براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
کراچی کے لنڈا بازار میں آتشزدگی، 20 سے زائد پتھارے جل گئے
کراچی کے علاقے لائٹ ہاؤس میں واقع لنڈا بازار میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا، جس پر فائر بریگیڈ کی چار گاڑیوں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے قابو پا لیا۔
آگ لگنے کے باعث 20 سے زائد پتھارے جل کر خاکستر ہو گئے، جبکہ بازار میں کھڑی چار…
خواجہ آصف نے عارف علوی کو آڑے ہاتھوں لے لیا
وزیر دفاع خواجہ آصف نے سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ خواجہ آصف نے کہا کہ پی ٹی آئی رہنماؤں کی بنیادی خصوصیت بے شرمی ہے، اور اس کی واضح مثال عارف علوی ہیں۔
خواجہ آصف نے سوشل میڈیا پر جاری پوسٹ میں کہا کہ عارف علوی…
مری میں پولیس کا چھاپہ، ملزم نے عمارت سے چھلانگ لگاکر خودکشی کر لی
مری میں ملزم کی فائرنگ اور پتھراؤ سے ایس ایچ او سمیت کئی اہلکار زخمی ہوگئے۔
مری میں پولیس نے ملزم کیخلاف چھاپہ مارا تو اسی دوران ملزم نے بھی پولیس پر فائرنگ اور پتھراؤ شروع کر دیا۔
ملزم کی فائرنگ اور پتھراؤ سے ایس ایچ او تھانہ…
پیر سے ملک بھر میں بارشوں کا نیا اسپیل داخل ہونے کی پیشگوئی، ژالہ باری کا امکان
محکمہ موسمیات نے پیر سے ملک بھر میں بارشوں کا نیا اسپیل داخل ہونے کا امکان ظاہر کر دیا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سسٹم ملک میں داخل ہو گا۔ پنجاب،خیبرپختونخوا اور اسلام آباد میں ژالہ باری کا امکان ہے۔
اس کے علاوہ شمالی…
ایران کے نائب صدر نے پاکستان کو ایک اہم پڑوسی ملک قرار دیدیا
ایران کے نائب صدر جواد ظریف نے پاکستان کو ایک اہم پڑوسی ملک قرار دے دیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق جواد ظریف کی پاکستان کے سفیر محمد مدثر ٹیپو سے تہران میں ملاقات ہوئی۔
ملاقات میں معیشت، سکیورٹی اور ملٹری ڈومین سمیت مختلف شعبوں میں دو…
پی ٹی آئی سمیت تحریک تحفظ آئین پاکستان کے رہنماؤں کی پیر پگارا سے ملاقات
کراچی: پی ٹی آئی اور دیگر جماعتوں پر مشتمل اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کے رہنماؤں نے پیر پگارا سمیت جے ڈی اے قیادت سے ملاقات کی۔
تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف اور اپوزيشن اتحاد کے رہ نماؤں نے کراچی میں پیر پگارا صبغت اللّٰہ…
لاہور ہائیکورٹ بار کے سالانہ انتخابات میں حامد خان گروپ نے میدان مار لیا
لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات میں حامد خان گروپ کے ملک آصف نسوانہ نے میدان مار لیا۔
جیو نیوز کے مطابق ملک آصف نسوانہ نے 7 ہزار 50 ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کی جبکہ ان کے مدمقابل انڈیپنڈنٹ گروپ کے صدارتی امیدوار…
چیمپئنز ٹرافی: راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں میچز کے موقع پر ٹریفک پلان جاری
آج سے 27 فروری تک راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں میچز کے موقع پر ٹریفک پلان جاری کر دیا گیا ہے۔
ٹریفک پولیس کے مطابق کرکٹ ٹیموں کی آمد اور روانگی کے وقت مری روڈ فیض آباد سے ڈبل روڈ تک بند رہے گی اور اسلام آباد سے آنے والی ٹریفک کو فیض…
پاک بھارت ٹاکرا: گورنر سندھ کا پاکستان کے جیتنے پر ٹیم کیلئے ایک کروڑ روپے انعام کا اعلان
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے آج ہونے والے پاک بھارت میچ میں پاکستان کی فتح کی صورت میں قومی ٹیم کو بطور انعام ایک کروڑ کی رقم دینےکا اعلان کیا ہے۔
اپنے ایک ویڈیو بیان میں گورنر سندھ نےکہا کہ لندن میں ہوں لیکن دل اور دماغ دبئی میں ہونے…
معاشی استحکام آ چکا، ملکی معیشت ترقی کی جانب گامزن ہے: وفاقی وزیر خزانہ
لاہور:وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ اللہ کا شکر ہے معاشی استحکام آ چکا ہے، ملکی معیشت ترقی کی جانب گامزن ہے۔
لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ سٹاک مارکیٹ اچھے مقام پر کھڑی ہے،…