براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

کوہاٹ؛ گھر میں سلنڈر دھماکے سے خاتون اور 4 بچے شدید زخمی

گھر میں سلنڈر دھماکے میں خاتون اور 4 بچے شدید زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ڈی آئی خان میں کوہاٹ کے علاقے گھڑی رسالدار میں گھر کے اندر سلنڈر دھماکا ہوا، جس میں ایک خاتون اور 4 بچے شدید زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ سلنڈر…

پی ٹی آئی نے اسپیکر قومی اسمبلی سے مذاکراتی کمیٹیوں کا اجلاس بلانے کی درخواست کردی

پاکستان تحریک انصاف نے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کو مذاکراتی کمیٹیوں کا اجلاس بلانے کی درخواست کر دی۔ ذرائع اسپیکر آفس کے مطابق پی ٹی آئی نے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے مذاکراتی کمیٹیوں کا تیسرا اجلاس بلانےکی درخواست کی…

پاکستان کا ای او 1 سیٹلائیٹ 17 جنوری کو لانچ کرنے کا اعلان

پاکستان کے قومی خلائی ادارے سپارکو نے اسپیس ٹیکنالوجی کے حوالے سے اہم پیشرفت کی ہے۔ سپارکو کی جانب سے مقامی سطح پر تیار کردہ الیکٹرو آپٹیکل (ای او 1) سیٹلائیٹ 17 جنوری کو لانچ کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس سیٹلائیٹ کو چین کے ایک…

عمران خان کے حکم پر پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا

پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی رہنما اور ممبر قومی اسمبلی شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔ شیر افضل مروت کو پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر شوکاز نوٹس جاری کیا گیا۔ شوکاز نوٹس میں کہا گیا ہے کہ شیر افضل مروت کو بطور ممبر اسمبلی و…

کراچی: ملیر ایکسپریس وے منصوبے کا مکمل کیے بغیر ہی افتتاح، مسافروں کا عدم تحفظ کا اظہار

ملیر ندی کے کنارے قیوم آباد سے موٹروے ایم نائن تک کے منصوبے کو مقررہ مدت تک مکمل نہیں کیا جا سکا تا ہم اس کے ایک حصے کو مکمل کیے بغیر منصوبے کا جلد بازی میں افتتاح کردیا گیا۔ منصوبے کا بغیر مکمل ہوئے افتتاح کرنے کے باعث مسافروں میں شدید…

بشریٰ بی بی کی 3 مقدمات میں عبوری ضمانت کی درخواستیں مسترد

بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت کی درخواستیں مسترد کردی گئیں۔ سیشن کورٹ اسلام آباد میں بشریٰ بی بی کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی، ایڈیشنل سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے عبوری ضمانت کی درخواستوں پر…

صحافی فرحان ملک کی سفری پابندیوں کے خلاف درخواست پر فریقین کو نوٹس

سندھ ہائی کورٹ نے صحافی فرحان ملک کی سفری پابندیوں کے خلاف درخواست پر فریقین کو 20 جنوری کے لئے نوٹس جاری کردیئے۔ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس محمد شفیع صدیقی کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ کے ربرو صحافی فرحان ملک کی سفری پابندیوں کیخلاف…

ایم ڈی کیٹ: سوالنامے کے اجرا کی درخواست پر فریقین کو نوٹسز، جواب جمع کروانے کی ہدایت

سندھ ہائیکورٹ نے ایم ڈی کیٹ کے امیدواروں کی سوالنامے کے اجرا کی درخواست پر آئندہ سماعت تک آئی بی اے اور دیگر فریقین نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب جمع کروانے کی ہدایت کردی۔ ایم ڈی کیٹ کے امیدواروں کی سوالنامے کے اجرا سے متعلق درخواست کی…

خیبرپختونخوا کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی

خیبرپختونخوا کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ محکمہ اسٹیبلشمنٹ اور انتظامی امور خیبرپختونخوا نے اجلاس ملتوی ہونے کا اعلامیہ جاری کردیا۔ اعلامیہ کے مطابق خیبر پختونخوا کابینہ کا اجلاس اب 15 جنوری کو دو پہر ڈیڑھ بجے ہوگا،…

فارم 47 کا طعنہ دینے والے فون کر کر کے مذاکرات کا کہہ رہے ہیں: فیصل کریم کنڈی

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف والے کہتے تھے ان سے ہاتھ نہیں ملانا چاہتے یہ فارم 47والے ہیں، آج یہ خود سپیکر کو فون کر رہے ہیں کہ جلدی جلدی مذاکرات کریں۔ پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے گورنر خیبرپختونخوا…