براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

پیکا قانون کے خلاف صحافیوں کی درخواست سماعت کیلئے منظور

لاہور ہائیکورٹ نے متنازع پیکا ترمیمی قانون کے خلاف صحافیوں کی درخواست کو ابتدائی سماعت کے لیے منظور کر لیا۔ لاہورہائیکورٹ میں پیکا ترمیمی قانون 2025 کو کالعدم قرار دینےکی درخواست کی قابل سماعت ہونے یا نا ہونے سے متعلق سماعت جسٹس فاروق…

کراچی کے کس علاقے میں گزشتہ رات پارہ سنگل ڈیجیٹ میں رہا؟

کراچی میں گزشتہ رات درجہ حرارت سنگل ڈیجیٹ میں ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی کے علاقے جناح ٹرمینل اور اطراف کے علاقوں میں درجہ حرارت سنگل ڈیجیٹ میں ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ جناح ٹرمینل پر درجہ حرارت 8.8…

عمران خان نے کسی کو کوئی خط تحریر نہیں کیا، اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ کا انکشاف

اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ عبدالغفور انجم نے انکشاف کیا ہےکہ عمران خان نے جیل سے کسی شخصیت کو کوئی خط تحریر نہیں کیا۔ تفصیلات کے مطابق اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ عبدالغفور انجم نے جنگ کے خصوصی رپورٹنگ سیل سے بات کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ تحریک…

پنجاب دھی رانی پروگرام کے تحت 104 جوڑوں کی اجتماعی شادی

مظفرگڑھ میں پنجاب دھی رانی پروگرام کے تحت 104 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی گئی۔ دھی رانی پروگرام کے تحت کی جانے والی شادیوں میں جوڑوں کو ایک لاکھ روپے سلامی دی گئی اور جہیز کا سامان بھی تقسیم کیا گیا۔ نئے شادی شدہ جوڑوں نے شادی میں مدد…

بلوچستان کے ضلع سوراب کے قریب کوئٹہ کراچی شاہراہ پر ٹریفک حادثے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ لیویز حکام کے مطابق کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر نغاڑ کے مقام پر تیز رفتاری کے باعث 3 کار یں بے قابو ہوکر آپس میں ٹکرا گئیں۔ لیویز حکام نے بتایا…

فیصل آباد: 13 سالہ کمسن لڑکے نے دوران ڈرائیونگ ٹک ٹاک بناتے ہوئے 8 سالہ بچے کو کچل دیا

فیصل آباد میں گاڑی کی ٹکر سے 8 سال کا بچہ جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ فیصل آباد کے علاقے مدینہ ٹاؤن میں پیش آیا جہاں 13 سالہ کمسن لڑکا گاڑی چلا رہا تھا۔ پولیس نے بتایا کہ 13 سالہ کمسن لڑکا گاڑی چلاتے ہوئے ٹک ٹاک ویڈیو…

26 ویں ترمیم ووٹ کیلئے مجھے 75 کروڑ کی پیشکش کی گئی: جنید اکبر کا دعویٰ

پی ٹی آئی کے پی کے صدر اور پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین جنید اکبر نے دعویٰ کیا ہےکہ 26 ویں آئینی ترمیم میں حکومت کو ووٹ دینے کے لیے انہیں 75 کروڑ روپے کی پیشکش کی گئی تھی۔ ایک بیان میں جنید اکبر نے کہا کہ پارٹی میں گدھے اور گھوڑوں کو…

کشمیری عوام آزادی کا سورج جلد دیکھیں گے: مریم نواز شریف

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ کشمیری عوام آزادی کا سورج جلد دیکھیں گے۔ یومِ یکجہتی کشمیر پر اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ مریم نواز کا کہنا تھا کہ ہر پاکستانی کے دل میں کشمیر کی محبت لہو بن کر دوڑتی ہے، جانوں کا نذرانہ دے کر…

اپوزیشن کی بڑی بیٹھک، اکٹھے چلنے کا فیصلہ، ایجنڈے کیلیے کمیٹی قائم

اپوزیشن جماعتوں کی قیادت نے قومی ایجنڈے کی تیاری کیلیے کمیٹی کی تشکیل پر اتفاق کرتے ہوئے مل کر چلنے کا فیصلہ کیا ہے. مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت دھاندلی زدہ الیکشن کی پیداوار ہے جو عوام کی نمائندہ نہیں، یہ حکومت اور…

یوم یکجہتی کشمیر؛ پاک فوج کا کشمیری عوام کے ناقابل تسخیر عزم کو خراج تحسین

یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پرچیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی، سروسز چیفس اور پاکستان کی مسلح افواج بھارتی غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے بہادر عوام کی حق خودارادیت کے لیے جاری جدوجہد کی بھرپور حمایت کا اعادہ کرتی ہیں۔ آئی ایس پی…