براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
کراچی میں رواں موسم سرما کی سرد ترین رات ، سب سے کم درجہ حرارت کس علاقے میں رہا؟
کراچی میں گزشتہ شب رواں موسم سرما کی سرد ترین رات ریکارڈ کی گئی ۔
محکمہ موسمیات کے مطابق شہر قائد میں گزشتہ رات رواں موسم سرما کی سرد ترین رات رہی جس دوران گلستان جوہرمیں کم سےکم درجہ حرارت 6.5 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔
محکمہ…
2024 امن ومان کے حوالے سے بلوچستان کیلئے اچھا نہ رہا
سال 2024 امن ومان کے حوالے سے بلو چستان کیلئے اچھا ثابت نہ ہوا۔
رواں سال بلوچستان میں دہشت گردی کے پے در پے واقعات میں درجنوں افراد جان سے گئے تو وہیں سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کیخلاف بھرپور کارروائیاں کرتے ہوئے دہشت گردوں کوجہنم واصل…
پنجاب پولیس کا نیو ایئر نائٹ پر امن و امان یقینی بنانے کیلئے سکیورٹی پلان تیار
پنجاب پولیس نے نیو ایئر نائٹ پر امن و امان یقینی بنانے کے لئے سکیورٹی پلان مکمل کرلیا۔
پولیس ترجمان کے مطابق سال نو کی آمد پر لاہور سمیت صوبہ بھر میں 25 ہزار سے زائد پولیس افسران اور اہلکار سکیورٹی پر تعینات ہونگے، 395 انسپکٹرز، 1125 سب…
لاہور ہائیکورٹ کا عمر قید کے ملزم اسامہ کو رہا کرنے کا حکم
لاہور ہائیکورٹ نے عمر قید کے ملزم اسامہ کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس امجد رفیق نے ملزم کی اپیل پر تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔
تحریری فیصلے میں کہا گیا کہ موجودہ کیس میں ملزم کو شک کا فائدہ دیا جاتا ہے، پراسیکیوشن اس…
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری 3 روزہ دورے پر ترکیہ پہنچ گئے
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری 3 روزہ دورے پر ترکیہ پہنچ گئے۔
استنبول میں تعینات پاکستانی قونصل جنرل اور سفارتی عملے نے ایئرپورٹ پر گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا استقبال کیا۔
کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ 50 ہزار آئی ٹی طلبہ کا پہلا کورس…
لاہور، کراچی میں احتجاج اور دھرنے، بدترین ٹریفک جام، شہری خوار
لاہور اور کراچی میں مختلف مقامات پر احتجاج اور دھرنوں کے باعث شہر بھر میں ٹریفک جام معمول بن گئی جس کے باعث شہری خوار ہو گئے ہیں۔
کراچی میں نمائش چورنگی، عباس ٹاؤن، یونیورسٹی روڈ، سٹار گیٹ، ملیر ندی پل اور فائیو سٹار چورنگی پر دھرنا دیا…
9 مئی کے ماسٹر مائنڈ کو سزا ملنے تک حقیقی انصاف نہیں مل سکتا: خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ 9 مئی کے ماسٹر مائنڈ کو سزا ملنے تک حقیقی انصاف نہیں مل سکتا۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے ایک پیغام میں وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ ڈی جی آئی ایس پی آر کی بریفنگ، نفرت انگیز…
آزاد کشمیر اسمبلی میں پاکستان پر امریکی پابندیوں کیخلاف قرار داد منظور
آزاد جموں و کشمیر اسمبلی نے پاکستان پر امریکی پابندیوں کی مذمت کی قرار داد متفقہ طور پر منظور کرلی۔
آزاد جموں و کشمیر اسمبلی نے سابق وزیراعظم راجہ محمد فاروق حیدر خان کی پیش کردہ قرارداد کو متفقہ طور پر منظور کرلیا، قرار داد میں امریکی…
مذہبی جماعت کا احتجاج: کراچی میں تمام ٹرینوں کو اضافی سٹاپ دینے کا فیصلہ
شہر قائد کے مختلف مقامات پر مذہبی جماعت کے احتجاج کے باعث کینٹ سٹیشن سے روانہ ہونے والی تمام ٹرینوں کو ڈرگ روڈ اور لانڈھی اسٹیشنز پر اضافی سٹاپ دے دیا گیا۔
ریلوے ترجمان کے مطابق کراچی کینٹ سے روانہ ہونے والی تمام ٹرینوں کا شیڈول جاری…
پاکستان کلائیمٹ چینج سے متاثرہ ممالک میں سرفہرست
کلائیمٹ چینج اس وقت پوری دنیا کے لیے چیلنج بن چکا ہے، پاکستان کلائیمٹ چینج سے متاثر ہونے والے ممالک میں سر فہرست ہے۔
برطانوی صحافی اناطول لیون نے اپنی مشہور کتاب، پاکستان آ ہارڈ کنٹری میں لکھا ہے کہ پاکستان کو سب سے زیادہ خطرہ کلائیمٹ…