براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
جسٹس منصورکے ریگولر بینچ میں قانونی تشریح کا مقدمہ کیسے فکس ہوا؟ سپریم کورٹ افسران سے وضاحت طلب
سپریم کورٹ میں کسٹم ایکٹ کی تشریح کیس کا معاملے میں فکسربرانچ کے افسران کو نوٹس جاری کردیے گئے۔
جسٹس منصورعلی شاہ کے ریگولر بینچ میں قانونی تشریح کا مقدمہ کیسے فکس ہوا؟ سپریم کورٹ فکسربرانچ کے افسران سے وضاحت طلب کرلی گئی ہے۔
ذرائع نے…
ملک کے سب سے بڑے والنٹیئر نیٹ ورک ’مل کر‘ نے یوتھ ایکسیلینسی ایوارڈ اپنے نام کر لیا
ملک کے سب سے بڑے والنٹیئر نیٹ ورک ’مل کر‘ پاکستان نے یوتھ ایکسیلینسی ایوارڈ اپنے نام کر لیا۔
اسلام آباد میں دولت مشترکہ ایشیا یوتھ الائنس سمٹ میں وزیراعظم شہباز شریف نے یوتھ کونسل کے ارکان سے حلف لیا۔
’مل کر‘ کو کامن ویلتھ ایشیا یوتھ…
ہر 5 میں سے ایک پاکستانی کا اپنے خاندان یا جاننے والوں میں کسی کی طلاق ہونےکا انکشاف
ہر پانچ میں سے ایک پاکستانی کا اپنے خاندان یا جاننے والوں میں کسی کی طلاق ہونےکا انکشاف ہوا ہے۔
عوامی آرا جاننے والے ادارے گیلپ پاکستان نے نیا سروے جاری کردیا۔ سروے میں ہر پانچ میں سے ایک پاکستانی کا اپنے خاندان یا جاننے والوں میں کسی…
صدر نے دستخط کردیے، متنازع پیکا ایکٹ ترمیمی بل قانون بن گیا
صدر مملکت آصف علی زرداری نے متنازع پریوینشن آف الیکٹرونک کرائمز (پیکا) ایکٹ ترمیمی بل 2025 پردستخط کردیے ہیں۔
صدر پاکستان کے دستخط کے بعد پیکا ایکٹ ترمیمی بل 2025 قانون بن گیا ہے۔
خیال رہےکہ قومی اسمبلی نے 23 جنوری کو پیکا ایکٹ…
پی ٹی آئی نے مینار پاکستان لاہور پر جلسے کی اجازت کیلئے درخواست دیدی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 8 فروری کو مینار پاکستان لاہور پر جلسے کی اجازت کیلئے درخواست دے دی۔
چیف آرگنائزر پاکستان تحریک انصاف پنجاب عالیہ حمزہ نے ڈی سی آفس میں درخواست جمع کروائی۔
درخواست کے متن میں کہا گیا پاکستان تحریک…
چینی کمپنی کا پاکستان میں 3 ہزار ای وی چارجنگ اسٹیشنز لگانے کا اعلان
چینی کمپنی نے پاکستان میں 3 ہزار ای وی چارجنگ اسٹیشنز لگانے کا اعلان کردیا۔
چینی سرمایہ کاری وفد نے صوبائی وزیر توانائی ناصر حسین شاہ اور دیگر اسٹیک ہولڈرز سے ملاقات کی جس میں پاکستان میں الیکٹرک وہیکل (EV) چارجنگ اسٹیشنز کے قیام پر…
غیرقانونی ہاؤسنگ سوسائٹیزکے سدباب کیلئے پنجاب سپیشل پلاننگ اتھارٹی قائم کرنے کا فیصلہ
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کے سدباب کے لئے پنجاب سپیشل پلاننگ اتھارٹی قائم کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں کمرشل اور رہائشی علاقوں کے الگ الگ…
190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا کے خلاف اپیلوں پر اعتراض عائد
سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیلوں پر اعتراض عائد ہو گا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے اعتراض عائد کر کے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیلیں واپس…
ڈی جی ایف آئی اے اور آئی جی کے پی کو عہدوں سے ہٹادیا گیا
ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) ایف آئی اے احمد اسحاق جہانگیر اور انسپکٹر جنرل (آئی جی) خیبرپختونخوا پولیس اختر حیات کو عہدوں سے ہٹادیا گیا۔
ڈی جی ایف آئی اے احمد اسحاق جہانگیر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے، احمد اسحاق جہانگیر کو اسٹیبلشمنٹ میں او…
نیب نے اوور بلنگ کرنے اور پھریونٹس نکالنے پر لیسکو افسران کو طلب کرلیا
قومی احتساب بیورو (نیب) نے اوور بلنگ کرنے اور پھریونٹس نکالنے کی تحقیقات کا دائرہ کاربڑھا دیا۔
ڈپٹی ڈائریکٹر نیب نے لیسکو کے 20 ایس ڈی اوز کو نوٹسز بھجواتے ہوئے ادارے کے تمام افسران کو 4 فروری کو ریکارڈ لے کر پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔…