براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کو مینج کرنے کا تاثر غلط ہے: مشیر وزارت قانون
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر مشیر وزارتِ قانون بیرسٹرعقیل ملک نے کہا ہے کہ ہائیکورٹ کے جج کے تبادلے کے لیے مشاورت اور متعلقہ جج کی رضامندی ضروری ہے۔
نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے بیرسٹرعقیل ملک نے کہا کہ اسلام آباد…
امریکا اور ہالینڈ نے سائٹس ہیکنگ ٹولز بیچنے اور مالی فراڈ کرنیوالے پاکستانی گروہ کیخلاف شکنجہ کس دیا
امریکی اور ڈچ حکام نے دنیا بھر میں ویب سائٹس ہیکنگ ٹولز بیچنے اور مالی فراڈ میں ملوث پاکستانی گروہ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 39 سائبر کرائم ویب سائٹس بلاک کردیں۔
امریکی محکمہ انصاف کی پریس ریلیز کے مطابق پاکستان سے چلنے والے 39 سائبر…
لاہور میں الیکٹرک بسوں کا افتتاح، مریم نواز کی ٹوئٹ پر شرجیل میمن کا ردعمل
لاہور میں الیکٹرک بسوں کے افتتاح کے حوالے سے کی گئی وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ٹوئٹ پر سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ٹوئٹ کے جواب میں شرجیل میمن نے کہا ہے یہ جان کر اچھا لگا کے…
کراچی میں سرکاری کالج کا سپرنٹنڈنٹ فیس کے لاکھوں روپے لیکر فرار
گورنمنٹ کالج کا سپرنٹنڈنٹ فیس کی مد میں وصول کیے گئے لاکھوں روپے لے کر فرار ہوگیا۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ کراچی کے گورنمنٹ کالج فار ویمن ناظم آباد میں پیش آیا جہاں کالج کا سپرنٹنڈنٹ طالبات کی فیس کی مد میں وصول کیے گئے 9 لاکھ…
ملک میں معمول سے کم بارشیں، اسلام آباد میں رواں سال کا جنوری خشک ترین رہا
ملک کے بیشتر علاقوں میں جنوری کے دوران بارشیں معمول سے بہت کم ہونے کی وجہ سے خشک سالی دیکھی جارہی ہے۔
موسمیاتی تبدیلی کے باعث ملک بھر میں معمول سے 40 فیصد کم بارشیں ریکارڈ کی گئی ہیں۔
کم بارشیں ہونے کی وجہ سے اسلام آباد میں رواں سال…
احسن اقبال کی آکسفورڈ یونین میں ہونیوالے تاریخی مکالمے میں شاندار فتح
پاکستان کے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے آکسفورڈ یونین میں ہونے والے ایک تاریخی مکالمے میں شاندار فتح حاصل کرلی۔
احسن اقبال نے 180 کے مقابلے میں 145 ووٹوں سے لبرل جمہوریت کے عالمی جنوب میں…
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں الیکٹرک بس سروس کا افتتاح کر دیا
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں الیکٹرک بس سروس کا افتتاح کردیا۔
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے جمعہ کو مکمل الیکٹرک وہیکل بس سروس کا افتتاح کیا۔ بس میں جی پی ایس لوکیشن ریکارڈر، وائی فائی، یو پی ایس پورٹ اور دیگر…
ڈی جی خان میں دہشتگردوں کا پولیس چیک پوسٹ پر حملہ ناکام بنا دیا گیا
ڈیرہ غازی خان میں دہشت گردوں کا پولیس چیک پوسٹ پرحملہ ناکام بنا دیا گیا۔
ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق تھانہ وہواکی جھنگی چیک پوسٹ پر 15 سے 20 دہشت گردوں نے رات کی تاریکی میں مختلف اطراف سے حملہ کیا۔
ترجمان پنجاب پولیس نے بتایا کہ دہشت…
خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 10 خوارج ہلاک
خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں سکیورٹی فورسزکی کارروائیوں میں 10 خوارج ہلاک ہوگئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 30 اور 31 جنوری کو سکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کولاچی میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن…
وزیراعلیٰ کے پی کا ضلع جنوبی وزیرستان اپرکا نام تبدیل کرکے ’محسود وزیرستان‘ رکھنے کا اعلان
خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے ضلع جنوبی وزیرستان اپرکا نام تبدیل کرکے ضلع محسود وزیرستان رکھنے کا اعلان کردیا۔
پشاور میں وزیراعلیٰ کےپی علی امین گنڈا پور نے سماجی تنظیم کی ٹیلنٹ ایوارڈ تقریب میں شرکت کی۔
تقریب میں…