براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
وزیراعلیٰ پنجاب کا 3200 صحافیوں کو پلاٹ دینے کا فیصلہ
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے 3200 صحافیوں کو پلاٹ فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور جرنلسٹ کالونی لاہور فیز 2 کیلیے فوری اقدامات کا حکم دیا ہے۔
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کی ملاقات کی جس میں…
مبینہ غفلت سے مریض کی ہلاکت، 3 ڈاکٹر نوکری سے فارغ
ساہیوال: ٹیچنگ اسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے مریض کی ہلاکت کے معاملے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔
میڈیا خبر پر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ساہیوال کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے غفلت برتنے پر3 ڈاکٹروں کو نوکری…
ڈرائیونگ لائسنس بنانے والے شہریوں کو اب کتنی فیس ادا کرنا ہوگی؟
سال کے شروع میں پنجاب حکومت نے لاہور، راولپنڈی سمیت پنجاب کے تمام شہروں میں ہر قسم کے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں بڑے اضافے کا اعلان کیا تھا۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے 20 سال کے وقفے کے بعد ڈرائیونگ فیس کے…
حیدرآباد کے نجی اسپتال کا کارنامہ، مردہ قرار دی گئی بچی زندہ نکلی
حیدرآباد کے نجی اسپتال کی جانب سے مردہ قرار دی گئی نومولود بچی زندہ نکلی۔
حیدرآباد کے نجی اسپتال میں خاتون کے ہاں بچی پیدا ہوئی جسے ڈاکٹروں کی جانب سے مردہ قرار دیا گیا۔
ڈاکٹروں نے بچی کو مردہ قرار دے کر ڈیتھ سرٹیفکیٹ بھی جاری…
چالان کرنے پر بائیک سوار آپے سے باہر، ساتھیوں کو بلا لیا
لاہور کے علاقے بھاٹی چوک پر چالان کرنے پر موٹر سائیکل سوار آپے سے باہر ہوگیا اور اس نے اپنے ساتھیوں کو موقع پر بلا لیا۔
موٹر سائیکل سوار ذیشان نے چالان کرنے پر فون کر کے اپنے 2 ساتھیوں کو بلایا اور سینئر وارڈن پر دھاوا بول دیا۔ ملزمان…
سیکیورٹی فورسز کا بنوں میں آپریشن، 8 خارجی جہنم واصل، میجر سمیت 2 جوان شہید
بنوں میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ کے تبادلے میں 8 خارجی جہنم واصل ہوگئے جبکہ میجر سمیت 2 جوانوں نے جام شہادت نوش کیا۔
تفصیلات کے مطابق آئی ایس پی آر نے جاری بیان میں بتایا کہ بنوں کے علاقے بکاخیل میں…
پی آئی اے کی نجکاری، اثاثہ جات اور ملازمین کی تفصیلات
کراچی: قومی ایئرلائن پی آئی اے کے اثاثہ جات کی تفصیلات سامنے آگئیں۔
تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کے کل 152ارب روپے کے اثاثہ جات ہیں جن میں جہاز، سلاٹ، روٹس و دیگر شامل ہیں۔
پی آئی اےکی مجموعی رائلٹی 202 ارب روپے ہے جس میں سی اے اے…
رائے ونڈ تین روزہ تبلیغی اجتماع کا آغاز جمعرات کی شام سے ہوگا
لاہور : رائے ونڈ میں عالمی تین روزہ تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ کل جمعرات بعد نماز عصر شروع ہوگا، اختتامی دعا اتوار کی صبح ہوگی۔
اجتماع کیلئے تمام انتظامات مکمل کرلیے گئے، غیر ملکی مہمانوں کیلئے الگ سے حلقہ بیرون قائم…
’پاکستان تیزی سے ترقی کی جانب گامزن ہے، جلد جی 20 کا رکن بن جائے گا‘
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پاکستان تیزی سے ترقی کی جانب گامزن ہے اور جلد جی 20 کا رکن بن جائے گا۔
اے آر وائی نیوز کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے بوگو لیو ایپ کا افتتاح کردیا اس موقع پر گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی، گورنر…
شعبہ تفتیش میں مزید بہتری کیلیے سندھ پولیس کا ایک اور اہم قدم
کراچی: سندھ پولیس نے شعبہ تفتیش میں مزید بہتری کیلیے ایک اور اہم قدم اٹھاتے ہوئے پولیس اسٹیشن ریکارڈ مینجمنٹ سسٹم کو کیس فیلومینجمنٹ سسٹم سے منسلک کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
سینٹرل پولیس آفس کراچی میں سندھ پولیس اور پراسیکیوشن برانچ کے…