براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

دہرے قتل کا مقدمہ: سابق وفاقی وزیر مونس الہٰی اشتہاری قرار

رہنما تحریک انصاف و سابق وفاقی وزیر چودھری مونس الہٰی کو عدالت نے دہرے قتل کے مقدمہ میں اشتہاری قرار دے دیا۔ گجرات کے ایڈیشنل سیشن جج میاں جاوید اکرم نے چودھری مونس الہٰی کو اشتہاری قرار دیا، چودھری مونس الہٰی سمیت دیگر ملزمان پر 28 جون…

انصاف میں تاخیر انصاف سے انکار کے مترادف ہے: یوسف رضا گیلانی

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ انصاف میں تاخیر انصاف سے انکار کے مترادف ہے۔ ملتان میں جامعہ زکریا میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ اس تقریب میں آنا باعث اعزاز ہے، آرٹیفیشل…

توہین عدالت کیس: نوٹس جاری کیا تو عمران خان کو پیش کرنا پڑے گا، جسٹس امین الدین

سپریم کورٹ کے آئینی بنچ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی حکومتی درخواست پر سماعت کے دوران ریمارکس میں کہا ہے کہ نوٹس جاری کیا تو عمران خان کو کمرہ عدالت میں پیش کرنا پڑے گا۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں آئینی…

عالمی برادری فلسطین و کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بند کرائے: صدر، وزیراعظم

صدر مملکت اور وزیراعظم نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ فلسطین اور جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں بند کرائے۔ انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر اپنے الگ الگ پیغامات میں انہوں نے غزہ اور دیگر مقبوضہ فلسطینی علاقوں…

دنیا بھر میں آج انسانی حقوق کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

دنیا بھر میں آج انسانی حقوق کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ 10 دسمبر انسانی حقوق کا عالمی دن ہے، جس کا مقصد لوگوں کو بنیادی انسانی حقوق کے بارے میں آگاہی دینا، اقدام کا جائزہ لینا اور مستقبل کا لائحہ عمل تیار کرنا ہے، یہ دن 1948ء میں…

قومی اسمبلی کا اجلاس آج، 40 نکاتی ایجنڈا بھی جاری

قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا جس کا 40 نکاتی ایجنڈا بھی جاری کر دیا گیا۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق ایوان زریں میں پرائیویٹ ممبرز ڈے کی کارروائی ہوگی، مختلف جماعتوں سے تعلق رکھنے والے ارکان قانون سازی کیلئے بل پیش کریں گے۔ مسلم لیگ…

پنجاب میں انسانی حقوق کے تحفظ کا روڈ میپ وضع کردیا: صوبائی وزیر اقلیتی امور

صوبائی وزیر اقلیتی امور پنجاب رمیش سنگھ اروڑہ نے کہا ہے کہ پنجاب میں انسانی حقوق کے تحفظ کا ایک باقاعدہ روڈ میپ وضع کیا گیا ہے۔ صوبائی وزیر اقلیتی امور پنجاب رمیش سنگھ اروڑہ نے یوم انسانی حقوق کے حوالے سے حقُوق پاکستان ٹو منصوبے کی…

ملکی ترقی کیلئے انتشاری ٹولے کے علاوہ سب پارٹیوں کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا: شازیہ مری

پیپلزپارٹی کی مرکزی رہنما رکن قومی اسمبلی شازیہ مری نے کہا کہ ملک کی ترقی اور بھلائی کیلئے انتشاری ٹولے کے علاوہ سب پارٹیوں کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔ پیپلزپارٹی کی مرکزی رہنما رکن قومی اسمبلی شازیہ مری نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے…

پشاور ہائیکورٹ نے اسد قیصر کو راہداری ضمانت دیدی، گرفتار نہ کرنے کا حکم

پشاور ہائیکورٹ نے سابق اسپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر کو 31 دسمبر تک راہداری ضمانت دیدی۔ پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس اشتاق ابراہیم نے 3 مقدمات میں راہداری ضمانت کے لیے اسد قیصرکی درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے سماعت کے بعد اسد قیصر کو 31 دسمبر…

بانی پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل سے خیبرپختونخوا منتقلی کی درخواست جرمانے کیساتھ خارج

سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل سے خیبرپختونخوا منتقلی کی درخواست خارج کردی۔ سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے بانی پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل سے خیبرپختونخوا منتقلی کی درخواست پر سماعت کی جس میں درخواست گزار نے کہا کہ یہ قومی مسئلہ…