براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
کسانوں کی خدمت میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے: مریم نواز
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ کسانوں کی خدمت میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے۔
کسانوں کے قومی دن پر اپنے پیغام میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ کسان بھائیوں کو خراجِ تحسین پیش کرتی ہوں، کسان دن رات زمین کے سینے سے اناج اگا کر ہماری…
وزیراعظم شہباز شریف 3 روزہ سرکاری دورے پر مصر روانہ
وزیراعظم شہبازشریف 3 روزہ سرکاری دورے پر مصرروانہ ہوگئے۔
وزیراعظم شہبازشریف قاہرہ میں منعقد ہونے والے ڈی 8 ممالک کے 11 ویں سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے، اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے روزگار کی فراہمی، جدت کے فروغ اور مقامی…
جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس میں اہم پیشرفت، مزید 5 ملزمان بیگناہ قرار
جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس میں اہم پیشرفت، جے آئی ٹی نے مزید 5 ملزمان کو بے گناہ قرار دے دیا۔
لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج منظر علی گل نے جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے کی سماعت کی، جے آئی ٹی کی جانب سے رپورٹ پیش کی گئی،…
رمضان میں قومی محفل شبینہ کیلئے حفاظ کرام کی نامزدگیاں طلب
وزارت مذہبی امور نے رمضان میں قومی محفل شبینہ کے لیے حفاظ کرام کی نامزدگیاں طلب کرلیں۔
ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق صوبائی اوقاف 10 جنوری تک حفاظ کرام کی نامزدگیاں وزارت کو لازمی بھجوا دیں، صوبائی مقابلوں کے بعد نامزد حفاظ کرام کا…
انٹرنیٹ کا اتنا ستیاناس کیوں کیا؟ اتنی بدحالی کبھی نہیں دیکھی: پی پی حکومت پر برس پڑی
سست انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی بندش پر اہم اتحادی پاکستان پیپلز پارٹی نے حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔
پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی شازیہ مری نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ انٹرنیٹ کی رفتار کا…
نیشنل فرانزک ایجنسی بل 2024 سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی سے بھی منظور
سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی نے بھی نیشنل فرانزک ایجنسی بل 2024 منظور کر لیا۔
قومی اسمبلی کا آج اجلاس منعقد ہوا جس میں قومی فرانزک ایجنسی بل 2024 سینیٹ سے منظوری کے بعد ایوان میں پیش کیا گیا، بل وزیر داخلہ محسن نقوی نے پیش کیا۔
پیپلز…
قوم افواج پاکستان کی دفاع وطن کیلئے قربانیاں کبھی فراموش نہیں کرے گی: وزیراعظم
وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ قوم افواج پاکستان کی دفاعِ وطن کیلئے قربانیاں کبھی فراموش نہیں کرے گی۔
1971 کی جنگ میں جرات و بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے لانس نائیک محمد محفوظ شہید نشان حیدر کو وزیراعظم نے…
محسن نقوی کا کنگ فہد سکیورٹی کالج کا دورہ، اعلیٰ تعلیم کے جدید معیار کو سراہا
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کنگ فہد سکیورٹی کالج کا تفصیلی دورہ کیا ہے۔
دورے کے دوران ڈائریکٹر جنرل کنگ فہد سکیورٹی کالج میجر جنرل ڈاکٹر علی الدایج نے محسن نقوی کا استقبال کیا، وفاقی وزیر داخلہ نے کنگ فہد سکیورٹی کالج کے مختلف شعبے…
پی ٹی آئی کی سول نافرمانی کی تحریک بھی ناکام ہوگی، قیصر احمد شیخ
وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی احتجاج کے موڈ سے باہر نہیں آرہی،سول نافرمانی کی تحریک بھی ناکام ہوگی۔
وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ نے کہا کہ لوگ اپنے عزیزوں کو رقوم نہیں بھیجیں گے تو ان کے گھر کیسے چلیں…
اسحاق ڈار سے مصر کے وزیر خارجہ کی ملاقات، سیاسی، دفاعی تعلقات مستحکم کرنے پر اتفاق
نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے قاہرہ میں ڈی ایٹ وزارتی اجلاس کے موقع پر مصر کے وزیر برائے امور خارجہ بدر عبدالعاطی سے ملاقات کی۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیر اعظم، وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ڈی ایٹ سربراہ اجلاس…