براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

سینیٹ نے دو تہائی اکثریت سے 26 ویں آئینی ترمیم منظور کرلی

ملکی ایوان بالا (سینیٹ) نے دوتہائی اکثریت سے 26 ویں آئینی ترمیم منظورکرلی۔ سینیٹ کا اجلاس چیئرمین یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت ہوا جس میں وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے ایوان میں ترمیم پیش کی۔ وزیر قانون کا کہنا تھاکہ 26 ویں آئینی…

26 ویں آئینی ترمیم، سینیٹ نے یکم جنوری 2028 تک سود کے خاتمے کی شق متفقہ طور پر منظور کرلی

سینیٹ سے دو تہائی اکثریت کے ساتھ 26 ویں آئینی ترمیم منظور ہوگئی ہے اور اس میں سود کے خاتمے کی بھی شق شامل ہے۔ سینیٹ نے یکم جنوری 2028 تک سود کو مکمل طور پر ختم کرنے کی بھی شق متفقہ طور پر منظور کرلی۔ سینیٹ نے دو تہائی اکثریت سے 26…

26 ویں آئینی ترمیم، سینیٹ میں حکومت کا نمبر 58 سے بڑھ کر 65 ہوگیا

سینیٹ میں حکومت کا نمبر 58 سے بڑھ کر 65 ہوگیا۔ 26 ویں آئینی ترمیمی بل کی شق وار منظوری کا عمل جاری ہے۔ آئین کے تحت شق وار منظوری میں ہر شق کیلئے دوتہائی اکثریت ہونا لازم ہے۔ سینیٹ اجلاس میں پہلی شق منظور ہوگئی اور 65 ارکان نے شق…

اختر مینگل کو سینیٹ گیلری سے نکال دیا گیا

بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل کے سربراہ اختر مینگل کو سینیٹ گیلری سے نکال دیا گیا۔ سینیٹ گیلری سے نکالے جانے کے بعد اخترمینگل نے جیونیوز سے گفتگو میں کہا کہ مجھے خاتون سکیورٹی اہلکار نے گیلری سے نکالا۔ اخر مینگل نے کہا کہ…

پارٹی کی جانب سے مبینہ غداری کا الزام، پی ٹی آئی سینیٹر زرقا اور فیصل سلیم سینیٹ میں آئے ہی نہیں

پاکستان تحریک انصاف کے دو ارکان سینیٹ ڈاکٹر زرقا اور فیصل سلیم ایوان میں آئے ہی نہیں۔ پارٹی چیئرمین کی جانب سے ان ارکان سینیٹ پر غداری کا الزام لگایا گیا، سینیٹر ڈاکٹر زرقا اور سینیٹر فیصل سلیم ایوان میں نہیں آئے۔ اب تحریک انصاف ان…

فائز عیسٰی جیسے ججز کی پاکستان کو ضرورت ہے، ایمل ولی خان

سینیٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم کے لیے جاری اجلاس میں عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سربراہ ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ فائز عیسٰی جیسے ججز کی پاکستان کو ضرورت ہے۔ ایمل ولی خان نے کہا کہ فخر ہے ہم نے جسٹس ثاقب نثار، جسٹس گلزار اور جسٹس…

وفاقی کابینہ سے منظور آئینی ترامیم کے عدلیہ سے متعلق نکات سامنے آگئے

منظور شدہ مسودے کے مطابق جوڈیشل کمیشن آئینی بینچز اور ججز کی تعداد کا تعین کرے گا، آئینی بینچز میں تمام صوبوں سے مساوی ججز تعینات کیے جائیں گے اور آرٹیکل 184 کے تحت ازخود نوٹس کا اختیار آئینی بینچز کے پاس ہوگا۔ مسودے میں کہا گیا ہے…

26ویں آئینی ترمیم میں چیف جسٹس کی مدت تین سال مقرر کی گئی ہے، وزیر قانون

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم آج پیش ہونے جارہی ہے اور چیف جسٹس کی تقرری اس پیکج کا حصہ ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر قانون نے کہا کہ بلاول بھٹو نے آئینی ترمیم کی منظوری کے لیے ان…

زین قریشی کی گمشدگی کی تصدیق

پی ٹی آئی رہنما زین قریشی سے بھی پارٹی قیادت کا رابطہ منقطع ہوگیا جبکہ مہر بانو قریشی نے زین قریشی کی گمشدگی کی تصدیق بھی کر دی ہے۔ اپنے بیان میں مہر بانو قریشی نے کہا کہ ہمارے خاندان کا 16 اکتوبر کی صبح سے زین سے کوئی رابطہ نہیں ہوا،…

مولانا فضل الرحمان کی حکومت کو آئینی ترمیم پر ووٹ دینے کی یقین دہانی

جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت کو آئینی ترمیم پر ووٹ دینے کی یقین دہانی کروا دی۔ ذرائع کے مطابق حکومت اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ڈیڈ لاک ختم ہوگیا۔ مولانا فضل الرحمان نے پارٹی سینیٹرز کو ہدایت جاری…