براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
نائب وزیراعظم سلامتی کونسل اجلاس میں شرکت کے لیے نیو یارک پہنچ گئے
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سلامتی کونسل کے اعلیٰ سطح اجلاس میں شرکت کے لیے نیو یارک پہنچ گئے۔
ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان کے مطابق نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نیویارک پہنچ گئے۔ وہ 18 فروری کو طے شدہ ’’کثیر جہتی پر عمل: اصلاحات اور گلوبل…
توشہ خانہ 2 کیس کی سماعت 27 فروری تک ملتوی
بانی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ 2 کیس کی سماعت 27 فروری تک ملتوی کردی گئی۔
توشہ خانہ 2 کیس کی سماعت ملتوی سے متعلق عدالتی عملے نے عمران خان کے وکلا کو آگاہ کردیا۔ کیس کی سماعت 27 فروری…
بانی پی ٹی آئی کے خطوط نے ممکنہ مصالحت کو مشکل بنا دیا
سیاسی مبصرین نے کہا ہے کہ پانی پی ٹی آئی کے خطوط آرمی چیف کو مزید ناراض اور ممکنہ مصالحت کو مزید مشکل بنا دینگے۔
رپورٹ کے مطابق موجودہ ڈیجیٹل دور میںگزشتہ ہفتے سابق وزیراعظم عمران خان نے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کو لگاتار خط لکھ کر…
شیر افضل یا سلمان اکرم، کس کو عمران خان کا اعتماد حاصل؟ شوکت یوسفزئی نے معاملہ واضح کردیا
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے شیر افضل مروت کو خاموش رہنے کا کہا ہے لیکن وہ خاموش رہنے والے نہیں ہیں۔
نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں گفتگو کرتے ہوئے شوکت یوسفزئی کا کہنا تھا شیر افضل مروت کے خلاف ڈسپلنری ایکشن لیا گیا…
گورنر کا ڈمپر حادثات پر وزیراعلیٰ کو خط، اعلیٰ سطح کا کمیشن بنانے کا مشورہ
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے شہر میں بڑھتے ٹریفک حادثات پر وزیراعلیٰ سندھ کو خط لکھ دیا۔
ترجمان کے مطابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے ڈمپر،ٹرک اور واٹرٹینکرز ڈرائیوروں کی لاپرواہ ڈرائیونگ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہےکہ چند مہینوں…
خشک سالی میں کمی متوقع، طاقتور ہواؤں کا سسٹم ملک پر اثر انداز، تیز بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا…
محکمہ موسمیات کے مطابق طاقتور مغربی ہواؤں کا سلسلہ آج سے 22 فروری تک ملک پر اثر انداز رہے گا جس کے تحت کئی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔
موسمیاتی تجزیہ کار کے مطابق پاکستان کے 70 سے 80 فیصد شمالی علاقوں کو بھی یہ…
بانی پی ٹی آئی کے خط کا جواب آرمی چیف نے خود دے دیا ہے: احسن اقبال
وفاقی وزیر احسن اقبال نے پی ٹی آئی قیادت کو وزیراعظم کو خط لکھنے کا مشورہ دیدیا۔
نارووال کے مسلم گرلز کالج میں گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے تحریک انصاف کی قیادت کو مشورہ دیا کہ اگر بانی پی ٹی آئی سنجیدہ ہیں اور اُن کے پاس…
پتوکی: گٹر میں گرنے سے معمر خاتون اور نوجوان جاں بحق
پتوکی میں پرانی منڈی کے قریب مین ہول میں گرنے سے معمر خاتون اور نوجوان جاں بحق ہو گئے۔
ریسکیو 1122 کے مطابق 60 سال کی خاتون مین ہول میں گری تو نوجوان اسے بچانے کیلئے مین ہول میں کود گیا۔
ریسکیو اہلکاروں نے دونوں کو تشویشناک حالت میں…
شرجیل میمن کی چینی وفد کو سندھ میں الیکٹرک گاڑیوں کا مینوفیکچرنگ پلانٹ قائم کرنے کی دعوت
سندھ کے وزیرِ ٹرانسپورٹ شرجیل میمن نے چینی وفد کو سندھ میں الیکٹرک گاڑیوں کا مینوفیکچرنگ پلانٹ قائم کرنے کی دعوت دی ہے۔
تفصیلات کے مطابق شرجیل میمن نے چینی وفد کو سندھ میں الیکٹرک گاڑیوں کا مینوفیکچرنگ پلانٹ قائم کرنے کی دعوت دی ہے جس پر…
پنجاب: گندم کی کاشت میں سپر سیڈرز کا استعمال، کاشت کاروں نے چند ماہ میں 57 کروڑ روپے کمالیے
پنجاب میں گندم کی کاشت میں سپر سیڈرز کےاستعمال سے کاشت کاروں نے چند ماہ میں 57 کروڑ 95 لاکھ روپے کمالیے۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب کے 1000 کاشت کاروں نے گندم کی کاشت میں سپر سیڈرز کےاستعمال سے چند ماہ میں 57 کروڑ 95 لاکھ روپے کمالیے ہیں۔…