براؤزنگ زمرہ
پاکستان
پاکستان کی خبریں۔
ایس سی او اجلاس،اسلام آباد ایئرپورٹ کے قریب تمام ہوٹلز، کاروباری مراکز بند
شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) اجلاس کے حوالے سے وفاقی دارالحکومت میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات ہیں۔
نورخان ائیربیس اور اسلام آباد ائیرپورٹ کے قریب تمام کاروباری مراکز بند کردیے گئے۔ ہوٹلز اور ریسٹورنٹس سمیت تمام مارکیٹیں بھی بند ہیں۔…
عمران خان سے ملاقات کیلیے بیرسٹر گوہر کی درخواست، وزیر داخلہ کی جائزہ لینے کی یقین دہانی
عمران خان سے ملاقات کے لیے بیرسٹر گوہر کی درخواست پر وزیر داخلہ نے درخواست کا جائزہ لینے کی یقین دہانی کرادی۔
ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق بیرسٹر گوہر علی خان نے وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کو خط تحریر کیا ہے، جس میں انہوں نے بانی چیئرمین…
پی ٹی آئی احتجاج،ارکان اسمبلی کی اسپیکر کی اجازت کے بغیر گرفتاری پر تحقیقات شروع
پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج میں ارکان اسمبلی کی اسپیکر کی اجازت کے بغیر گرفتاریوں پر تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔
ستمبر میں پی ٹی آئی کی جانب سے راولپنڈی احتجاج کے دوران ارکان اسمبلی کو اسپیکر صوبائی اسمبلی کی منظوری کے بغیر گرفتار کرنے…
عدلیہ کے رویے میں تبدیلی کے باوجود آئینی عدالت کیوں ضروری
مارچ 2009 کے بعد سے جوڈیشل ایکٹیوازم کا سامنا کرنیوالی پی پی پی کو آج جارح سپریم کورٹ کا سامنا نہیں، اس کے باوجود پی پی پی وفاقی آئینی عدالت کے قیام کی کوششوں میں پیش پیش ہے۔
چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری اعلیٰ عدلیہ کے الزامات کی…
متحد ہونے کے دن پی ٹی آئی احتجاج قوم کو تقسیم کرنیکی سازش ہے، اسپیکر پنجاب اسمبلی
پنجاب اسمبلی کے اسپیکر ملک محمد احمد خان نے کہا ہے کہ بیرونی ایجنڈے کے بغیر پی ٹی آئی کا احتجاج نہیں ہو سکتا اور متحد ہونے کے دن احتجاج قوم کو تقسیم کرنے کی سازش ہے۔
پنجاب اسمبلی کے کانفرنس روم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی اسپیکر…
مجوزہ آئینی ترامیم کے خلاف وکلا کی درخواست سندھ ہائی کورٹ نے مسترد کردی
سندھ ہائیکورٹ نے مجوزہ آئینی ترامیم کے خلاف وکلا کی درخواست مسترد کردی
مجوزہ آئینی ترامیم کے خلاف وکلا کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت سندھ ہائی کورٹ میں ہوئی، جس میں چیف جسٹس محمد شفیع صدیقی نے ریمارکس دیے کہ جب ترمیم ہوئی ہی نہیں ہے…
کراچی،ریڈزون میں احتجاجی مظاہرے اور ہنگامہ آرائی کے مقدمات درج
ریڈ زون میں قوم پرست اورمذہبی جماعت کے احتجاجی مظاہرے میں ہنگامہ آرائی کے 2 مقدمات آرٹلری تھانے میں درج کر لیے گئے۔
مقدمات دفعہ 144 کی خلاف ورزی، ہنگامہ آرائی، مقابلے، فائرنگ کرکے زخمی کرنے، قتل، کارسرکار میں مداخلت، املاک کو نقصان…
تمام سیاسی جماعتیں جرگے میں گئیں تو مسئلہ حل ہوا، گورنر کے پی
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبے کے لیے اسپیکر نے جرگہ بلایا اور تمام سیاسی جماعتیں جرگے میں گئیں تو مسئلہ حل ہوا۔
پشاور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے گورنر کے پی نے کہا کہ ہم امن کی بات کرتے ہیں اور صوبے…
پشتون جرگے پر وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا اسمبلی کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے پشتون جرگے پر اسمبلی کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کر لیا، آج اسمبلی اجلاس میں مطالبات پر بات کریں گے۔
وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ اللہ تعالیٰ کی ذات کا مشکور ہوں کہ پختون…
اسلام آباد 15اکتوبر احتجاج؛ وزیراعلیٰ کے پی نے اہم اجلاس طلب کرلیا
اسلام آباد میں 15 اکتوبر کو احتجاج کے معاملے پر وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے پشاور میں اہم اجلاس طلب کر لیا ہے۔
ذرائع پی ٹی آئی کے مطابق تحریک انصاف کے چاروں ریجنز کے عہدیداروں، ارکان اسمبلی اور دیگر پارٹی قائدین کو طلب کیا گیا ہے۔…