براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
کشمیریوں کو استصواب رائے کا حق ملنے تک پاکستان نامکمل ہے: طارق فضل چودھری
مسلم لیگ ن کے رہنما طارق فضل چودھری نے کہا ہے کہ کشمیریوں کو استصواب رائے کا حق ملنے تک پاکستان نامکمل ہے۔
پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما طارق فضل چودھری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ یوم یکجہتی کشمیر پاکستان سمیت دنیا بھر میں…
تحریک انصاف کی مینار پاکستان پر جلسے کیلئے درخواست پر فریقین سے جواب طلب
لاہور ہائیکورٹ تحریک انصاف کی 8 فروری کو لاہور مینار پاکستان پر جلسے کے لیے درخواست پر ڈی سی لاہور سمیت فریقین سے جواب طلب کر لیا۔
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر نے پی ٹی آئی پنجاب کی چیف آرگنائزر عالیہ حمزہ کی درخواست پر سماعت کی۔…
کرک: انتظامیہ کی اے این پی کو کنونشن کیلئے سکیورٹی دینے سے معذرت
ضلعی انتظامیہ نے عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے آج کرک میں ہونے والے کنونشن کیلئے سکیورٹی دینے سے معذرت کر لی۔
ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ امن و امان کی صورتحال اور جاری پولیو مہم کے باعث سکیورٹی دینا ممکن نہیں، عوامی نیشنل پارٹی آج…
خیبرپختونخوا کا میگا بی آر ٹی منصوبہ حکومت کیلئے سفید ہاتھی بن گیا
خیبرپختونخوا کا میگا بی آر ٹی منصوبہ حکومت کیلئے سفید ہاتھی بن گیا، بی آر ٹی منصوبہ نہ صرف حکومتی خزانے بلکہ عوام کی جیبوں پر بھی بھاری ثابت ہو رہا ہے، کئی ذیلی منصوبے مکمل کرنا حکومت کے لیے درد سر بن گیا۔
سالوں بعد بھی بی آر ٹی کے…
کراچی والوں کو ایک اور جھٹکا، پیپلز بس سروس کے کرایوں میں اضافہ
سندھ حکومت نے کراچی کے عوام کو ایک اور جھٹکا دے دیا، کراچی میں عوامی سفری سہولت کے لیے متعارف کروائی گئی پیپلز بس سروس کے کرایوں میں اضافہ ہو گیا۔
پیپلز بس سروس کا کرایہ 50 روپے سے بڑھا کر 80 روپے کر دیا گیا، اگر 15 کلومیٹر سے زائد…
سویلینز کا ملٹری ٹرائل کیس: آرمی ایکٹ کے مطابق فوجی عدالتوں کے کیا اختیارات ہیں؟ جج کا سوال
سپریم کورٹ میں سویلینز کے ملٹری ٹرائل کیس میں آئینی بینچ کے جج جسٹس جمال مندوخیل نے سوال اٹھایا کہ آرمی ایکٹ کے مطابق فوجی عدالتوں کے کیا اختیارات ہیں؟
سپریم کورٹ میں جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ نے فوجی…
ضلع کرم میں بنکرز گرانے کا کام جاری، حکام نے 30 سے زائد بنکرز گرادیے
کرم میں بنکرز گرانے کا کام جاری ہے اور اب تک کئی بنکر کرائے جاچکے ہیں۔
سرکاری ذرائع کے مطابق کرم میں بنکرز کی تعداد 250 سے زیادہ ہے جہاں اب تک 30 سے زائد بنکرز گرائے جاچکے ہیں۔
سرکاری ذرائع کا کہنا ہےکہ دونوں فریقین امن معاہدے پر عمل…
سندھ حکومت کا منافع خوروں کیخلاف کارروائی کیلئے تھانے بنانے کا فیصلہ
سندھ حکومت نے صوبے بھر میں منافع خوروں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔
وزیراعلیٰ سندھ کے معاونین وقار مہدی اور عثمان ہنگورو کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں صوبے کے تمام اضلاع میں منافع خوروں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا گیا۔
اجلاس میں…
پاک امریکا تعلقات ایک شخص یا پارٹی تک محدود نہیں: وزیر دفاع
وزیردفاع خواجہ محمد آصف نے پاک امریکا تعلقات ایک شخص یا ایک پارٹی تک محدود ہونے کا تاثر مسترد کردیا۔
نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ افغانستان میں موجود امریکی اسلحے کی وجہ سے پاکستان میں حملوں میں شدت اور…