براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

یونان کشتی حادثہ: مرکزی ملزم کا نام اسٹاپ لسٹ میں شامل، غفلت برتنے پرپولیس افسران کیخلاف کارروائی…

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے یونان کشتیوں کے حادثے میں انسانی اسمگلنگ کے مرکزی ملزم عثمان ججہ کا نام اسٹاپ لسٹ میں ڈال دیا۔ ایف آئی کے مطابق یونان کشتی حادثے میں ملوث دیگر انسانی اسمگلرز کےنام بھی اسٹاپ لسٹ میں شامل کردیے گئے۔…

کرم فریقین اسلحہ جمع، بنکرز ختم اور حکومتی ثالثی میں معاہدے پر دستخط کریں گے: ایپکس کمیٹی کا فیصلہ

خیبرپختونخوا کی ایپکس کمیٹی نے کرم کے فریقین سے اسلحہ جمع کرنے، بنکرز گرانے اور فرقہ ورانہ منافرت پھیلانے والے سوشل میڈیا الاؤنٹس بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ پشاور میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے زیرصدارت ایپکس کمیٹی اجلاس…

جی ایچ کیوحملہ کیس: عمران خان، علی امین سمیت متعدد رہنماؤں کی درخواست بریت خارج

انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی نے 9 مئی جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) حملہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین سمیت 12 ملزمان کی درخواست بریت خارج کردی۔ انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی نے 9 مئی…

ٹانک میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، انتہائی مطلوب دہشتگرد سمیت 7 خوارج ہلاک

خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں سکیورٹی فورسز نے کامیاب آپریشن میں فتنۃ الخوارج کا انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک کردیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق 17 اور 18دسمبرکی درمیانی شب ٹانک میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع پرآپریشن کیا گیا اور کامیاب آپریشن…

یکجہتی، ہمدردی اور مساوات کا قیام ہی بہتر اور پرامن معاشرے کی بنیاد ہے: مریم نواز

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ یکجہتی، ہمدردی اور مساوات کا قیام ہی ایک بہتر اور پرامن معاشرے کی بنیاد ہے- انسانی یکجہتی کے بین الاقوامی دن پر پیغام جاری کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ انسانی یکجہتی…

اسلام آباد ہائیکورٹ کا این اے 48 کی الیکشن ٹریبونل کارروائی بھی روکنے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے این اے 47 کے بعد این اے 48 کی الیکشن ٹریبونل کی کارروائی بھی روکنے کا حکم دےد یا۔ چیف جسٹس اسلام آبا دہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق نے پی ٹی آئی امیدوار علی بخاری کی درخواست پر سماعت کی، علی بخاری اور دیگر وکلاء…

ججز کی تقرریوں میں سیاسی مداخلت کا کیس، بنچ کے دائرہ اختیار سے متعلق دلائل طلب

سندھ ہائیکورٹ کے ججز کی تقرریوں میں سیاسی مداخلت روکنے سے متعلق درخواست کی سماعت کے دوران عدالت نے بنچ کے دائرہ اختیار سے متعلق دلائل طلب کر لیے۔ جسٹس جنید غفار نے کہا کہ یہ درخواست ہمارے پاس کیوں آئی ہے؟ آئینی بنچ میں جانی چاہیے،…

ملک کے مختلف شہروں میں سردی برقرار، اسلام آباد میں درجہ حرارت منفی ایک ہوگیا

ملک کے مختلف شہروں میں سردی کی شدت برقرار رہی۔ اسلام آباد میں درجہ حرارت منفی ایک ڈگری ریکارڈ کیا گیا، لہہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 11 ریکارڈ کیا گیا، سکردو میں منفی 9، زیارت منفی8، کوئٹہ، گلگت میں منفی7،استور اور دالبندین میں منفی…

بینظیر بھٹو کی برسی پر پاکستان ریلوے کا خصوصی ٹرین چلانے کا اعلان

بینظیر بھٹو شہید کی برسی پر پاکستان ریلوے خصوصی ٹرین چلائے گی، ریلوے کی جانب سے خصوصی ٹرین کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ پاکستان ریلوے نے بینظیربھٹو برسی پر لاہور سے گڑھی خدا بخش کے لئے خصوصی ٹرین چلانے کا فیصلہ کیا ہے، خصوصی ٹرین لاہور…

مصر: وزیراعظم شہباز شریف کی اردوان اور پزشکیان سمیت اہم عالمی رہنماؤں سے ملاقات

مصر میں جاری ڈی ایٹ سربراہ اجلاس کی سائیڈ لائنز پر وزیراعظم شہباز شریف نے ترک صدر رجب اردوان اور ایران کے صدر مسعود پزشکیان سمیت اہم رہنماؤں سے ملاقاتیں کیں۔ وزیراعظم کی ترکیہ کے صدر رجب طیب اردون سے ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے 5…