براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

این ایچ اےکا سندھ سے رویہ متعصبانہ ہے، تمام ہائی ویز ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں: شرجیل میمن

صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے سکھر حیدرآباد شاہراہ کی زبوں حالی پر وفاقی حکومت اور نیشنل ہائی وے اتھارٹی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے حادثات کا ذمہ دار وفاقی حکومت کو قرار دے دیا۔ سندھ اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ…

حکومت سندھ کا سرکاری گاڑیاں واپس نہ کرنے والوں پر مقدمات درج کروانے کا فیصلہ

حکومت سندھ نے سرکاری گاڑیاں واپس نہ کرنے والوں پر مقدمات درج کروانے کا فیصلہ کرلیا۔ سینیئر وزیرشرجیل میمن کی زیرصدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں یہ فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس فیصلہ کیاگیا کہ سرکاری گاڑیاں واپس نہ کرنے اور…

پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی کی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے آج ملاقات نہ ہوسکی

حکومت سے مذاکرات کرنے والی پاکستان تحریک انصاف کی کمیٹی کے ارکان کی اڈیالہ جیل میں پارٹی کے بانی عمران خان سے آج ملاقات کے معاملے پر پیشرفت نہ ہوسکی۔ ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی کے وکلا نے گزشتہ روز جیل انتظامیہ کوملاقات کی درخواست…

نکات تحریری شکل میں ہوں یا نہ ہوں مذاکرات ہونے چاہیے، ترسیلات محدود کرنے کی اپیل برقرار ہے: پی ٹی…

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ مطالبات تحریری شکل میں نہ ہونے کی وجہ سے مذاکرات تعطل کا شکار نہیں ہونے چاہئیں۔ چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہرعلی خان نے پارٹی قیادت کے ہمراہ پریس کانفرنس کی اور کہا کہ حکومت کے…

عمران کو بنی گالہ ہاؤس اریسٹ کی پیشکش علی امین لیکر آئے تھے، براہ راست کسی نے رابطہ نہیں کیا:…

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے دعویٰ کیا ہے کہ بنی گالہ ہاؤس اریسٹ کی آفر آئی تھی اور علی امین گنڈاپور لےکر آئے تھے، پہلے دن سے ڈیل کی آفرز آرہی ہیں لیکن براہ راست کسی نے رابطہ نہیں کیا۔ عمران خان سے…

وزیراعظم کا وفاقی حکومت میں ای آفس پر عملدرآمد نہ ہونے پر برہمی کا اظہار

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی حکومت میں ای آفس پر عملدر آمد نہ ہونے پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم کی بار بار ہدایت کے باوجود وفاقی وزارتوں اور ڈویژنز کی عدم دلچسپی کے باعث ای آفس کے احکامات پر تعمیل نہ ہوسکی، وزیراعظم نے وفاقی…

پنجاب کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس، امن و امان کی صورتحال تسلی بخش قرار

پنجاب کی اپیکس کمیٹی نے صوبے میں امن وامان کی صورتحال کو تسلی بخش قرار دے دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں سول اور سینئر عسکری حکام نے شرکت کی، اجلاس میں پنجاب کی امن وامان کی مجموعی…

حکومت بجلی 10 روپے فی یونٹ سستی کرنے کی خواہشمند، مختلف آپشنز پر کام جاری

وفاقی حکومت بجلی کے نرخوں میں کمی کیلئے مختلف آپشنز پر کام کررہی ہے جس کے تحت حکومت 10 روپے فی یونٹ بجلی سستی کرنے کی خواہش مند ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کا پہلا آپشن آئی پی پیز سے بات چیت کا فائدہ عوام کو منتقل کرنا ہے، 5 آئی…

لاہور: پرویز الٰہی پر نیب ریفرنس میں فرد جرم عائد

احتساب عدالت نے پی ٹی آئی صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی پر نیب ریفرنس میں فرد جرم عائد کردی۔ رپورٹ کے مطابق لاہور کی احتساب عدالت نے ترقیاتی منصوبوں میں کک بیکس لینے کے معاملے پر دائر نیب ریفرنس پر سماعت کی جس سلسلے…

کرم: امن کی بحالی کیلئے ٹاسک فورس بنانے اور چیک پوسٹیں قائم کرنے کا فیصلہ

ضلع کرم میں امن و امان کی بحالی کے لیے ٹاسک فورس بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ محکمہ داخلہ کی دستاویزات کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت نے ٹل پاراچنار روڈ پر 48 چیک پوسٹیں قائم کرنےکا فیصلہ کیا گیا ہے، پولیس چیک پوسٹوں کے لیے درکار فنڈز سے…