براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
کراچی ائیرپورٹ سے 24 گھنٹوں کے دوران 36 مسافر آف لوڈ
13 ممالک کے 36 مسافروں کو مختلف وجوہات کی بنا پر پروازوں سے آف لوڈ کردیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق کراچی ائیرپورٹ پر امیگریشن حکام نے گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ترکیہ، رومانیہ، سنگاپور اور سعودیہ سمیت 13 ملکوں کے 36 مسافروں کو مختلف وجوہات کی…
حکومت نے سی ایس ایس کے نظام میں تبدیلی کی تیاری کرلی
وفاقی حکومت نے سینٹرل سپیریئر سروسز (سی ایس ایس) کا پرانا نظام تبدیل کرنے کے لیے تیار کرلی۔
سی ایس ایس کے نظام میں تبدیلی کیلئے اصلاحاتی کمیٹی نے مشاورت مکمل کرلی۔
عمومی افسران کی جگہ ماہرین کی بھرتیوں کو فروغ دینے کے لیے جنرلائزڈ سی…
کراچی جیل سے 22 بھارتی ماہی گیر رہا، واہگہ بارڈر کے راستے اپنے وطن جائیں گے
لانڈھی ڈسٹرکٹ جیل سے 22 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کردیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق جیل سے رہائی پانے والے بھارتی ماہی گیروں کو سرکاری ادارے کی نگرانی میں ایدھی فاؤنڈیشن کے انتظامات پر بس کے ذریعے لاہور منتقل کیا جا رہا ہے جہاں سے وہ واہگہ کے…
گوجرانوالہ میں اسٹیل مل کی بھٹی میں آتشزدگی سے 4 مزدور جاں بحق
گوجرانوالہ میں اسٹیل مل کی بھٹی میں آتشزدگی سے 4 مزدور جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔
ریسکیو 1122 کے مطابق اسٹیل مل کی بھٹی میں آگ لگنے کا واقعہ گوجرانوالہ میں ایمن آباد کے قریب پیش آیا، واقعے میں 4 مزدور جھلس کر جاں بحق اور 2 زخمی ہو…
قصور: رائے ونڈ روڈ پر وین نالے میں جا گری، حادثے میں 8 افراد جاں بحق
رائے ونڈ روڈ پر وین نالے میں جا گری، حادثے میں 8 افراد جاں بحق اور 2 شدید زخمی ہوگئے۔
ریسکیو حکام کے مطابق رائے ونڈ روڈ کھارا موڑ کے نزدیک وین نالے میں گرگئی جس کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق اور 2 شدید زخمی ہوئے۔
ریسکیو حکام کا کہنا ہے…
سندھ حکومت کا ذہین اور ضرورت مند طلبا کو آکسفورڈ یونیورسٹی اسکالر شپ دینے کا اعلان
سندھ حکومت نے ذہین اور ضرورت مند 6 طلبا کیلئے آکسفورڈ یونیورسٹی اسکالر شپ دینے کا اعلان کیا ہے۔
لندن میں بھٹو اسکالر شپ پروگرام کیلئے مفاہمت کی یاداشت پر دستخط کرنے کی تقریب ہوئی جس میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور…
سوات، بونیر سمیت ملاکنڈ ڈویژن میں زلزلے کے جھٹکے
خیبر پختونخوا: سوات، بونیر سمیت ملاکنڈ ڈویژن میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
سوات، بونیر، شانگلہ اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوئے۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.1 اور گہرائی 22 کلو میٹر تھی۔ زلزلے کا مرکز…
پاکستان اب ایک اور مارشل لا کا متحمل نہیں ہوسکتا، جمہوریت بہترین انتقام ہے: بلاول بھٹو
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کاکہنا ہے کہ بے نظیر بھٹو کی زندگی پاکستان کا مستقبل بہتر بنانے کیلئے صرف ہوئی، والدہ نے بدلہ لینا نہیں سکھایا،اسی لیے کہتا ہوں جمہوریت بہترین انتقام ہے۔
بلاول بھٹو نے آکسفورڈ یونیورسٹی میں لیکچر دیتے ہوئے…
پی ٹی آئی رہنماؤں کو اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ ملی
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کو اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ ملی ، رہنما واپس لوٹ گئے۔
جمعرا ت کو جیل کے باہر میڈيا سے گفتگو میں پی ٹی آئی کے رہنما جنید اکبر نے کہاکہ آج انہيں پھر عمران خان سے…
22 بھارتی ماہی گیروں کو آج کراچی کی جیل سے رہا کیا جائے گا
کراچی کی لانڈھی جیل ملیر میں قید 22 بھارتی ماہی گیروں کو آج صبح رہا کر کے لاہور میں ممکنہ طور پر واہگہ بارڈر پر انڈین حکام کے حوالے کیا جائے گا۔
ترجمان ایدھی فاؤنڈیشن کے مطابق بھارتی ماہی گیروں کو صبح 9 بجے ملیر لانڈھی ڈسٹرکٹ جیل سے…