براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
نائب وزیراعظم اور ایرانی وزیر خارجہ کا رابطہ، مشرق وسطی کی صورتحال پر تبادلہ خیال
اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور ایرانی ہم منصب کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان کے مطابق اسحاق ڈار سے ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے ٹیلی فون رابطہ کیا جس میں دونوں وزراء نے مشرق…
وفاقی وزیر خزانہ کا پاک برطانیہ تعلقات کو مزید پائیدار بنانے کی خواہش کا اظہار
لزبن:وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے پاک برطانیہ تعلقات کو مزید پائیدار بنانے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔
وزیر خزانہ و سینیٹر محمد اورنگزیب نے پرتگال میں برطانیہ کے پارلیمانی انڈر سیکرٹری آف سٹیٹ برائے مشرق وسطی، پاکستان اور افغانستان…
امن مشقیں 2025: طاقتور بحریہ سمندری تجارت کے تحفظ کی ضامن ہے، خواجہ آصف
کراچی: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ طاقتور بحریہ سمندری تجارت کے تحفظ کی ضامن ہے۔
پاک بحریہ کی امن مشقوں کے تیسرے روز کراچی میں محفوظ سمندر،خوشحال مستقبل کے عنوان سے پہلے امن ڈائیلاگ کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی جس میں امن ڈائیلاگ…
آئی ایم ایف مشن پاکستان میں گورننس، ججوں کی تقرری اور عدلیہ کی آزادی کا جائزہ لینے میں مصروف
اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے مختلف امور کا جائزہ لینے کیلئے اپنا مشن پاکستان بھیج دیا۔
ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف مشن نے جمعرات 6 فروری کو اپنے کام کا آغاز کیا جو 14 فروری تک جاری رہے گا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی…
کراچی: بڑھتے ٹریفک حادثات کے پیش نظر شہر میں ڈمپروں کے داخلے پر پابندی عائد
کراچی میں بڑھتے ٹریفک حادثات کے پیش نظر سندھ حکومت نے دن کے وقت کراچی میں ڈمپروں کے داخلے پر پابندی لگادی ۔
حکومت سندھ کے احکامات کے تحت ڈمپروں کو صرف رات 11 بجے سے صبح 6 بجے تک کراچی شہر میں داخلے کی اجازت ہوگی۔
صوبائی حکومت کی جانب…
صوابی جلسے میں کون کتنے بندے لایا ؟ جنید اکبر نے پارٹی عہدیداروں سے رپورٹ مانگ لی
پشاور: صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا جنید اکبر خان نے پارٹی عہدیداروں کو ہدایت کی کہ وہ اس بارے میں رپورٹ جمع کروائیں کے کہ وہ صوابی جلسے میں اپنے ساتھ کتنے لوگ لائے تھے۔
پشاور میں گفتگو کرتے ہوئے جنید اکبر نے کہا کہ صوابی کے زبردست جلسے…
آٹھ فروری کے الیکشن میں چاروں صوبوں میں بدترین دھاندلی کی گئی، مولانا فضل الرحمان
جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ 8 فروری 2024 کے انتخابات میں ملک کے چاروں صوبوں میں بدترین دھاندلی کی گئی۔
مردان میں گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ 8 فروری کا دن ملک کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے،…
مختلف ممالک سے مزید 100 سے زائد پاکستانی ڈی پورٹ
کراچی: دو دنوں میں مزید 100 سے زائد پاکستانیوں کو مختلف ممالک سے ڈی پورٹ کردیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ 2 دنوں میں امریکہ، جاپان، کوریا سینیگال، تھائی لینڈ سمیت 16 مختلف ممالک سے مزید 118 پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کیا گیا جن میں سے کچھ کو…
سندھ میں ثقافت و سیاحت کے فروغ کیلئے ڈیزرٹ سفاری ٹرین کراچی سے عمر کوٹ پہنچ گئی
سندھ میں ثقافت اور سیاحت کے فروغ کے لیے ڈیزرٹ سفاری ٹرین کراچی سے عمر کوٹ کے چھور ریلوے اسٹیشن پہنچ گئی۔
صوبائی وزیر سید ذوالفقار علی شاہ نے ٹرین کا افتتاح کیا۔ سید ذوالفقار علی شاہ خود بھی ٹرین میں روانہ ہوئے، ٹرین میں مختلف شعبہ جات سے…
’’پاکستان میں کرکٹ کی دھوم‘‘ مریم نواز نے خوشی کا اظہار کس طرح کیا؟
پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی اور اس سے قبل سہ ملکی ٹورنامنٹ کی رونق نے جہاں شائقین کرکٹ کے دلوں کی دھڑکن بڑھا رکھی ہے، وہیں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز بھی خوشی سے پھولی نہیں سما رہی ہیں۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے ملک میں کرکٹ ٹیموں کی…