمیت 8 ممالک سے مزید 40 پاکستانی بے دخل، وجہ بھی سامنے آگئی
کوریا، سینیگال سمیت 8 ممالک سے مزید 40 پاکستانیوں کو بے دخل کر دیا گیا جبکہ 3 زیرحراست ہیں۔
امیگریشن ذرائع کے مطابق سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، عمان میں 4 پاکستانیوں کو بلیک لسٹ ہونے پر واپس بھیجا گیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ یو اے ای…
بجلی کی بحالی کے بعد کراچی کو پپری پمپنگ اسٹیشن سے پانی کی فراہمی شروع
کراچی واٹر کارپوریشن کے پپری پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کی بحالی کے بعد شہر کو پانی کی فراہمی شروع ہوگئی۔
ترجمان واٹر کارپوریشن نے اپنے جاری ایک اعلامیہ میں بتایا کہ کے الیکٹرک کی جانب سے پپری پمپنگ اسٹیشن پر 3 بج کر 35 منٹ پر اچانک بجلی کا…
ٹل پاراچنار مرکزی شاہراہ 153 روز بعد بھی نہ کھل سکی، شہریوں کی مشکلات میں مزید اضافہ
ضلع کرم میں ٹل پاراچنار مرکزی شاہراہ کو بند ہوئے 153 روز گزرگئے ہیں تاہم حکومت اب تک شاہراہ نہ کھلواسکی۔
کھانے پینے کی اشیاء، پیٹرول اور ادویات کی قلت سے لوگ پہلے ہی پریشان تھے، رمضان المبارک میں روزہ داروں کی مشکلات بڑھ گئی ہیں،…
وزیراعلیٰ کے پی سے افغان قونصل جنرل کی ملاقات، سرحد جلد ازجلدکھولنے پر اتفاق
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا (کے پی) علی امین گنڈاپور سے افغان قونصل جنرل حافظ محب اللہ شاکر نے ملاقات کی جس میں رمضان اور عیدالفطر کے پیش نظر سرحدکو جلد سے جلد کھولنے پر اتفاق کیا گیا۔
ملاقات میں باہمی تجارت کےفروغ اور صوبے میں مقیم افعان…
اگر دوبارہ کوئی 12 اکتوبر مسلط نہ ہوا تو پاکستان 2 سال میں معاشی بحران سے نکل جائے گا: رانا ثنا
وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ اگر دوبارہ کوئی 12 اکتوبر مسلط نہیں ہوا تو پاکستان دو سال میں معاشی بحران سے نکل جائے گا۔
فیصل آباد میں تقریب سے خطاب میں رانا ثنا اللہ کا کہنا تھاکہ منارٹی کارڈ…
جتھے شاہراہیں بند کردیتے ہیں، سڑکیں کھلوانے میں نااہلی دکھانے والے ڈی سیز کو ہٹایا جائے گا: سرفراز…
بلوچستان کے وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ جتھے آکر قومی شاہراہیں بند کردیتے ہیں اور سڑکیں کھلوانے میں نااہلی دکھانے والے ڈپٹی کمشنرز کےخلاف کارروائی کی جائے گی۔
کوئٹہ میں وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفرازبگٹی نے مستحقین میں رمضان فوڈ پیکج…
ہنگامی بنیادوں پر وفد افغانستان بھیجنا چاہتے ہیں، وفاق ٹی او آرز کی فوری منظوری دے: بیرسٹر سیف
مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کے پی حکومت ہنگامی بنیادوں پر وفد افغانستان بھیجنا چاہتی ہے، وفاق افغانستان سے بات چیت کے لیے ٹی او آرز جلد منظور کرے۔
بیرسٹر محمد علی سیف نے اپنے بیان میں کہا کہ خیبر پختونخوا…
جب تک عظیم مائیں بچے پاکستان پر نچھاور کرتی رہیں گی کوئی ہمیں نقصان نہیں پہنچا سکتا: آرمی چیف
آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے ملک میں دہشتگردی کے پیچھے ایک منظم غیر قانونی اسپیکٹرم ہے جس کی پشت پناہی مخصوص عناصر کرتے ہیں۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر نے بہاولپور میں…
کراچی میں آج سے گرمی میں اضافے کا امکان، درجہ حرارت کتنا رہے گا؟
محکمہ موسمیات نے آج سے کراچی میں گرمی میں اضافے کا امکان ظاہر کیا ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج سے درجہ حرارت میں ایک سے دو ڈگری اضافہ متوقع ہے۔
محکمہ موسمیات نے بتایا کہ شہر میں دن کے اوقات میں تیز دھوپ کے ساتھ موسم گرم…
بلا تعطل گیس کی فراہمی کے دعوے، کراچی سمیت مختلف شہروں میں سحری میں گیس غائب
کراچی کے مختلف علاقوں میں سحری کے اوقات میں گیس غائب رہی جس سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں بھی سحری میں گیس بندش کی شکایات موصول ہوئیں۔
سوئی ناردرن نے دعویٰ کیا تھا کہ گیس کی بلاتعطل فراہمی یقینی…