براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے برطرف ملازمین کی مشروط بحالی کا حکم
سندھ ہائیکورٹ نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ملازمین کو مشروط طور پر بحال کردیا۔
رپورٹ کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ملازمین کی بحالی کی درخواستوں پر سماعت ہوئی جس سلسلے میں سرکاری وکیل اور دیگر حکام پیش ہوئے۔…
ٹرانسفر ججز کیلئے بنیادی اصول کیا اور کیسے طے کیا گیا؟ سپریم کورٹ
سپریم کورٹ میں اسلام آباد ہائیکورٹ ججز سنیارٹی کیس کی سماعت میں جسٹس نعیم افغان نے سوال کیا کہ ٹرانسفر ججز کے لیے بنیادی اصول کیا اور کیسے طے کیا گیا۔
سپریم کورٹ میں ججز ٹرانسفر کیس کی سماعت جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ…
کوہاٹ: گہرے کنویں میں گرنے والے اونٹ کو نکال لیا گیا
خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں گہرے کنویں میں اونٹ گرگیا۔
ریسکیو کے مطابق اطلا ع ملنے پر ڈیزاسٹر اور ریسکیو ٹیم جائے حادثہ پر پہنچی جس کے بعد اہلکار سیڑھی اور رسیوں کی مدد سے لٹک کر کنویں کے اندر اترے ۔
بعد ازاں اونٹ کو رسیوں سے…
کراچی: شادی ہال میں دلہا دلہن کے رشتے دار گتھم گتھا، پولیس کی بھی پٹائی ہوگئی
عزیز آباد میں شادی ہال میں دلہا اور دلہن کے رشتے داروں میں تلخ کلامی اور ہاتھا پائی ہوگئی۔
عزیزآباد میں 2 روزقبل شادی ہال میں دلہا اور دلہن والوں کے رشتے دار آپس میں لڑپڑے،جھگڑے کے دوران دونوں پارٹیوں نے ایک دوسرے کی خوب درگت بنائی جب…
شیخوپورہ: پیپر مل میں زہریلی گیس، دم گھٹنے سے 4 مزدور جاں بحق
پنجاب کے ضلع شیخوپورہ میں پیپر مل میں دم گھٹنے سے 4 مزدور جاں بحق ہوگئے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق چاروں مزدور زہریلی گیس کے باعث دم گھٹنے سے جاں بحق ہوئے۔
ریسکیو کا بتانا ہے کہ زہریلی گیس سے 5 مزدور بے ہوش بھی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کیا…
اسلام آباد، پنجاب ، کے پی، کشمیر اور گلگت بلتستان میں آج سے 31 مئی تک آندھی اور بارش کا امکان
ملک کے مختلف حصوں میں سے آج سے آندھی اور بارش کا امکان ہے۔
آج شام سے 31 مئی کے دوران اسلام آباد، پنجاب ، خیبر پختونخوا ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں آندھی اور بارش کا امکان ہے۔
اس کے علاوہ چند مقامات پر ژالہ باری یا موسلادھار بارش…
عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ ذوالحج کاچاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
ذوالحج کاچاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہو گا۔
سپارکو کے مطابق آج چاند کے نظر آنے کے امکانات تقریباً نہ ہونے کے برابر ہیں ،کیونکہ 27 مئی کو غروب آفتاب کے وقت چاند کی عمر 11 گھنٹے ہوگی۔
سپارکو…
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے شوگر کے مریض بچوں کیلئے انسولین پروگرام لانچ کر دیا
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے شوگر کے مریض بچوں کیلئے انسولین پروگرام لانچ کر دیا۔
پیر کو وزیر اعلیٰ مریم نواز نے رائیڈرز کے ہمراہ لاہور کے مختلف علاقوں میں مریض بچوں کے گھر جا کرخود 'سی ایم انسولین کارڈ' تقسیم کیے۔
وزیراعلیٰ مریم…
سابق گورنر سندھ بیرسٹر کمال اظفر انتقال کرگئے
سابق گورنر سندھ بیرسٹر کمال اظفر 87 برس کی عمر میں کراچی کے اسپتال میں انتقال کرگئے۔
سابق گورنر سندھ کمال اظفرکافی عرصے سے بیمار تھے۔مرحوم 1995سے 1997 تک گورنر سندھ رہے تھے۔
صدرمملکت آصف زرداری ،وزیراعلیٰ مراد علی شاہ اور گورنر سندھ…
پاکستان اور بھارت دیرینہ مسائل کا مستقل حل نکالیں: ایرانی سفارتکار
کراچی میں ایران کے سکبدوش قونصل جنرل حسن نوریان نے کہا ہے کہ بھارت اور پاکستان کو چاہیے کہ وہ جنوب ایشیا میں طویل البنیاد امن اور علاقائی استحکام کیلئے کام کریں اور دیرینہ مسائل کا مستقل حل نکالیں۔
کراچی میں ڈپلومیٹک کور کے ڈین کا کردار…