براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے تعلقات باہمی اعتماد اور احترام پر مبنی ہیں-مریم نواز شریف
وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پاکستان اور متحدہ عرب امارات ( یو اے ای) کے تعلقات باہمی اعتماد اور احترام پر مبنی ہیں۔
پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نوازسے یو اے ای کے سفیر حماد عبید ابراہیم الزعابی نے ملاقات کی۔ ملاقات میں دو طرفہ…
پنجاب حکومت کا کے پی اور بلوچستان کے بارڈر ایریا پر سکیورٹی سخت کرنے کا فیصلہ
پنجاب میں بڑھتی ہوئی سمگلنگ اور دہشتگردی کے واقعات کے پیش نظر صوبائی حکومت نے خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے بارڈر ایریا پر سکیورٹی سخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
دستاویز کے مطابق اس حوالے سے پنجاب بارڈر ملٹری پولیس اور بلوچ لیویز سروسز رولز…
توشہ خانہ ٹو کیس: عمران کو بطور وزیراعظم ملنے والے تحائف کی فہرست عدالت پیش
بانی پی ٹی آئی عمران خان کو بطور وزیراعظم ملنے والے 100 سے زائد تحائف کی فہرست عدالت میں پیش کردی گئی۔
بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت ہوئی، سپیشل جج سینٹرل شاہ رخ…
سال 2024 میں پاکستان کو شنگھائی تعاون تنظیم کانفرنس کی میزبانی کا اعزاز ملا
سال 2024 میں پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کانفرنس کی میزبانی سمیت سفارتی محاذ پر کئی اہم کامیابیاں سمیٹیں۔
سال 2024 میں پاکستان کو ایس سی او سربراہی کانفرنس کی میزبانی کا اعزاز حاصل ہوا، روس، چین، بیلاروس، ایران، برطانیہ اور دیگر ممالک…
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے شعبہ تعلیم میں بہتری کی بنیاد رکھ دی
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے تعلیمی شعبے میں بہتری کی بنیاد رکھ دی۔
صوبائی حکومت نے تعلیم کے شعبے میں ہونہار سکالر شپ، پہلا پبلک سکول ری آرگنائزیشن، ہائر ایجوکیشن انٹرن شپ، چیف منسٹر سکول نیوٹریشن، لاہور کنڈر گارٹن سکول اور ہر…
عمران خان نے کہا ہے اسٹیبلشمنٹ یا کسی ملک کے کہنے پر ڈیل نہیں کروں گا، علیمہ خان
بانی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) عمران خان کی بہن علیمہ خان کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ یا کسی ملک کے کہنے پر ڈٰیل نہیں کروں گا۔
راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں عمران خان کی بہن علیمہ خان…
کے پی میں امن کی ذمہ داری گنڈا پور اور ان کے جیل میں بیٹھے لیڈر کی ہے، عظمی بخاری
وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ کے پی میں امن کی ذمہ داری علی امین گنڈا پور اور جیل میں بیٹھے ان کے لیڈر کی ہے۔
لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب میں پنجاب کی وزیراطلاعات عظمی بخاری نے کہا کہ ایم ڈبلیو ایم نے پورے خیبرپختونخوا میں…
پی ٹی اے سے ایڈوانس ٹیکس کٹوتی پر ایف بی آر کیخلاف کیس کا فیصلہ جاری
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) سے ایڈوانس ٹیکس کی مد میں ایک ارب 37 کروڑ روپے کی کٹوتی کے خلاف کیس کا فیصلہ جاری کر دیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے خلاف پی ٹی اے کی…
پاکستان اور یو اے ای تعلقات کو مزید بلندیوں تک لیکر جانا چاہتے ہیں: گورنر پنجاب
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے مابین تعلقات کو مزید بلندیوں تک لے کر جانا چاہتے ہیں۔
گورنر پنجاب سے متحدہ عرب الامارات کے سفیر حماد عبید الزابی نے ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعلقات کو اقتصادی…
جماعت یا کسی فرد کیلئے نہیں پاکستان کیلئے مذاکرات کررہے ہیں: عرفان صدیقی
پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ مذاکرات کرنے والی حکومتی کمیٹی کے ترجمان اور سینیٹر عرفان صدیقی کا کہنا ہے ہم ایک جماعت یا کسی فرد کے لیے نہیں پاکستان کے لیے مذاکرات کر رہے ہیں۔
نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر عرفان صدیقی کا…