براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری، ٹریفک حادثات میں 23 افراد زخمی

بلوچستان کے 18 اضلاع میں 2 روز سے بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری ہے، بارش اور برفباری کے دوران ٹریفک حادثات میں 23 افراد زخمی ہوگئے۔ صوبائی حکومت کےکنٹرول روم کے مطابق زیارت میں برفباری میں پھنسنے والی گاڑی سے سیاحوں کو نکال کر ریسٹ…

گوادر ائیرپورٹ پاک چین دوستی کی اعلیٰ مثال ہے: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بین الاقوامی سہولتوں سے آراستہ گوادر ائیرپورٹ پاک چین دوستی کی اعلیٰ مثال ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے گوادر ائیرپورٹ سے پروازوں کاسلسلہ شروع ہونے پر اظہار اطمینان کرتے ہوئےکہا کہ اللہ کے فضل و کرم سے آج…

عمران خان نے کہا ہے 7 دن میں کمیشن نہ بنا تو چوتھی میٹنگ نہیں ہوگی: بیرسٹر گوہر

چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کے مطابق عمران خان نے کہا ہے 7 دن میں کمیشن نہ بنا تو چوتھی میٹنگ نہیں ہوگی۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ عرفان صدیقی حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے ترجمان ہیں، ان کے لیے…

یونیورسٹی وی سیز کیلئے بیوروکریٹس کی تعیناتی کا بل واپس لیا جائے، رضا ربانی کا وزیراعلیٰ سندھ کو…

سابق چیئرمین سینیٹ اور رہنما پیپلز پارٹی میاں رضا ربانی نے سندھ کی جامعات میں وائس چانسلرز کی تقرری کے لیے بیوروکریٹس کی تعیناتی سے متعلق بل واپس لینے کا مشورہ دے دیا۔ رضا ربانی نے اپنے بیان میں کہا کہ غیر پی ایچ ڈی امیدواروں…

حکومت کا 9 مئی پر جوڈیشل کمیشن بنانے سے انکار، پی ٹی آئی مطالبات پر جواب تیار

حکومت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مطالبے پر سانحہ 9 مئی پر جوڈیشل کمیشن بنانے سے انکار کر دیا۔ ذرائع کے مطابق حکومتی مذاکراتی ٹیم نے پی ٹی آئی کے تحریری مطالبات کے جواب تیار کر لیے ہیں، حکومتی مذاکراتی ٹیم نے تحریک انصاف کے…

حجاج اللہ کے مہمان، ان کی معاونت میں کوتاہی برداشت نہیں کروں گا: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حجاج کرام اللہ تعالیٰ کے مہمان ہیں، ان کی معاونت میں کسی قسم کی لاپرواہی برداشت نہیں کروں گا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت حج 2025 کی تیاریوں کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا جس ممیں وفاقی وزراء احد خان…

لاہور میں مزید 3 پاسپورٹ دفاتر کھول دیئے گئے

صوبائی دارالحکومت لاہور میں مزید 3 پاسپورٹ دفاتر کھول دئیے گئے۔ ڈائریکٹر پاسپورٹ لاہور ریجن خالد عباس نے کہا ہے کہ تینوں نئے پاسپورٹ دفاتر نادرا کے پہلے سے موجود دفاتر میں کھولے گئے ہیں ، نادرا میگا سنٹر ایجرٹن روڈ ، ساندہ سنٹر اور پیکو…

مزید 26 شہروں میں پاسپورٹ فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی سہولت شروع

ملک کے مزید 26 شہروں میں پاسپورٹ فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی سہولت شروع کردی گئی۔ ڈائریکٹوریٹ آف امیگریشن اینڈ پاسپورٹس کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اب شہری 47 شہروں میں فاسٹ ٹریک کیٹیگری کے تحت پاسپورٹس بنوا سکیں…

رمضان شوگر مل ریفرنس: وزیراعظم کے وکیل سے بریت کی درخواست پر دلائل طلب

اینٹی کرپشن عدالت نے رمضان شوگر مل ریفرنس میں وزیراعظم شہباز شریف کے وکیل سے بریت کی درخواست پر آئندہ سماعت پر دلائل طلب کر لئے۔ اینٹی کرپشن کورٹ کے جج سردار محمد اقبال ڈوگر نے وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کیخلاف رمضان شوگر ملز…

عمران خان کی درخواست پر اڈیالہ جیل حکام ذاتی حیثیت میں طلب

اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان کی درخواست پر اڈیالہ جیل حکام کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے عمران خان کی اخبار، ٹی وی کی سہولت بحالی، بیٹوں سے ٹیلیفونک…