براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

عمران کے حکومت کی تبدیلی کے الزامات اور سچ، سائفر میں کیا لکھا تھا؟

حکومت کی تبدیلی میں امریکا کے ملوث ہونے کے ثبوت کے طور پر عمران خان جس دستاویز (سائفر) کا حوالہ دیتے ہیں وہ صرف ایک صفحے پر مشتمل دستاویز نہیں بلکہ اس میں 11 نکات ہیں۔ یہ بات اس معاملے کی تفصیلات سے آگاہ ایک ذریعے نے بتائی ہے۔ اُن کا…

عوام کو سستی بجلی دینے کا خواب چکنا چور، آئی ایم ایف نے حکومتی تجویز مسترد کردی

حکومت کا عوام کو سستی بجلی فراہم کرنے کا خواب چکنا چور ہو گیا۔ وفاقی حکومت نے سیلز ٹیکس میں کمی پر آئی ایم ایف سے رائے مانگی تھی تاہم آئی ایم ایف نے بلوں میں سیلز ٹیکس میں کمی کی حکومتی تجویز مسترد کر دی ہے۔ عالمی مالیاتی فنڈ کا…

پاکستان کا شام میں وحدت اور علاقائی سالمیت کو یقینی بنانے کیلئے نمائندہ طرز حکمرانی کا مطالبہ

پاکستان نے شام میں وحدت اور علاقائی سالمیت کو یقینی بنانے کے لیے نمائندہ طرز حکمرانی کا مطالبہ کر دیا۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں شام کی صورتحال پربحث میں پاکستان کے مستقل مندوب منیراکرم نے اظہار خیال کرتےہوئے کہا کہ شام میں نئی…

عمران خان سے ملاقات کے بغیر حکومت سے مذاکرات کی تیسری نشست ہونا مفید نہیں، حامد رضا

تحریک انصاف کی مذاکراتی کمیٹی کے ترجمان صاحبزادہ حامد رضا نے اعلان کیا ہے کہ اگر عمران خان سے ملاقات کے بغیر تیسری مذاکراتی نشست ہوئی اور 9 مئی اور 26 نومبر پرجوڈیشل کمیشن نہیں بنایا گیا تو شاید چوتھی مذاکراتی نشست نہ ہو۔ صاحبزادہ حامد…

ضلعی انتظامیہ اور لوئرکرم کے عمائدین کے درمیان ملاقات کی تفصیل جیونیوز کو موصول

ضلعی انتظامیہ اور لوئرکرم کے عمائدین کے درمیان ملاقات کی تفصیل جیونیوز کو موصول ہوگئی۔ بدھ کو لوئر کرم کے علاقے چھپری ریسٹ ہاؤس میں عمائدین اور انتظامیہ کے درمیان اہم ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں عمائدین کی نمائندگی فرمان اللہ اور عادل…

پی ٹی آئی کمیٹی کی عمران خان سے ملاقات کا وعدہ پورا نہیں کر سکے،عرفان صدیقی نے تسلیم کر لیا

حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے ترجمان سینیٹر عرفان صدیقی نے تسلیم کیا ہے کہ حکومت پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی کی عمران خان سے ملاقات کا وعدہ پورا نہیں کر سکی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے عرفان صدیقی نے کہا کہ نے ہم جو وعدہ کرتے ہیں…

ڈی آئی خان میں کوہ سلیمان کے جنگلات میں آگ لگ گئی

ڈیرہ اسماعیل خان( ڈی آئی خان) میں کوہ سلیمان کے جنگلات میں آگ لگ گئی۔ مقامی ذرائع کے مطابق پہاڑ کے دامن میں 4 مختلف مقامات پر آگ لگی ہوئی ہے، پہاڑکے شمال میں گاؤں تجری اور دوسرے پہاڑ کے جنوب المرکلاں میں آگ دیکھی جاسکتی ہے۔ مقامی…

مالی بے ضابطگیوں پر پاسکو بند کرنے کا فیصلہ، وزارت فوڈ سکیورٹی نے صوبوں سے تجاویز مانگ لیں

وفاقی حکومت نے گندم کی امدادی قیمت کے حوالے سے چاروں صوبائی حکومتوں کے نام خط لکھ دیا۔ وزارت نیشنل فوڈ سکیورٹی کی جانب سے چاروں صوبوں کو خط جاری کیا گیا۔ خط میں کہا گیا ہے کہ 26-2025 کی گندم کی فصل کی نئی امدادی قیمت مقرر نہیں جائے گی۔…

پاکستان سے سعودی عرب جانیوالے تمام مسافروں کیلئے پولیو ویکسینیشن لازمی قرار

پاکستان سے سعودی عرب جانے والے تمام مسافروں کے لیے پولیو ویکسینیشن لازمی قرار دے دی گئی۔ سعودی عرب کی سول ایوی ایشن اتھارٹی (گاکا) نے مسافروں کے لیے پولیو ویکسینیشن لازمی قرار دی ہے۔ سعودی سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق پاکستان،…

کراچی پورٹ پر فیس لیس اسیسمنٹ سسٹم کا افتتاح، کسٹمزکلیئرنس کا کم ازکم دورانیہ 15 منٹ ہوگیا

وزیراعظم شہباز شریف نے کراچی پورٹ پر ایف بی آر کے فیس لیس کسٹمز اسیسمنٹ سسٹم کا افتتاح کردیا۔ اعلامیے کے مطابق وزیراعظم کی ہدایت پر کسٹمز کلیئرنس کا یہ نیا نظام کراچی پورٹ پر قائم کیا گیا ہے۔ نئے نظام سےکسٹمز کلیئرنس کے وقت میں واضح کمی…