براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
سانحہ بلدیہ فیکٹری کے مفرور ملزم حماد صدیقی کی حوالگی کیلئے انٹرپول سے رجوع کرنے کا حکم
سندھ ہائیکورٹ نے سانحہ بلدیہ فیکٹری کے مفرور ملزم حماد صدیقی کی حوالگی کیلئے انٹرپول سے رجوع کرنے کا حکم دے دیا۔
سندھ ہائیکورٹ میں سانحہ بلدیہ فیکٹری ملزمان حوالگی کیس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں متعلقہ حکام عدالت کے سامنے پیش ہوئے۔…
منشیات فروشی کا کیس: ملزم ساحر حسن جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ
مقامی عدالت نے منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار ملزم ساحر حسن کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔
کراچی کے جوڈیشل کمپلیکس میں ملزم ساحر حسن سے منشیات برآمدگی کے کیس کی سماعت ہوئی جہاں ایس آئی یو پولیس نے ملزم کو عدالت میں پیش کیا۔…
جے یو آئی نے سندھ بھر میں احتجاجی مظاہروں کا شیڈول جاری کردیا
جے یو آئی نے سندھ بھر میں احتجاجی مظاہروں کا شیڈول جاری کردیا۔
مولانا راشد سورو نے بتایا کہ آج سندھ کے تمام اضلاع میں احتجاجی مظاہرے ہوں گے، سندھ میں ڈاکو راج اور سندھو دریا پر نئے کنالوں کے خلاف احتجاجی مظاہرے ہوں گے جمعیت علماء اسلام…
فضل الرحمان کی وفد سمیت حماس رہنماؤں سے ملاقات، بھرپور تعاون کی یقین دہانی
سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان نے وفد سمیت قطرمیں حماس رہنماؤں سے ملاقات کی۔
جے یوآئی ف کے ترجمان اسلم غوری کا کہنا تھا کہ جمعیت علما اسلام کی طرف سے مولانا فضل الرحمان جبکہ حماس کی مجلس شوری کے سربراہ ابو عمر نے وفود کی قیادت…
اعظم سواتی کی 9 مئی کے 5 مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
انسداد دہشتگردی عدالت نے سابق وفاقی وزیر اعظم خان سواتی کی 9 مئی کے 5 مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع کے احکامات جاری کردیئے۔
لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں 9 مئی کے 5 مقدمات میں پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کی ضمانت کی درخواستوں پر…
موسم کی خرابی کے باعث 6 پروازیں منسوخ، 23 تاخیر کا شکار
موسم کی خرابی اور انتظامی مسائل کے باعث آج 6 پروازیں منسوخ اور 23 میں تاخیر ہوئی ہے۔
فلائٹ شیڈول کے مطابق گلگت اور اسلام آباد کی 4 پروازیں پی کے 601، 602، 605، 606 منسوخ کر دی گئی ہیں، کراچی اور دبئی کے مابین 2 خصوصی پروازیں آر جے 71،…
ملائیشیا جانے والی گداگری میں ملوث خاتون آف لوڈ
فیڈرل انویسٹیگیشن ایجنسی ( ایف آئی اے) امیگریشن نے گداگری میں ملوث خاتون کو ملائیشیا جانے سے قبل آف لوڈ کردیا۔
ترجمان ایف آئی اے کے مطابق پہلی کارروائی میں ملائشیاء جانے والی نسرین چناء نامی خاتون کو آف لوڈ کر دیا گیا، امیگریشن…
عمران خان کی چھ اور بشریٰ بی بی کی ایک مقدمہ میں ضمانت میں توسیع
عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 6 اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ایک مقدمہ میں ضمانت میں توسیع کردی۔
جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں جج افضل مجوکا نے عمران خان اور بشری بی بی کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی، بانی پی ٹی آئی کی…
پشاور میں بی آر ٹی منصوبے میں توڑ پھوڑ کا سلسلہ تھم نہ سکا
پشاور میں بی آر ٹی منصوبے میں توڑ پھوڑ کا سلسلہ تھم نہ سکا، شہر میں رش کا سبب بننے والے متعدد سٹیشنز کو ایک بار پھر توڑنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی حکام نے بتایا ہے کہ شہرکے دس مختلف سٹیشنز میں تبدیلی لائی جارہی ہے،…
پنجاب میں 125 سال پرانے فوجداری قوانین تبدیل کرنے کا فیصلہ
پنجاب میں سوا سو سال پرانے فوجداری قوانین کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔
ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق قوانین تبدیل کرنے کے لیے قانونی اصلاحات کمیٹی تشکیل دی گئی ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
ڈی آئی جی کامران…