براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
فوجی عدالتوں کیخلاف ملک سے باہر لابنگ کی جارہی ہے: وزیراطلاعات
وفاقی وزیر برائے اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ فوجی عدالتوں کے خلاف ملک سے باہر بھی لابنگ کی جارہی ہے۔
اپنے بیان میں عطا تارڑ کا کہنا تھاکہ فوجی عدالتوں پر بین الاقوامی سطح پر باتیں ہورہی ہیں لیکن اپنے انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ پارٹنرز سے بات…
گورنر ہاؤس کراچی میں مہاجر کلچر ڈے، نئی تاریخ رقم
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے گورنر ہاؤس کراچی میں مہاجر ثقافت کا دن ریاستی سطح پر منا کر ملک میں نئی تاریخ رقم کردی۔ اس تقریب نے مہاجر کمیونٹی میں ایک نیا ولولہ بھی پیدا کردیا۔
گورنر ہاؤس کے سبزہ زار کے سامنے موجود چبوترے پر قد آدم…
بانی کی رہائی ملکی عدالتوں کے ذریعے ہوگی، پی ٹی آئی کسی بھی ملک کی مدد کی خواہشمند نہیں: بیرسٹر…
تحریک انصاف نے نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نامزد خصوصی ایلچی رچرڈ گرینل کے بیانات کا خیر مقدم کیا ہے۔
پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا تھاکہ بانی پی ٹی آئی کی آزادی پاکستان کے آئین وقانون کے مطابق ہو گی، ان کی رہائی…
فوجی تنصیبات پر حملہ ہوگا تو ٹرائل بھی فوجی عدالتیں ہی کریں گے، وزیر اطلاعات
وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ فوجی تنصیبات پر حملہ ہوگا تو ٹرائل بھی فوجی عدالتیں ہی کریں گے، تحریک انصاف سیاست نہ کرے اور معاملے کو متنازع نہ بنائے۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تحریک انتشار ملٹری کورٹس پر…
وزیراعلیٰ مریم نواز کا جنوری میں منیارٹیز کارڈ لانچ کرنے کا اعلان
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے جنوری میں منیارٹیز کارڈ لانچ کرنے کا اعلان کر دیا۔
لاہور میں کرسمس کی خصوصی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ مسیحی برادری کی پاکستان کے لیے بہت بڑی بڑی خدمات ہیں، پاکستان کی…
اپنی مراعات میں 1000 فیصد اضافہ کیا، عوام کی زندگی اجیرن بنا دی: حافظ نعیم الرحمان
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ حکمرانوں نے اپنی مراعات میں 1000 فی صد اضافہ کیا عوام کی زندگی اجیرن بنا دی۔
پھالیہ میں کسان مزدور کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ جماعت اسلامی مظلوم لوگوں کی جماعت ہے،…
وفاقی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان
وفاقی نظامت تعلیم نے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔
وفاقی نظامت تعلیم کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق تعلیمی ادارے 30دسمبر 2024سے 8 جنوری 2025 تک بند رہیں گے۔
وفاقی نطامت تعلیم کے ماتحت تمام تعلیمی اداروں…
پی پی اور ن لیگ میں ناکام حکمران ہیں، مفتاح اسماعیل
عوام پاکستان کے سیکرٹری جنرل و سابق وفاقی وزیر مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ہر پاکستانی کی جو حالت ہوتی ہے اسے جمع کرتے ہیں تو قوم کی حالت بنتی ہے، کیا کسی پاکستانی کی صورتحال بہتر ہوئی ہے، پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں ناکام حکمران ہیں۔
سابق…
آرمی چیف کی کرسمس تقریبات میں شرکت، مسیحی برادری کو تہوار کی مبارکباد دی
آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ مسیحی برادری قوم کے لیے فخر اور طاقت کا باعث ہیں، کرسمس ہمدردی، سخاوت اور خیرسگالی کا اظہار ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے سینٹ جوزف کیتھولک…
کوئٹہ؛ مغربی بائی پاس پر گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ
کوئٹہ میں مغربی بائی پاس گیس پائپ لائن کو دھماکے سے اڑا دیا گیا جس سے شہر کا بڑا حصہ گیس کی فراہمی سے محروم ہوگیا۔
فائر بریگیڈ انچارج کے مطابق گیس پائپ لائن میں آگ بھڑک اٹھی جس پر عملے نے قابو پا لیا ہے، آگ بجھانے کے بعد مرمت کا کام…