براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
تحریک انصاف خیبر پختونخوا میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کا امکان
جنید اکبر کے صوبائی صدر بننے کے بعد پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کا امکان ہے۔
پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق صوبائی صدارت میں تبدیلی کےبعدتنظیمی سطح پر تبدیلیوں کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ پارٹی…
ایسے دور میں جی رہے ہیں جس کا چہرہ ٹیکنالوجی بنا رہی ہے: بلاول
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ہم ایسے عہد میں زندگی گزار رہے ہیں جس کا چہرہ ٹیکنالوجی بنا رہی ہے۔
بلاول بھٹو زرداری کا مہران انجینئرنگ یونیورسٹی جام شورو میں کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا موسمیاتی تبدیلی،…
پی ٹی آئی سے مذاکرات، کبھی نہیں کہا جوڈیشل کمیشن نہیں بنائیں گے: عرفان صدیقی
حکومت کی مذاکراتی کمیٹی کے ترجمان اور سینیٹ میں مسلم لیگ (ن)کے پارلیمانی لیڈر سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے مذاکرات کے خاتمے کا اعلان کر کے اسپیکر اور کمیٹی کی توہین کی اور پورے مذاکراتی عمل کو تماشا بنا کر رکھ دیا، ہم کب تک…
سکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخوا میں 3 مختلف کارروائیاں، 30 خوارج ہلاک ہوگئے
سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر خیبر پختونخوا (کے پی) میں 3 مختلف کارروائیوں میں 30 خوارج ہلاک کردیے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر خوارج کے خلاف آپریشنز کیے، مارے گئے…
علی امین گنڈاپور کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔
ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان کو تین ماہ سے وکلا علی امین کے خلاف شکایات کررہے تھے اور علی امین نے خود بھی سلمان اکرم راجا سے…
26 ویں آئینی ترمیم پی ٹی آئی کے اعتماد کے ساتھ منظور ہوئی: فضل الرحمان
جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم پی ٹی آئی کے اعتماد کے ساتھ پاس ہوئی، میں نے پی ٹی آئی سے کہا تھا کہ آئینی ترمیم پر ووٹ نہ کریں۔
ڈیرہ اسماعیل خان میں میڈیا سے گفتگو میں مولانا فضل…
کتنے فیصد پاکستانی حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کے حامی ہیں؟ گیلپ سروے جاری
44 فیصد پاکستانی حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کے حامی ہیں جب کہ 16 فیصد نے مخالفت کی ہے۔
یہ نتائج گیلپ پاکستان کے ایک حالیہ سروے میں سامنے آئے ہیں۔
گیلپ پاکستان نے نیا سروے جاری کردیا ہے۔ سروے کے مطابق 44 فیصد پاکستانی…
کمالیہ میں ایڈيشنل سیشن جج نے ایک دن میں 132 مقدمات کے فیصلے سناکر ریکارڈ قائم کردیا
کمالیہ میں ایڈیشنل اینڈ سیشن جج محمد اسحاق حاشر نے ایک دن میں 132 مقدمات کے فیصلے سنا دیے۔
ایڈيشنل سیشن جج محمد اسحاق حاشر نے ایک دن میں 132 مقدمات کے فیصلے سنا کر ملکی تاریخ میں ریکارڈ قائم کردیا۔
فیصلوں کو سننےکے لیے عدالت کے باہر…
اراکین پارلیمان کی ترقیاتی اسکیموں کے فنڈز میں اچانک بڑا اضافہ
اتحادی حکومت نے اراکین پارلیمان کی ترقیاتی اسکیموں کیلیے فنڈز جاری کرنے کی رفتار اچانک تیز کرتے ہوئے اس مد میں تین گنا زیادہ رقم جاری کرنے کی منظوری دے دی ہے، جو 48.3 ارب روپے بنتی ہے۔
سرکاری دستاویزات کے مطابق وزارت منصوبہ بندی نے…
پاک بحریہ نویں امن مشق اور پہلے امن ڈائیلاگ کی میزبانی کے لیے تیار
پاک بحریہ نویں امن مشق اور پہلے امن ڈائیلاگ کی میزبانی کے لیے تیار ہے، نویں بین الاقوامی امن مشق 7 سے 11 فروری تک منعقد کی جائے گی۔
امن 2025 میں نیول چیفس اور کوسٹ گارڈز کے سربراہوں کا انٹرنیشنل امن ڈائیلاگ ہوگا، جس میں دنیا بھرکی عسکری…