براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
ریاستی ستون نے پاکستان میں مصنوعی بحران پیدا کیے: احسن اقبال
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان میں مصنوعی بحران ریاستی ستون نے پیدا کیے، ملک کے سیاسی بحران کبھی اسٹیبلشمنٹ اور کبھی عدلیہ کی جانب سے پیدا کیے گئے۔
اسلام آباد ہائی کورٹ بار میں یوم…
نواز شریف کی تصاویر والے اشتہارات پر حکومت سے جواب طلب
لاہور ہائیکورٹ نے نواز شریف کی تصاویر والے اشتہارات پر حکومت سے جواب طلب کر لیا۔
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر نے مریم نواز کی جانب سے نواز شریف کی تصاویر کے ساتھ سرکاری اشتہارات جاری کرنے کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت کی، عدالت نے…
بلوچستان: مسافر کوچ بے قابو ہوکر کھائی میں جا گری، 4 جاں بحق، 40زخمی
بلوچستان کے علاقے بولان میں مسافر کوچ ڈرائیور سے بے قابو ہوکر کھائی میں گر گئی جس سے 4 افراد جاں بحق اور 40 زخمی ہوگئے۔
لیویز ذرائع نے بتایا کہ بولان کے حاجی شہر میں افسوس ناک حادثہ پیش آیا ہے، جہاں ایک مسافر کوچ ڈرائیور سے بے قابو ہوکر…
توہین عدالت: وزارت داخلہ، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن ایف آئی اے ملازمین کی ترقیوں کیلئے راضی
ایف آئی اے ملازمین کی محکمانہ ترقیوں کے عدالتی حکم پر عملدرآمد نہ ہونے پر توہین عدالت کیس میں وزارت داخلہ اور اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے ایف آئی اے ملازمین کی ترقیوں کیلئے رضامندی ظاہر کر دی۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری…
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار 2 روزہ دورے پر ہانگ کانگ پہنچ گئے
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار 2 روزہ دورے پر ہانگ کانگ پہنچ گئے۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ہانگ کانگ کے ڈپٹی سیکرٹری برائے انصاف نے وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا استقبال کیا، چین میں پاکستان کے سفیر اور ہانگ کانگ میں پاکستانی کونسل…
ججز ٹرانسفر و سنیارٹی کیس: سپریم کورٹ نے فیصلے کی ممکنہ تاریخ دے دی
سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں زیر سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ ججز ٹرانسفر و سنیارٹی کیس میں درخواست گزار ججز کے وکیل بیرسٹر صلاح الدین کے جواب الجواب دلائل مکمل نہ ہوسکے جس پر عدالت نے کیس کی سماعت 16 جون تک ملتوی کر دی۔
جسٹس محمد علی…
آئی ایس پی آر کے زیراہتمام ”ہلال ٹاکس 2025“ پروگرام کا آغاز
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے زیراہتمام ایک علمی اور فکری نشست ”ہلال ٹاکس 2025“ کا باقاعدہ آغاز ہو گیا۔
اس نشست میں ملک کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے 1950 اساتذہ کرام شریک ہو رہے ہیں، پروگرام کا بنیادی مقصد سوشل…
وزیراعظم شہباز شریف آذربائیجان کا دورہ مکمل کر کے تاجکستان چلے گئے
وزیراعظم شہباز شریف آذربائیجان کا دورہ مکمل کر کے تاجکستان چلے گئے۔
لاچین کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر آذر بائیجان کے نائب وزیر خارجہ ایلنور مامیدوف ، آذر بائیجان میں تعینات پاکستانی سفیر قاسم محی الدین اور دیگر سفارتی عملے نے…
پاکستان کا پانی بند کرنا دور بھارت اپنی ہزیمت کو سنبھال نہیں پا رہا: حنیف عباسی
وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہا ہے کہ جنگ میں بھارت کے ایک ہزار فوجی مارے، 6 طیارے گرائے۔
وزیر ریلوے حنیف عباسی نے راولپنڈی میں یوم تکبیر کے موقع پر کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے ایل او سی پر بھارتی چوکیوں پر قبضہ…
اسلام کے نام پر اسلام سے غداری، خارجی نور ولی محسود بے نقاب
اسلام کے نام پر اسلام سے غداری، خارجی نور ولی محسود بے نقاب ہوگیا۔
ذرائع کے مطابق نور ولی محسود کا ہندوستان و اسرائیل کی حمایت کا اعلان انڈیا اسرائیل گٹھ جوڑ کا واضح ثبوت ہے، بیان واضح کرتا ہے اسرائیل ہندوستان ایک ہیں اور ٹی ٹی پی…