براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ، ہر قسم کے سیاسی احتجاج، جلسے اور جلوس پرپابندی عائد

حکومت پنجاب نے صوبے بھر میں 8 فروری کو دفعہ 144 نافذکردی۔ ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق 8 فروری کو ہر قسم کے سیاسی احتجاج، جلسے، جلوس، ریلیوں اور دھرنوں پرپابندی عائد کردی۔ ترجمان نے بتایاکہ دفعہ 144 کا نفاذامن و امان کے قیام،…

مانسہرہ میں پیکا قانون کے تحت شہری کیخلاف مقدمہ درج، گرفتار کرلیا گیا

خیبرپختونخوا کے ضلع مانسہرہ میں دی پریوینشن آف الیکٹرونک کرائمز(پیکا) ترمیمی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے جماعت اسلامی کے مقامی رہنما کوگرفتارکرلیا گیا۔ مقدمہ پولیس کی مدعیت تھانہ سٹی میں درج کیا گیا جس میں کہا گیا ہے کہ شبیر احمد خان نے…

بانی پی ٹی آئی کے وکیل فیصل چوہدری 2 گھنٹے حراست میں رہنے کے بعد رہا

بانی پی ٹی آئی کے وکیل فیصل چوہدری کو حراست میں رکھنے کے بعد رہا کردیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق فیصل چوہدری کو 2 گھنٹے حراست میں رکھنے کے بعد اب رہا کر دیا گیا ہے۔ رہائی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل چوہدری نے کہا کہ آج…

سپریم کورٹ میں آئینی ترمیم کیس کے فیصلے تک نئے ججز کی تعیناتی روکی جائے، 4 ججز کا چیف جسٹس کو خط

سپریم کورٹ میں ججز تعیناتی کے معاملے پر 4 ججز نے چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کو خط لکھ دیا۔ جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس منیب اختر ، جسٹس عائشہ ملک اور جسٹس اطہر من اللہ نے خط تحریر کیا۔ خط میں 10 فروری کے جوڈیشل کمیشن کے اجلاس کو…

علی امین پارٹی احتجاج اور جلسوں پر اب تک کتنے کروڑ خرچ کرچکے؟ تفصیلات سامنے آگئیں

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے تحریک انصاف کے جلسوں اور احتجاج پر اب تک 50 کروڑ روپے خرچ کردیے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ وزیراعلی خیبرپختونخوا نے جلسوں اور احتجاج پر 50 کروڑ روپے سے زیادہ خرچ کیے جب کہ احتجاج کے دوران جلائی گئی…

حیدرآباد بائی پاس پر وکلا کا دھرنا کئی گھنٹوں سے جاری، ٹریفک معطل ہونے سے مسافر رُل گئے

حیدرآباد: وکیل پر مقدمےکے اندراج کے خلاف حیدرآباد بائی پاس پر وکلا کا دھرنا 24 گھنٹوں سے جاری ہے جس سے ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہے۔ حیدرآباد میں پولیس کی جانب سے وکیل کے خلاف مقدمہ کرنے پر وکلا نے احتجاج کرتے ہوئے قومی شاہراہ…

جی ایچ کیو حملہ کیس، عمران خان نے لیگل ٹیم میں تبدیلی کر دی

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں لیگل ٹیم میں تبدیلی کر دی۔ نئی لیگل ٹیم میں ایڈووکیٹ وحید انجم، عرفان نیازی، فیصل چوہدری اور محمد عمران شامل ہیں۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی نئی لیگل ٹیم نے اڈیالہ جیل میں…

معاشی بہتری اور مہنگائی میں کمی ملک و قوم کیلئے اچھے اشارے ہیں، نواز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ معاشی بہتری اور مہنگائی میں کمی ملک و قوم کے لیے اچھے اشارے ہیں۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے فیصل آباد، چنیوٹ، ٹوبہ ٹیک سنگھ…

بجلی بلز میں ایف پی اے سرچارجز کیخلاف جماعت اسلامی کی درخواست پر اعتراضات ختم

سپریم کورٹ نے بجلی بلز میں ایف پی اے سرچارجز کیخلاف جماعت اسلامی کی درخواست پر اعتراضات ختم کردیے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بجلی بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ سرچارجز کے خلاف جماعت اسلامی کی درخواست پر سپریم کورٹ نے رجسٹرار آفس کے…

بھارت سمیت ہمسایہ ممالک سے موسمیاتی مذاکرات کا آغاز کیا جا رہا ہے، مریم اورنگزیب

سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ بھارت سمیت ہمسایہ ممالک سے موسمیاتی مذاکرات کا آغاز کیا جا رہا ہے۔ پنجاب کی سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے "برید پاکستان انٹرنیشنل کانفرنس" سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ مریم نواز کی…