براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
مدارس کے معاملے پر متفقہ بل آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پیش کیے جانےکا امکان
مدارس کے معاملے پر متفقہ بل آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پیش کیے جانےکا امکان ہے۔
سینیٹر عرفان صدیقی نےکہا ہےکہ مدارس کا معاملہ انتہائی خوش اسلوبی سے حل کی طرف جا رہا ہے، حکومت کے مولانا فضل الرحمان اور متبادل نقطہ نظر پیش کرنے والے…
پی ٹی آئی سے مذاکرات نہیں ہوسکتے جب تک عمران خان کا کلیئر میسج نہ آجائے: خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہےکہ حکومت پی ٹی آئی مذاکرات اس وقت تک شروع نہیں ہوسکتے جب تک خود عمران خان کا کلیئر میسج نہ آجائے۔
نجی ٹی وی سےگفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کی ایک آواز ہے جو بانی پی ٹی آئی کی ہے،…
ملک میں سوشل میڈیا صارفین کی تعداد کتنی ہے؟ پی ٹی اے نے اعداد و شمار جاری کردیے
پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ملک میں سوشل میڈیا صارفین کی تعداد سے متعلق اعداد و شمار جاری کردیے۔
پی ٹی اے رپورٹ کے مطابق جنوری 2024 تک فیس بک صارفین کی تعداد 6کروڑ4لاکھ ریکارڈ کی گئی اور فیس بک کے مرد صارفین 76 فیصد اور…
عمران خان ویسے ہی قیدی ہیں جیسے شکیل آفریدی، مطالبات کے باوجود شکیل امریکاکونہیں دیا: عرفان صدیقی
مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان ویسے ہی پاکستان کے قیدی ہیں جیسے اسامہ کی تلاش میں مدد دینے والا شکیل آفریدی ہیں۔
اپنے بیان میں سینیٹرعرفان صدیقی کا کہنا تھاکہ ہمیں نہیں معلوم کہ…
اے پی ایس سانحہ میں ملوث عناصر انسانیت کے مجرم ہیں: گورنر پنجاب
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ سانحہ اے پی ایس میں ملوث عناصر انسانیت کے مجرم ہیں۔
راولپنڈی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کا کہنا تھا کہ 16 دسمبر پاکستان کی تاریخ میں تکلیف دہ ترین دن ہے، 16…
چینی تاجروں کو پنجاب میں سرمایہ کاری کیلئے سہولت فراہم کریں گے: مریم نواز
وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا ہے کہ چینی تاجروں کو پنجاب میں سرمایہ کاری کے لیے سہولت فراہم کریں گے۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے چین میں پنجاب بزنس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چینی لیڈرشپ کی جانب سے بہترین مہمان نوازی کی گئی، چینی…
علی امین گنڈاپور کو عمران خان سے ملاقات کی اجات نہ ملی، جیل کے باہر انتظار کے بعد روانہ
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ ملی۔
رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے اپنے پروٹوکول کے ہمراہ اڈیالہ جیل پہنچے مگر انہیں عمران خان سے…
کوئی وی پی این بلاک کیا اور نہ ہی کریں گے: چیئرمین پی ٹی اے
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے چیئرمین حفیظ الرحمان نے کہا ہےکہ کوئی وی پی این بلاک کیا اور نہ ہی کریں گے۔
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کی سالانہ رپورٹ 2024 کی لانچنگ تقریب سے خطاب میں چیئرمین پی ٹی اے حفیظ الرحمان نے کہا کہ پہلے…
سمندر سے بھرپور فائدہ اٹھانے کے لیے اجتماعی کوششوں کی ضرورت ہے، صدر آصف زرداری
صدر پاکستان آصف علی زرداری نے بلیو اکانومی تعاون پر تیسرے چین بحر ہند علاقائی فورم سے ویڈیو خطاب کیا، اس فورم کا انعقاد چین کی عالمی ترقیاتی تعاون ایجنسی نے چین کے شہر کُن مِنگ میں کیا۔
ویڈیو خطاب میں آصف علی زرداری نے کہا پاکستان بحر…
5 سابق نیوی افسران کی سزائے موت کے فیصلے پرعملدرآمد روکنے کا حکم امتناع ختم
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق نیوی افسران کو فیلڈ جنرل کورٹ مارشل سے سزائے موت کے فیصلے پر عمل درآمد روکنے کا حکم امتناع ختم کردیا۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈاکیارڈ حملہ کیس میں سزائے موت پانے والےنیوی کے 5 سابق افسران کی دستاویزات کے…