براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
گیس بحران حل ہونے کی نوید: پاکستان نے بڑا معاہدہ کر لیا
گیس کے بحران کا شکار شہریوں کے لیے خوشخبری ہے کہ پاکستان کا گیس فراہمی کے لیے ایک ملک سے اہم معاہدہ ہو گیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق پاکستان کا آذربائیجان سے گیس سپلائی کا معاہدہ ہو گیا ہے۔ یہ معاہدہ پاکستان اسٹیٹ آئل اور آذربائیجان کی سوکار…
پولیس کا ٹارگٹڈ آپریشن، سرغنہ سمیت 15 ڈاکو ہلاک
پولیس نے سانحہ ماچھکہ کے بعد کچے میں ڈاکوؤں کے خلاف بڑے آپریشن شروع کردی جس میں 15 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق سانحہ ماچھکہ کے بعد صادق آباد میں پولیس کے ٹارگٹڈ آپریشن میں 15 ڈاکو ہلاک ہوگئے، ہلاک ہونے والوں میں ڈاکوؤں کا…
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش، سردی میں اضافہ
صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بوندا باندی سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا۔
ایبٹ روڈ، شملہ پہاڑی، لکشمی چوک، ایمپریس روڈ میں ہلکی بارش ہوئی جبکہ کوپر روڈ، ریلوے سٹیشن اور مغل پورہ کے علاقوں میں بارش ہوئی۔
علاوہ…
شعیب شاہین کا نام سفری پابندی کی لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر سماعت ملتوی
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شعیب شاہین کا نام سفری پابندی کی فہرست سے نکالنے کی درخواست پر سماعت ملتوی کردی۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے کیس کی سماعت کی، پی ٹی آئی رہنما شعیب شاہین ذاتی حیثیت میں عدالت…
2024 عدلیہ کے احکامات، اختیارات اور تنازعات کے حوالے سے اہم سال رہا
سال 2024 پاکستان میں عدلیہ کے احکامات، اختیارات اور تنازعات کے حوالے سے ایک اہم سال رہے۔
سال 2024 شروع ہوا تو قاضی فائز عیسیٰ چیف جسٹس تھے، انہیں رکے ہوئے عام انتخابات کے انعقاد کو یقینی بنانے کا چیلنج درپیش تھا، سپریم کورٹ کی مداخلت…
شمالی وزیرستان میں شہید ہونیوالے میجر محمد اویس کی نماز جنازہ ادا
شمالی وزیرستان میں شہید ہونے والے میجر محمد اویس کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 26 دسمبر 2024ء کوشمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کیخلاف بہادری سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے میجر…
بلوچستان میں بننے والی مخلوط حکومت کیلئے سال 2024 کیسا رہا؟
سال 2024 بلو چستان میں بننے والی مخلوط حکومت کے لئے کیسا رہا؟ حکومت کی جانب سے عوام کو کیا کیا ریلیف ملا، جانیئے اس رپورٹ میں۔
رواں سال ماہ فروری میں ہونے والے عام انتخابات کے نتیجے میں ہمیشہ کی طرح بلوچستان میں مخلوط حکومت کا قیام عمل…
وفاقی کابینہ نے 2 صدارتی آرڈیننس کی منظوری دے دی
وفاقی کابینہ نے 2 صدارتی آرڈیننس کی منظوری دے دی۔
وزیر اعظم شہباز شریف کی صدارت میں ہونے والے وفاقی کابینہ اجلاس میں صدارتی آرڈیننس کی منظوری دی گئی۔
ذرائع کے مطابق مدارس رجسٹریشن کے حوالے سے سوسائٹیز رجسٹریشن ترمیمی آرڈیننس کی…
سال 2024 میں کراچی کو سمندری طوفان ’’اسنیٰ‘‘ کے خطرے کا سامنا رہا
سال 2024میں بحیرہ عرب میں ہوا کے کتنے کم دباؤ بنے اور کراچی کو کتنے سمندری طوفان کے خطرات کا سامنا رہا۔
سال 2024 میں کراچی کو سمندری طوفان ’’اسنیٰ‘‘ کے خطرے کا سامنا رہا جبکہ دوسرا ہوا کا شدید کم دباو کراچی کے ساحل سے خاصے فاصلے سے عمان…
خیبرپختونخوا میں 77 ہزار میٹرک ٹن گندم گوداموں میں خراب ہونے کا انکشاف
محکمہ خوراک خیبر پختونخوا کے حکام کی غفلت یا لاپرواہی سے 77 ہزار 762 میٹرک ٹن گندم گوداموں میں پڑے پڑے خراب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
دستاویزات کے مطابق پاسکو سے خریدی گئی گندم کی مالیت تقریباً 11 ارب روپے ہے، خراب گندم کا استعمال انسانی…