براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

عمر ایوب کے بعد شبلی فراز بھی جوڈیشل کمیشن سے مستعفی

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کے بعد شبلی فراز نے بھی جوڈیشل کمیشن سے استعفیٰ دے دیا۔ تحریک انصاف کے رہنما اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر شبلی فراز نے بھی جوڈیشل کمیشن کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا، ان کی جگہ اب سینیٹر علی ظفر جوڈیشل…

کراچی ائیرپورٹ سگنل دھماکے کا ماسٹر مائنڈ کون تھا؟ دوسرے مقدمے میں اہم حقائق سامنے آگئے

کراچی ائیرپورٹ کے قریب چینی قافلے پر حملے کے دوسرے مقدمے کی تفتیش کے دوران مزید اہم حقائق سامنے آئے ہیں۔ سی ٹی ڈی نے کراچی ائیرپورٹ کے قریب چینی قافلے پر خودکش دھماکے کے دوسرے مقدمے میں مالی معاونت اور منصوبہ بندی کی ابتدائی رپورٹ عدالت…

عدالتی حکم کے باوجود عارف علوی کا کلینک ڈی سیل نہ ہوا، توہین عدالت کی درخواست دائر

سندھ ہائیکورٹ کے احکامات کے باوجود سابق صدر عارف علوی کا ڈینٹل کلینک ڈی سیل نہ کرنے پر ڈائریکٹر جنرل ایس بی سی اے کے خالف توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی گئی۔ سندھ ہائیکورٹ کے احکامات کے باوجود ایس بی سی اے کی جانب سے کلینک ڈی سیل نہیں…

پنجاب: پنشن رولز میں ترامیم منظور، ازخود ریٹائرمنٹ لینے والوں کی پنشن کٹے گی

پنجاب حکومت نے پنشن رولز میں ترامیم کی منظوری دیدی جس کا اطلاق 2 دسمبر 2024 سے ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے پنشن رولز میں ترامیم کی منظوری کے بعد ازخود ریٹائرمنٹ لینے والوں کی پنشن میں کٹوتی ہوگی۔ گزشتہ روز محکمہ…

پی ٹی آئی کی سیاست نے ہمیشہ پاکستان کو نقصان پہنچایا: احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی سیاست نے ہمیشہ پاکستان کو نقصان پہنچایا۔ ایک بیان میں احسن اقبال نے کہا کہ چین کے صدر کے دورے کے موقع پر پی ٹی آئی نے ملکی حالات خراب کرنے کی کوشش کی، پی ٹی آئی جدید اسلحہ کے…

پی ٹی آئی احتجاج میں ڈیوٹی سے معذرت کرنیوالے پولیس اہلکاروں کیخلاف انضباطی کارروائی شروع

اسلام آباد پولیس کے جن جوانوں نے تحریک انصاف کے احتجاج میں ڈیوٹی دینے سے معذرت کی تھی ان کیخلاف قانونی کارروائی کا آغاز کردیا گیا۔ انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد کی ہدایت پر وفاقی دارالحکومت کے اے آئی جی اسٹیبلشمنٹ نے ڈیوٹی سے…

قاسم سوری جیسے لوگ ٹوئٹس کرنے سے پہلے لیگل ٹیم سے بات کیاکریں: وکیل عمران خان

بانی پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل فیصل چوہدری نے کہا ہےکہ قاسم سوری جیسے لوگ ٹوئٹس کرنے سے پہلے علیمہ بی بی یا لیگل ٹیم سے بات کرلیاکریں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے فیصل چوہدری نے کہا کہ باقی باتوں کی کوئی حیثیت نہیں ہے، قاسم…

ہمیں کوئی یہ نہ بتائے، ڈی چوک یا سنگجانی جانا ہمارا اندرونی معاملہ تھا: علی محمد خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان کا کہنا ہے کہ ڈی چوک یا سنگجانی جانا ہمارا اندرونی معاملہ تھا ہمیں کوئی یہ نہ بتائے، ہمارا سوال یہ ہے کہ گولی کیوں چلائی؟ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ہمارے تین…

خیبرپختونخوا اسمبلی نے اوورسیز کمیشن بل کی منظوری دیدی

خیبر پختونخوا اسمبلی نے سمندر پار پاکستانیوں کے مسائل اور شکایات کے حل کیلئے اوورسیز کمیشن بل 2024 متفقہ طور پر منظور کرلیا۔ اجلاس کے دوران صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم نے بل پاس کرنے کیلئےایوان میں تحریک پیش کی، بل میں اے این پی اور…

’مظاہرین آتشی اسلحہ سے لیس تھے‘، پی ٹی آئی احتجاج میں زخمی ایس ایچ او کا بیان

پی ٹی آئی مظاہرین کے احتجاج کے دوران زخمی ہونے والے ایس ایچ او طاہر اقبال کا کہنا ہے کہ تمام مظاہرین آتشی اسلحہ سے لیس تھے جبکہ ہم انہیں بغیر اسلحہ کے کنٹرول کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔ ایس ایچ او تھانہ نیو ائیرپورٹ طاہر اقبال نے اپنے…